وضع احادیث کے اسباب اور علمائے دیوبند
یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ وضع احادیث کے اسباب وضع احادیث کے متعدد اسباب ہیں جن پر محد ثین کرام نے مفصل گفتگو کی ہے۔ ان […]
نماز سے پہلے صفوں کی درستی کی کیا اہمیت ہے ؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال ہمارے امام صاحب نماز سے پہلے صفوں کی درستی پر بڑا زور دیتے ہیں اس کی کیا اہمیت ہے؟ جواب نماز باجماعت میں صف بندی کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ صف درست کرنا اقامت صلاۃ میں سے ہے، جیسا کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت […]
رمضان کے دن میں آنکھ اور کان میں دوا استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال : رمضان کے دن میں آنکھ اور کان میں دوا استعمال کرنا کیا مفطر صوم ہے یا نہیں ؟ جواب : صحیح بات یہ ہے کہ آنکھ میں دوا ڈالنا مفطر صوم نہیں ہے۔ اگرچہ اس سلسلہ میں علماء کے درمیان اختلاف ہے۔ کیوں کہ بعض علماء کہتے ہیں کہ جب دوا کا مزہ […]
رمضان کا روزہ ہمیشہ 30 دن رکھنے کا حکم
سوال : بعض لوگ رمضان کا صوم ہمیشہ 30 دن رکھتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح اور مشہور حدیثیں اور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور علماء تا بعین کا اجماع اور اتفاق اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ عربی مہینہ […]
صبح کا سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ظاہر ہو جائے کا کیا مطلب ہے؟
سوال : اللہ تعالیٰ کے فرمان : وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ [2-البقرة:187] ’’ اور تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ صبح کا سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ظاہر ہو جائے “۔ کی روشنی میں اس شخص کا کیا حکم ہے جو ا ذان فجر کے وقت […]