انسیکٹ کلر کے ذریعہ مچھروں کا خاتمہ کرنا کیسا ہے؟

ماہنامہ السنہ جہلم جواب: انسیکٹ کلر کے ذریعہ مچھروں کا خاتمہ کرنا ممنوع و حرام ہے ، کیوں کہ مچھر اس کے ساتھ چمٹ کر جل جاتا ہے ، کسی ذی روح کو جلانا جائز نہیں ہے ۔ ➊ سید نا حمزہ اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ […]

1