امام اور مقتدی تعوذ کیسے پڑھیں گے؟
ماہنامہ السنہ جہلم جواب: امام اور مقتدی تعوذ آہستہ پڑھیں گے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اونچی آواز میں تعوذ پڑھنا ثابت نہیں ۔ صحابہ بھی آہستہ ہی پڑھتے تھے ۔ روى سعيد بن منصور فى سنته حدثنا خالد عن حصين عن أبى وائل ، قال: كانوا يسرون البسملة والتعوذ فى الصلاة […]