نماز میں خلاف ترتیب قرآت کرنا کیسا ہے؟

ماہنامہ السنہ جہلم جواب : نماز میں سورتوں کی ترتیب ضروری نہیں ہے ۔ تقدیم و تاخیر جائز ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ ترتیب ملحوظ خاطر رکھی جائے ۔ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں: صليت مع النبى صلى الله عليه وسلم ذات ليلة ، فافتتح البقرة ، فقلت: يركع عند المائة […]

1