چار رکعت نماز کی آخری رکعتوں میں کیا پڑھا جائے؟
وفي رواية لمسلم: (ويقرأ فى الركعتين الأخريين بفاتحة الكتاب) مسلم کی روایت میں ہے ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوسری دو رکعتوں میں صرف سورہ فاتحہ پڑھتے تھے ۔ “ تحقيق و تخریج: مسلم: 451 فوائد: ➊ چار رکعت والی نماز کی آخری دو رکعتوں میں صرف سورہ فاتحہ پڑھی جاتی ہے ۔ اسی طرح […]