نماز ظہر سورج ڈھل جانے کے بعد ادا کی جاتی ہے
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ لَا يُصَلِّى الظُّهْرَ إِذَا دَخَضَتِ الشَّمْسُ جابر بن سمرہ اللہ سے روایت ہے” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز پڑھتے جب سورج ڈھل جاتا ۔“ تحقیق و تخریج : مسلم : 618 ۔ وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النبى صلى […]
نماز عصر کو موخر کر کے پڑھنا درست نہیں، اول وقت میں ادا کرنا
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ مَن كَانَ يُصَلِّى الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ حَيَّةٌ فَيَذْهَبُ النَّاهِبُ إِلَى الْعَوَالِي، فَيَأْتِي الْعَوَالِيَّ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : ”رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز پڑھا کرتے تھے جبکہ سورج بلند اور زندہ ہوتا اور جانے […]
مغرب کی نماز زیادہ اندھیرا کر کے نہیں پڑھنی چاہیے
وَعَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: كُنَّا نُصَلَّى الْمَغْرِبَ مَعَ النَّبِيِّ اللهِ فَيَنْصَرِفُ أَحَدُنَا وَإِنَّهُ لَيُبْصِرُ مَوَاقِعَ نَبْلِهِ رافع بن خدیج نبی صلى الله عليه وسلم سے روایت کرتے ہیں ، فرماتے ہیں” ہم مغرب کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھتے تھے ہم میں سے ایک واپس آتا تو وہ اپنے […]