کیا جن انسان کے ساتھ کھاتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 481۔ جب کوئی لقمہ نیچے گر جائے تو میں کیا کروں ؟ اور کیا شیطان دائیں ہاتھ سے کھاتا ہے ؟ جواب : سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں : «إذا وقعت لقمة أحدكم […]
کیا بدگمانی شیطان کی طرف سے ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: « إن جبريل عليه السلام شق عن قلب اللنبي صلى الله عليه وسلم، فاستخرج منه علقة سوداء، فقال: هذا حظ الشيطان منك » ”بلاشبہ جبریل علیہ السلام نے نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم کا دل […]
کیا شیاطین رمضان میں جکڑ دیے جاتے ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : « إذا كان أول ليلة من شهر رمضان صفدت الشياطين ومردة الجن» ”جب ماه رمضان کی ابتدائی رات ہوتی ہے، شیاطین اور سرکش جنوں کو جکڑ دیا جاتا ہے۔“ [سنن الترمذي، رقم الحديث 682]
شیطان کو گھر سے کیسے بھگایا جائے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «لا تجعلوا بيوتكم مقابر إلى الشيطان ينفر من البيت تقرا فيه سورة البقرة» ”اپنے گھروں کو قبریں نہ بناؤ، یقیناً شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں […]
کیا جن جھوٹ بولتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ ان کے پاس ایک آنے والا آیا اور صدقہ (کے مال) سے چلو بھرنے لگا۔ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت اس مال پر سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو […]
شیطان مردود سے کیسے بچا جائے؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 487۔ میں صبح و شام شیطان مردود سے اپنے آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟ جواب : سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! مجھے کچھ کلمات سکھائیں جو میں صبح و شام پڑھا کروں، […]
کیا جن اللہ کی رحمت کا مستحق ہے؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 488۔ کیا جن اللہ کی رحمت میں داخل ہونے والا ہے کہ نہیں ؟ جواب : ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : « إن لله مائة رحمة فأنزل رحمة واحدة بين الإنس والجن، والهوام، والبهائم، فبها […]
مرگ الموت میں شیطان کا آنا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا شیطان موت کے وقت آتا ہے ؟ جواب : ابو اليسر سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے : «اللهم إني أعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت » ”اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے […]
مسجد جاتے وقت اور مسجد میں شیطان کا وسوسہ ڈالنا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 490۔ میں مسجد میں داخل ہوتا ہوں تو شیطان مجھے وسوسے ڈالتا ہے، مجھے کیا کرنا چاہیے ؟ جواب : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: « إذا دخل أحدكم المسجد فليسلم على النبى صلى […]