کنکری پھینک کر واقع ہونے والی بیع سے منع
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ملامست (چھونا) منابذت (پھینکنا) کی بیع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ملامست، منابذت اور کنکری پھینک کر واقع ہونے والی بیع سے منع فرمایا ہے۔ [صحيح مسلم 1513/4] کیونکہ اس میں دھوکا ہوتا ہے۔ ملامست کا معنی: فروخت […]
نا معلوم ماپ تول کے ساتھ خرید و فروخت کرنے کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی 56- مجہول اور نا معلوم ماپ تول کے ساتھ خرید و فروخت کرنے کا حکم سوال: دو آدمیوں نے ایک نا معلوم چیز کی خرید و فروخت کی، ایک نے کہا: مجھ سے اس کنکری کے وزن کے برابر خرید لو، یا یہ عام گھریلو برتن بھر کر اتنے […]
بیع عربون کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی 57- بیع عربون (سائی یا بیعانہ) کا حکم بیعانہ کے ذریعے سے فروخت جائز ہے، یہ سائی کی وہ قیمت ہوتی ہے جو کسی سودے کو پکا کر کے ساری قیمت ادا کرنے سے پہلے بائع یا اس کے وکیل کو دی جائے اور حساب بیباق کرتے وقت وضع […]
قبرستان میں بیع کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی 58- قبرستان میں خرید و فروخت کا حکم یہ جائز ہے لیکن افضل اور بہتر یہی ہے کہ جس کام کے لیے جو جگہ مناسب ہو اسے وہیں کریں، قبرستان وہ جگہ ہے جس کی جب ایک مسلمان زیارت کرتا ہے تو اس کا دل نرم پڑ جاتا ہے […]
مسلمان کے لیے کافر مردوں اور عورتوں کو کپڑے بیچنا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی 59- ایک مسلمان کا کافروں کو کپڑے بیچنا مسلمان کے لیے کافر مردوں اور عورتوں کو کپڑے بیچناجائز ہے، اگر یہ کپڑے ستر پوش اور صلیب سے خالی ہوں اور مردوں کے لیے ریشم کے کپڑے نہ ہوں کیونکہ بیع میں اصل حلت ہے جب تک کسی چیز کی […]
نماز جمعہ سے پہلے اور بعد میں مسجد کے دروازے پر فروخت کرنا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی 60- نماز جمعہ سے پہلے اور بعد میں مسجد کے دروازے پر فروخت کرنا مسجد کے باہر اس کے دروازے پر دوسری اذان سے پہلے سامان فروخت کرناجائز ہے لیکن دوسری اذان کے بعد جائز نہیں کیونکہ اس سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہے۔ فرمان ربانی ہے: يَا […]
لاٹری کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی لاٹری سوال یہ مختلف نمبرز ہوتے ہیں جو بہت بڑی تعداد میں نمبروں والے کاغذوں کی صورت میں جاری کیے جاتے ہیں، پھر ان کی قرعہ اندازی ہوتی ہے اور قرعہ اندازی کے دن کچھ لوگ نفع کماتے ہیں اور کچھ خسارہ، ان منافع بخش اوراق کو خریدنے کے […]
دکانیں کرائے پر دے کر پگڑی لینے کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی دکانیں اور مختلف جگہیں کرائے پر دے کر پگڑی لینے کا حکم جب آدمی کوئی دکان ایک مقررہ مدت تک کے لیے کرائے پر لے، تو اس کے لیے اس مدت کے دوران میں وہاں رہنا بھی جائز ہے اور کسی دوسرے کو، جو استعمال کرنے میں اسی کی […]
کسی چیز کو خریدنے کا وعدہ کرنا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کسی چیز کو خریدنے کا وعدہ کرنے کا حکم کسی چیز کو خریدنے کا وعدہ کرنا اسے خریدنا نہیں ہوتا، بلکہ وہ صرف وعدہ ہوتا ہے، جب کوئی آدمی کوئی چیز خریدنا چاہے اور اپنے بھائی سے کہے کہ وہ اسے خرید کر مجھے بیچ دے، اگر چیز خرید […]
پرانے سامان کو نئے سامان کے ساتھ ملا کر بیچنے کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی پرانے سامان کو نئے سامان کے ساتھ ملا کر بیچنے کا حکم کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو پرانی ہونے پر متغیر ہو جاتی ہیں، اگرچہ ان میں واضح طور پر کوئی خرابی نہیں ہوتی، ایسی اشیا کو نئی اشیا کے ساتھ ملاناجائز نہیں، بلکہ علاحدہ علاحدہ ہر ایک […]
موجودہ نرخ سے زیادہ نرخ پر ادھار بیع کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی موجودہ نرخ سے زیادہ نرخ پر ادھار بیع کا حکم یہ ا کثر علما کے نزدیک جائز ہے۔ اس کی دلیل یہ آیت مبارکہ ہے۔ «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنتُم بِدَيْنٍ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوهُ» [البقرة: 282] ”اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! جب آپس میں ایک […]
پلاسٹک سرجری کروانے کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: خوبصورتی کی خاطر پلاسٹک سرجری کروانے کاکیا حکم ہے؟ اور علم تجمیل“ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: تجمیل (خوبصورتی حاصل کرنے اور بڑھانے کے لیے سرجری) […]
حماموں میں جانے کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ علاج کی غرض سے بھاپ لینے اور نہانے والے حماموں میں جانے کا حکم سوال: کیا عورت کے لیے اکیلے یا عورتوں کی ایک جماعت کے ساتھ علاج […]
عورت کا حمام میں جسم ڈھانپنا
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: جب عورت کا حمام میں جانا جائز ہے تو اس پر کتنا جسم ڈھانپنا واجب ہے؟ جواب: اس پر اپنا ستر اور شرمگاہ ڈھانپنا ضروری اور واجب […]