کیا افطاری میں فضول خرچی سے روزے کا اجر کم ہو جاتا ہے؟
تحریر: شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ سوال : کیا افطار کے لئے کھانوں کی تیاری میں اسراف اور افراط کرنے سے صوم کا اجر کم ہو جاتا ہے ؟ جواب : اس سے صیام کا ثواب کم نہیں ہوتا اور صوم پورا ہو جانے کے بعد کسی بھی حرام کام سے اس کا ثواب کم […]
روزے دار کے لیئے افضل اور واجب امور کا بیان
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ سوال : صائم کے لئے کس چیز کا کرنا افضل اور کس کا کرنا واجب ہے ؟ جواب : صائم کے لئے مناسب اور افضل یہ ہے کہ وہ زیا دہ سے زیادہ اطاعتِ الٰہی کا کا م کرے۔ اور تمام منہیا ت سے اجتنا ب کرے۔ اسی طرح اس […]
کیا صوم کا کوئی اجتماعی فائدہ ہے ؟
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ۔ سوال : کیا صوم کا کوئی اجتماعی فائدہ ہے ؟ جواب : ہاں ! صوم کے بہت سے اجتماعی فائدے ہیں۔ مثلا : لوگوں کا یہ سمجھنا کہ وہ ایک امت ہیں، ایک ہی وقت میں کھاتے ہیں، ایک ہی وقت میں صوم رکھتے ہیں اور مالدار شخص اللہ کی […]
لڑکی پر صوم کب واجب ہوتا ہے ؟
شیخ ابن جبرین۔ رحمہ اللہ۔ سوال : لڑکی پر صوم کب واجب ہوتا ہے ؟ جواب : لڑکی جب تکلیف کی عمر کو پہونچ جا ئے (یعنی بالغ ہو جائے ) تو اس پر صوم واجب ہوتا ہے اور بلوغت درج ذیل چیزوں سے حاصل ہوتی ہے : (1) 15 سال کی عمر (2) شرمگا […]
بارہ تیرہ سال کی لڑکی روزہ چھوڑے تو والدین کیا کریں؟
شیخ ابن جبرین۔ رحمہ اللہ۔ سوال : ایک لڑکی 12 یا 13 سال کی ہو چکی اور رمضان کا مہینہ گزر گیا اور اس نے صوم نہیں رکھا۔ کیا ایسی صورت میں اس پر یا اس کے گھر والوں پر کوئی چیز ضروری ہے ؟ اور کیا وہ اس عمر میں صوم رکھنے کی پابند […]
کیا رمضان کے بعد نماز چھوڑ دینے والا کا روزہ قبول ہو گا؟
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ سوال : جب آدمی صیام رمضان کا حریص ہو اور صرف رمضان میں صلاۃ کی پابندی کرے۔ اور رمضان ختم ہو تے ہی صلاۃ کو چھوڑ دے تو کیا اس کا صوم مقبول ہو گا ؟ جواب : شہادتین کے بعد صلاۃ اسلام کا اہم ترین رکن ہے، جس […]
کیا نماز نہ پڑھنے والے کا روزہ قبول ہوتا ہے؟
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ سوال : میں نے بعض نوجوان مسلمانوں کو دیکھاہے کہ وہ صوم رکھتے ہیں لیکن صلاۃ نہیں ادا کرتے۔ کیا ایسے شخص کا صوم مقبول ہو گا جو صلاۃ نہ ادا کرے ؟ میں نے بعض واعظین سے سنا ہے جو ایسے نوجوانوں سے کہتے تھے کہ تم صوم […]
روزہ رکھ کر غیر محرم سے بات کرنا یا اسے چھونا
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ سوال : رمضان کے دن میں صائم کے لئے کسی اجنبی عورت سے بات چیت کرنے یا اس کا ہاتھ چھونے کا کیا حکم ہے ؟ یہ بات پیش نظر رہے کہ بعض تجارت گاہوں اور دکانوں میں ایسا ہوتا ہے۔ جواب : اگر اجنبی عورت کے ساتھ آدمی […]
نوجوانوں کا روزے کی پابندی لیکن نماز میں کوتاہی
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ سوال : بعض جوان۔ اللہ انہیں ہدایت دے۔ رمضان وغیرہ میں صلاۃ میں سستی اور کوتاہی کرتے ہیں، مگر صیام رمضان پابندی سے رکھتے ہیں اور بھوک اور پیاس برداشت کرتے ہیں۔ ان کے صوم کا کیا حکم ہے ؟ اور آپ انہیں کیا نصیحت کرتے ہیں ؟ جواب […]
جو شخص رمضان کی راتوں میں شراب نوشی کرے اس کے روزے کا حکم
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ سوال : ایک شخص شراب نوشی کا اس قدر عادی ہے کہ رمضان کی راتوں میں بھی پیتا رہتا ہے۔ دن میں اس کے صوم رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : شراب نوشی کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ […]
روزہ رکھ کر پورا دن سو جانے والے کا روزہ کیسا ہے؟
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ۔ سوال : پورے دن سونے کا کیا حکم ہے ؟ اور جو شخص دن بھر سوئے اس کے صیام کا کیا حکم ہے ؟ اور جب بیدار ہو کر فرائض ادا کر کے سوتا رہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : یہ سوال دو حالتوں کو شامل […]