خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ پر صحیح احادیث کا مجموعہ
تحریر : ابوعبدالرحمن شبیر بن نور حفظ اللہ خطبہ جمعہ اور نماز: خطبہ جمعہ ہمیشہ منبر پر ہونا چاہئے ۔ ابتداء میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے تنے کے ساتھ ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے ، بعد میں منبر بنوا لیا ۔ اُس وقت سے لے