اناج کے بدلے غیر اناج کی بیع کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اناج کے بدلے غیر اناج، جیسے گندم کے بدلے کپڑوں کی خرید و فروخت علما کے صحیح ترین قول کے مطابق یہ جائز ہے، اس کے بہت زیادہ دلائل ہیں، کچھ وہ عموی دلائل ہیں جو بیع اور قرض کے لین دین کی حلت پر دلالت […]

1