سول اللہ ﷺ کے مزاح اور مسکراہٹ کے واقعات
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب التبسم والضحك» ہنسنا اور مسکرانا ❀ «عن عائشة رضي الله عنها، قالت: ما رايت النبى صلى الله عليه وسلم مستجمعا قط ضاحكا حتى ارى منه لهواته، إنما كان يتبسم » [متفق عليه: رواه البخاري 6092، ومسلم 899: 16] حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں […]
نماز کے دوران دروازے کی گھنٹی بجنے پر کیا کرنا چاہیے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : جب میں نماز پڑھ رہی ہوں اور دروازے کی گھنٹی بجنے لگے، گھر پر میرے علاوہ اور کوئی نہ ہو تو اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہئیے ؟ جواب : اگر نماز نفلی ہو تو نماز توڑ کر معلوم کیا […]
اجنبی عورتوں سے مصافہ کرنے کی حرمت
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : اسلام نے عورتوں پر غیر محرم مردوں سے مصافحہ کرنا کیوں حرام قرار دیا ہے ؟ کیا بغیر شوت کے عورت سے مصافحہ کرنا ناقض وضو […]
نماز اشراق اور صلاۃ الضحیٰ کا صحیح وقت اور فرق
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز اشراق کسے کہتے ہیں اور اس کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ جواب : اشراق کے معنی ”طلوع آفتاب“ یعنی جب آفتاب طلوع ہو کر ذرا بلند ہو تو اس وقت نوافل ادا کرنا نمازِ اشراق کہلاتا ہے۔ قاسم شیبانی رحمہ اللہ بیان کرتے […]
حضرت علی رض کی زرہ یہودی کے ہاتھ لگنے والے قصے کی حقیقت
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی زرہ یہودی کے ہاتھ لگ گئی فیصلہ قاضی شریح کے پاس یہودی کا قبول اسلام حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ایک زرہ اونٹ سے گر گئی تھی، آپ نے اسے ایک یہودی کے پاس دیکھا تو اس سے کہا کہ یہ […]
سیدنا یوسف علیہ السلام اور سلیمان بن یسار کا امتحان اور موازنہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ روایت ہے کہ سلیمان بن یسار بہت خوبصورت تھے ایک مرتبہ ایک عورت نے آپ کو گھر کے اندر غلط کاری پر مجبور کرنا چاہا تو آپ نے انکار کر دیا۔ عورت آپ کی قربت کے لیے التجا کرتی رہی لیکن آپ گھر سے نکل کر بھاگ گئے […]
کیا عورت کسی جن سے نکاح کر سکتی ہے امام مالکؒ کے ایک فتوی کی حقیقت
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابوعثان سعید بن العیاس رازی کہتے ہیں ہمیں حضرت مقاتل نے بیان کیا وہ فرماتے ہیں مجھے سعید بن ابوداؤد نے بیان کیا کہ ان کے لوگوں نے امام مالک رحمہ اللہ سے جن کے ساتھ نکاح کے متعلق سوال لکھ کر بھیجا اور کہا کہ ہمارے یہاں […]
قصہ ایک راہب کا جس کو شیطان نے بہلا کر زنا کروایا پھر لڑکی کو قتل کروایا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ بنی اسرائیل میں ایک عابد تھے، ساٹھ سال اسے عبادت الٰہی میں گزر چکے تھے، شیطان نے اسے ورغلانا چاہا لیکن وہ قابو میں نہ آیا اس نے ایک عورت پر اپنا اثر ظاہر کیا کہ گویا اسے جنات ستا رہے ہیں اور اس عورت کے بھائیوں کو […]
عزیٰ بت کی تباہی خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عزیٰ ایک شیطانیہ عورت تھی۔ جو بطن نخلہ کے تین درخت کیکر پر آیا کرتی تھی۔ پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا تو خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے فرمایا : تو […]
حصین کی ایمان لانے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے والد سے دریافت کیا : اے حصین ! ان دنوں تو کتنے خداؤں کی عبادت کرتا ہے؟ میرے والد نے جواب دیا، سات خداؤں کی عبادت کی […]
حافظ قرآن اپنے خاندان کے دس افراد کی سفارش کرےگا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے اس طرح قرآن پڑھا کہ اس پر حاوی ہو گیا (یعنی بکثرت پڑھا) اس (قرآن) کے حلال کو حلال جانا اور حرام کو حرام سمجھا الله تعالیٰ […]
عبدالرحمن بن عوفؓ کا سات سو اونٹوں پر مشتمل قافلہ تمام اسباب اللہ کی راہ میں خرچ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک بار حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے گھر میں بیٹھی تھی یکایک کچھ آواز سنی۔ پوچھا یہ کیا ہے۔ لوگوں نے کہا کہ عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا قافلہ شام سے آیا جو ہر قسم کا […]
طلع البدر علينا من ثنيات الوداع والے واقعہ کی حقیقت
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ علماء، خطباء، واعظین کے ہاں مشہور واقعہ ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں داخل ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا استقبال کیا گیا تو انصار کی بچیاں خوشی اور مسرت سے ان اشعار کے نغمے بکھیر رہی تھیں۔ «طلع البدر علينا من ثنيات […]
روضہ اقدس کے چور اور سلطان نورالدین زنگی کا خواب
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ مشہور واقعہ ہے کہ سلطان نور الدین محمود شہید بن عمادالدین زنگی نے ایک رات نماز تہجد کے بعد حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کی اور دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور گر بہ چشم (کرتجی آنکھوں والے) آدمیوں کی […]