نیت کی اہمیت
تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ممبر پر بیٹھ کر فرما رہے تھے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا تھا کہ تمام امور کا اعتبار نیت سے ہے اور ہر شخص کے لیے وہی چیز […]