آیات کو ان کے معنی سے پھیر دینا

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ
جان بوجھ کر کلام الہیٰ کو بدل ڈالنا ان کا شیوہ تھا اور ان کی ہی پیروی کرنے والے کو اس زمانے میں بھی آپ دیکھتے ہوں گے جو آیات الہیٰ کی من مانی تاویلات کیا کرتے ہیں۔

بیوی کی ذمہ داریاں

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ
سوال :
میں نے ایک رسالے میں ایک عالم کا یہ فتوی پڑھا کہ عورت پر خاوند کی خدمت کرنا قطعاً واجب نہیں ہے، اس کا نکاح صرف جنسی خواہشات کی تکمیل کے لئے ہے، اگر عورت خاوند کی خدمت بجا لاتی ہے تو یہ […]

عورت کے لئے دوران نماز ہاتھ اور پاؤں ڈھانپنے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ
سوال :
عورت کے لئے دوران نماز ہاتھ اور پاؤں ڈھانپنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا ہاتھ، پاؤں کا ڈھانپنا واجب ہے یا انہیں کھول رکھنا بھی جائز ہے ؟ خصوصاً جب اس کے پاس اجنبی لوگ نہ ہوں یا وہ عورتوں کے ساتھ […]

1