اولیا اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنے کی شرعی حیثیت
تحریر: ابوعبداللہ صارم حفظ اللہ
بت پرستی اصل میں اولیاء پرستی ہی تھی۔ مشرکین مکہ کے بت اولیاء اللہ کے نام اور ان کی صورتوں پر ہی مشتمل تھے۔ قرآنِ کریم نے صاف طور پر اس کا ردّ کیا اور رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسی بت پرستی کو مٹانے کے لیے تشریف لائے۔ اسلام […]
جماع کے بعد غسل کرنا واجب ہے
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ
سوال : بوقت جماع دخول تو ہوا مگر رحم میں انزال نہیں ہوا تو کیا اس صورت میں بیوی پر غسل جنابت واجب ہے؟ اگر عورت کے رحم میں مانع حمل مصنوعی جھلی رکھی ہو تو کیا اس صورت میں بھی اس پر غسل واجب ہو گا یا […]
بحالت وضو بچوں کی صفائی ناقص وضو ہے؟
فتویٰ : محمد عبد الجبار عفی عنہ
سوال : اگر میں بحالت وضو بچوں کی صفائی کروں تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب : کسی کی شرمگاہ کو شہوت سے ہاتھ لگانا ناقض وضو ہے۔ شہوت کے بغیر ایسا کرنے میں اختلاف ہے۔ راجح یہ ہے کہ صفائی کی غرض سے بچوں […]
کیا تیل وضو کے لئے رکاوٹ سے ؟
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ
سوال : میں نے بعض علماء سے سنا ہے کہ تیل ایسی رکاوٹ ہے جو بوقت وضو پانی کو جسم تک پہنچنے سے روک لیتا ہے۔ بعض اوقات کھانا پکاتے وقت تیل کے چند قطرے میرے بالوں اور اعضاء وضو پر گر پڑتے ہیں، تو کیا […]
وضو کرتے وقت چہرے اور ہاتھوں کو صابن سے دھونا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ
سوال : وضو کرتے وقت چہرے اور ہاتھوں کو صابن سے دھونے کا کیا حکم ہے؟
جواب : وضو کرتے وقت چہرے اور ہاتھوں کو صابن سے لازماً دھونا غیر مشروع ہے۔ یہ محض ایک تکلف ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:
[…]
بوسہ دینا (چومنا) ناقض وضو نہیں
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ
سوال : میرا خاوند گھرسے باہر جاتے وقت حتیٰ کہ نماز کے لئے مسجد جاتے وقت بھی ہمیشہ میرا بوسہ لے کر جاتا ہے۔ میں کبھی تو یہ سمجھتی ہوں کہ وہ ایسا شہوت سے کرتا ہے، اس کے وضو کے بارے میں شرعی حکم کیا […]