قربانی کرنے والے کے لیے کنگھی کرنا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : اگر عورت قربانی کرنا چاہے تو کیا وہ سر میں کنگھی نہ کرے دریں حالت اگر وہ دس دن تک ایسا نہ کرے تو اسے شدید دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جواب : سیدہ ام سلمیٰ رضی اللہ عنہا سے صحیح حدیث مروی ہے کہ […]
عشرہ ذی الحجہ میں سر دھونا اور کنگھی کرنا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا عشرہ ذی الحجہ میں بالوں کو کنگھی کرنا جائز ہے ؟ جواب : ہاں احتیاط سے ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں، اگر کوئی بال گر گیا تو ضرر رساں نہیں ہو گا۔ اور قربانی کا ثواب بھی کم نہ ہو گا۔ اسی طرح اگر […]
عورت بوقت ضرورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : جب قربانی کا وقت ہو جائے اور گھر پر کوئی آدمی موجود نہ ہو تو اس صورت میں کیا عورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے ؟ جواب : ہاں اگر جانور ذبح کرنے کی دیگر شرائط پوری ہو رہی ہوں تو بوقت ضرورت عورت […]