نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور علم غیب

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری  علم غیب اللہ تعالیٰ کا خاصہ ہے۔ یہ اہل سنت و الجماعت کا اتفاقی و اجماعی عقیدہ ہے۔ اس اجماعی عقیدے کے خلاف نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عالم الغیب ہونے کے نظریے کی اسلام میں قطعاً کوئی گنجائش نہیں۔  نصاریٰ اور روافض کا نظریہ :  انبیا […]

1