تخلیق کائنات کا مقصد اور اگر آپ نہ ہوتے والی روایات کا تجزیہ

تحریر:ابن الحسن محمدی، ماہنامہ السنہ جہلم کائنات کی تخلیق کس لیے ہوئی ؟ اس سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ عبادت الٰہی کے لیے، جیسا کہ فرمانِ الٰہی ہے : ﴿وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ﴾ (الذاريات:56) ’’ میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ “ معلوم […]