شرعی خلع کے اصول اور بدنیتی سے اجتناب کی اہمیت

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ بغیر شوہر کو بتائے خلع لینے کا حکم خلع ایک اسلامی حق ہے جو عورت کو دیا گیا ہے، لیکن اس کا صحیح اور شرعی طریقہ یہ ہے کہ یہ قاضی (جج) یا شرعی عدالت کے ذریعے حاصل کیا جائے، اور شوہر کو بھی اس بارے میں مطلع […]

خاوند کے دل میں محبت پیدا کرنے کی دعائیں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ خاوند کے دل میں محبت ڈالنے کی دعائیں 1. خاوند کے دل میں محبت ڈالنے کی دعا عربی متن: اللَّهُمَّ اجْعَلْ مَحَبَّتِي فِي قَلْبِ زَوْجِي كَمَا جَعَلْتَ مَحَبَّةَ عَائِشَةَ فِي قَلْبِ النَّبِيِّ مُحَمَّدٍ ﷺ. ترجمہ: "اے اللہ! میری محبت کو میرے خاوند کے دل میں ایسے ڈال دے […]

ازدواجی زندگی میں محبت اور الفت بڑھانے کی دعائیں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ ازدواجی زندگی میں محبت اور الفت پیدا کرنے کی دعائیں ازدواجی زندگی میں محبت اور الفت پیدا کرنے کے لیے درج ذیل عربی دعائیں سحری کے وقت اور عام اوقات میں پڑھی جا سکتی ہیں۔ ان دعاؤں کے ساتھ ساتھ بیوی کے ساتھ حسن سلوک، نرمی اور محبت […]

خلع کے بعد دوبارہ نکاح کا شرعی حکم قرآن و حدیث سے

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ اگر کسی عورت نے اپنے شوہر سے خلع لے لیا ہو اور بعد میں دونوں دوبارہ نکاح کرنا چاہیں، تو کیا یہ جائز ہے؟ اس سوال کا جواب قرآن، حدیث اور صحابہ کرام کے آثار کی روشنی میں دیا جاتا ہے۔  قرآن کی روشنی میں اللہ تعالیٰ قرآن […]

احکام و مسائل طلاق سے متعلق چالیس صحیح احادیث

تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: بَابُ قَوْلِ اللهِ تَعَالَى: ﴿يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَطَلِّقُوهُنَّ […]

ازدواجی زندگی میں محبت اور سکون کے لیے مسنون دعائیں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ گھریلو ناچاقی اور ازدواجی زندگی کے مسائل سے بچنے کی دعائیں گھریلو ناچاقی اور ازدواجی زندگی کے مسائل سے بچنے کے لیے قرآن و حدیث میں کئی مسنون دعائیں ملتی ہیں، جو شوہر کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہیں اور بیوی کے دل میں نرمی، محبت اور اطاعت […]

تین طلاقوں کی شرعی حیثیت: ایک مجلس میں تین طلاقوں کا حکم

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام تین طلاقوں کی شرعی حیثیت ایک ہی لفظ میں تینوں طلاقیں دے دینا یعنی ایک طہر میں ایک ہی کلمہ کے ساتھ تینوں طلاقیں دے دی جائیں۔ مثلاً شوہر اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تجھے تین طلاقیں دے دی یا دس طلاقیں دیں، یا یوں کہے کہ میں […]

وہ عورت جسے اللہ تعالیٰ سخت ناپسند کرتا ہے

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام ایسی عورت جس میں یہ ذکرکردہ عادات ھوں تو وہ عورت اللہ کے نزدیک بدترین ھے وہ عورت جس سے اللہ تعالیٰ نفرت کرتا ہے اللہ تعالیٰ خالقِ کائنات ہے اور اپنی مخلوق میں خیر اور بھلائی کو پسند فرماتا ہے۔ لیکن بعض صفات ایسی ہیں جن سے اللہ تعالیٰ […]

وہ دلائل جن سے احناف ایک مجلس کی تین طلاقوں کو تین قرار دیتے ھیں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام وہ دلائل جن سے بریلوی اور دیوبندی حضرات ایک مجلس کی تین طلاقوں کو تین قرار دیتے ھیں ان کے دلائل کا نمبر وار تحقیقی جائزہ سب سے پہلے شدمد سے دلیل پیش کی جاتی ھے ایک مجلس کے اندر اگر کوئی بندہ اپنی بیوی کو تین طلاق دیتا ھے […]

غیر محرم سے گفتگو کے 6 شرعی ضوابط قرآن و حدیث کی روشنی میں

قاری اسامہ بن عبدالسلام شادی سے پہلے غیر محرم عورت سے گفتگو کا شرعی حکم غیر محرم سے بے ضرورت گفتگو کی ممانعت اسلام نے مرد و عورت دونوں کو یہ اجازت نہیں دی کہ وہ غیر محرم کے ساتھ دوستانہ یا بے تکلفانہ گفتگو کریں، یا ایسی بات چیت کریں جس سے فتنے کا […]

جو شخص نکاح کی طاقت رکھتا ہو اس کے لیے یہ مشروع ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری جو شخص نکاح کی طاقت رکھتا ہو اس کے لیے یہ مشروع ہے لفظِ نكاح باب لكَحَ يُنكَحُ (منع ، ضرب ) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی ”جماع کرنا اور شادی کرنا“ مستعمل ہے ۔ اسْتَنْكَحَ (استفعال) ”شادی کرنا ۔“ انكَحَ (افعال) ”شادی کرانا ۔ “ تناكَحَ (تفاعل) ”ایک دوسرے […]

جسے گناہ میں ملوث ہونے کا اندیشہ ہو اس پر (نکاح ) واجب ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری جسے گناہ میں ملوث ہونے کا اندیشہ ہو اس پر (نکاح ) واجب ہے کتاب و سنت سے ثابت ہے کہ زنا اور اس کا باعث بننے والی تمام اشیا حرام ہیں جیسا کہ قرآن میں ہے: وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَىٰ ۖ [الإسراء: 32] ”زنا کے قریب بھی مت جاؤ۔“ اسی طرح […]

نکاح سے گریز اور دنیا سے لا تعلقی کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری دنیا سے لا تعلقی (شادی نہ کرنا) جائز نہیں الا کہ انسان نکاح کی ضروریات و لوازمات کو پورا کرنے سے عاجز ہو ➊ حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم عن التبتل ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں […]

نکاح کے لیے عورت کے انتخاب کی مناسب صفات

تحریر: عمران ایوب لاہوری مناسب يہ ہے كہ عورت محبت كرنے والي بچے جننے والي، كنواري، خوبصورت، حسب و نسب والي، دين پر كار بند اور مالدار ہو وَدُوداً سے مراد ایسی عورت ہے جو اپنے شوہر سے بے پناہ محبت کرتی ہو یعنی ایسی محبوب و پسندیدہ عورت جو عمدہ اور بہترین اوصاف و […]

1 39 40 41 42
1