رکوع اور سجدے میں تسبیحات کی تعداد اور مسنون عمل
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : رکوع اور سجدے میں کم از کم کتنی تسبیحات ہیں اور زیادہ سے زیادہ کتنی ؟ جواب : رکوع میں تسبیح سبحان ربي العظيم ہے جبکہ سجدہ میں سبحان ربي الاعلى کمال کا کم از کم درجہ تین بار ہے۔ جبکہ امام کے لئے دس بار […]
نماز میں وسوسوں سے نجات کا طریقہ اور خشوع کی اہمیت
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمام فرائض بجا لاتی ہوں۔ مگر میں دوران نماز اکثر بھول جاتی ہوں، وہ یوں کہ میں دوران نماز دن بھر پیش آنے والے واقعات کے بارے میں سوچتی رہتی ہوں۔ ایسا صرف نماز کے آغاز پر ہی […]
عورتوں کے درمیان نماز باجماعت کرانے کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : اگر عورتیں نماز کے لئے اکٹھی ہوں تو کیا جماعت کرا سکتی ہیں ؟ جواب : اگر عورتیں جماعت کرا لیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اسی طرح اگر وہ جماعت نہ بھی کرائیں تو بھی کوئی حرج نہیں ہے ؟ کیونکہ […]
مسجد میں پردے کی موجودگی میں عورتوں کی صفوں کی فضیلت کا حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : اگر مسجد میں عورتوں اور مردوں کے درمیان پردہ حال ہو تو اس صورت میں کیا مندرجہ ذیل ارشاد پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا اطلاق ہو گا ؟ خير صفوف الرجال أولها، وشرها آخرها، وخير صفوف النساء آخرها وشرها أولها [رواه البخاري] ”مردوں کی بہترین […]
ولادت کی تکلیف کے دوران نماز پڑھنے کا حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا میرے لئے ولادت کی تکلیف (دردزہ) میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب : حیض یا نفاس سے پاکیزگی کی حالت میں عورت پر نماز پڑھنا واجب ہے۔ اگر عورت نے ولادت سے ایک آدھ دن پہلے خون دیکھا تو یہ خون نفاس کے تابع ہو […]
سونے سے قبل وتر پڑھنے کا حکم اور قیام اللیل کا ثواب
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں سونے تک تھک جاتی ہوں۔ کیا میرے لئے سونے سے قبل وتر پڑھنا جائز ہے؟ کیونکہ میں نماز فجر کے وقت بیدار ہوتی ہوں اور کیا اس طرح مجھے قیام اللیل کا ثواب ملے گا؟ جواب : اگر آپ کا یہ معمول ہے […]
عورت کا دوران تلاوت کلام پاک سر ننگا ہونا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : اس مسلمان عورت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے جو نماز پڑھتی ہے، روزے رکھتی ہے اور تلاوت کلام پاک کرتی ہے مگر سر نہیں ڈھانپتی؟ جواب : تلاوت کلام پاک کے لئے سر ڈھانپنا شرط نہیں ہے، البتہ جن اعضاء کا ڈھانپنا […]
عورتوں کا نماز عید کے لیے گھر سے باہر نکلنا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا عورت کا نماز عید کے لئے گھر سے باہر نکلنا جائز ہے؟ جواب: عیدین کی نماز کے لئے عورتوں کا گھر سے باہر جانا مشرورع ہے، عورتوں کو اس کی خاص طور پر تاکید کی جائے۔ ام عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ”ہمیں […]
ولادت کی تکلیف اور نماز ترک کرنے کا شرعی حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میری بیوی اپنے پہلے بچے کی پیدائش تک نماز پڑھا کرتی تھی، پھر اس بناء پر سستی کا مظاہرہ کرنے لگی کہ ولادت کی تکلیف کی وجہ سے عورت سے تمام گناہ ساقط ہو جاتے ہیں۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ […]
عورت کی مرد کو امامت کرانے کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں کلیہ شریعہ (شرعی کالج) میں زیر تعلیم ہونے کی بناء پر اپنے خاوند سے فقہ اور تعلیمی اعتبار سے فائق ہوں جبکہ میرا خاوند آدھا ان پڑھ ہے۔ کیا اس اعتبار سے میں اس کی امامت کرا سکتی ہوں ؟ جواب : عورت […]
ادائیگی نماز کے لئے لباس کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : ایک عورت نماز پڑھنے کے لئے ایسا کپڑا زیب تن کرتی ہے جو کہ مردوں کا شعار ہے۔ کیا ایسے لباس میں اس کی نماز جائز ہے؟ اور کیا یہ عمل مردوں سے مشابہت کے ضمن میں آتا ہے؟ جواب : ایسا کپڑا جو […]
حیض کے شرعی احکام: مسائل، اختلافات، اور اجماعی موقف
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا حاملہ حائضہ ہوسکتی ہے : اس مسئلے میں فقہاء کی دو آراء ہیں: (مالکیہ ، شافعیه ) حاملہ عورت بعض اوقات حائضہ بھی ہو جاتی ہے۔ اس کی دلیل ” آيتِ محيض “ کا اطلاق ہے اور یہ بھی کہ حیض عورت کی طبیعت سے ہے۔ [بداية المجتهد 15/1 ، […]
نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت: اجماعی موقف اور فقہاء کے اختلافات
تحریر: عمران ایوب لاہوری نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے : ➊ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ : كانت النفساء تجلس على عهد رسول الله أربعين يو ما ”نفاس والی خواتین عہد رسالت میں چالیس دن عدت گزارتی تھیں ۔“ [حسن: صحيح أبو داود 304 ، كتاب […]
اپنے گھر میں رہتے ہوئے عورت کا مسجد کے امام کی اقتداء کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میری والدہ مسجد کے قریب رہتی ہے، مسجد اور گھر کے درمیان ایک چھوٹی سی گلی حائل ہے وہ مسجد سے اذان اور نماز کی آواز سن سکتی ہے، اور گھر میں رہتے ہوئے امام کی اقتداء میں نماز ادا کر […]