کیا آپ تنگدستی، بیماری یا بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں؟
کیا آپ معاشی و سماجھی مسائل میں گھرے ہوئے ہیں؟ کیا آپ اپنی زندگی سے تنگ آ چکے ہیں؟ اگر ہاں، تو آئیے ہم آپ کو ان تمام مسائل کی وجوہات بتاتے ہیں اور آپ کی راہنمائی کرتے ہیں کہ آپ کیسے اپنی موجودہ زندگی کو ایک خوشحال زندگی میں بدل سکتے ہیں۔ مصیبتوں اور […]
نماز میں عورت کی امامت
تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سوال : کیا عورت عورتوں کی امامت یا عورتوں مردوں کی اکٹھی امامت کرا سکتی ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ جزا کم اللہ خیراً ( چوہدری محمد اکرم گجر جلال بلگن ضلع گوجرانوالہ ) الجواب : اس مسئلے میں […]
مرد و عورت کی نماز میں فرق اور آلِ تقلید
تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد للہ رب العالمین و الصلوۃ و السلام علی رسولہ الأمین، أما بعد : آل تقلید کا “مرد و عورت کی نماز میں فرق” کے سلسلے میں دعویٰ ہے کہ : (۱) عورت تکبیر تحریمہ کے لئے دونوں ہاتھ شانوں تک اُٹھائے (۲) اپنے ہاتھ آستینوں سے باہر […]
عورتوں کا مسجد میں جانا جائز ہے
تحریر: حافظ ابویحیٰی نورپوری عورت اسلامی معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے، مسلمان عورت ماں، بہن، اور بیٹی ہر روپ میں گھرانے کا جزولانیفک ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں اس کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی رہی ہے، کیونکہ اس کی تعلیم و تربیت گویا آنے […]
بالوں کو مہندی لگانا
تحریر: شیخ محمد مالک بھنڈر عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اليَهُودَ وَالنَّصَارَي لَا يَصْبُغُونَ، فَخَالِفُوهُمْ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’بلاشبہ یہودی اور عیسائی بالوں کو نہیں رنگتے، چنانچہ تم ان کی مخالفت کرو۔“ (بخاری […]
غیر مسلم ملازمہ کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے گھریلو ملازمہ کے حصول کے لئے متعلقہ لوگوں سے درخواست کی تو مجھے بتایا گیا کہ جس ملک میں ملازمہ کے حصول کی خواہشمند ہوں وہاں سے کسی مسلمان ملازمہ کا ملنا نا ممکن ہے۔ کیا میرے لئے غیر […]
خون سے غسل کرنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میری والدہ بیمار تھی۔ کئی ہسپتالوں میں علاج و معالجہ کے باوجود کوئی فائدہ نہ ہوا، آخر کار وہ ایک کاہن کے پاس چلی گئی۔ کاہن نے اسے بکری کے خون سے غسل کرنے کو کہا، چونکہ میری والدہ اس بارے […]
عورتیں اور حصول تعلیم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کے لئے ایک دن مقرر فرما رکھا تھا تاکہ وہ اپنے دینی امور سے آگاہی حاصل کر سکیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو مردوں سے پیچھے رہتے ہوئے مساجد میں […]
استانی کے لئے طالبات کے کھڑا ہونے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : استانی کے احترام میں طالبات کے کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے؟ جواب : استانی یا استاذ کے لئے طلباء کا احتراماً کھڑا ہونا ناروا ہے۔ اس کا کم از کم حکم شدید کراہت ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے […]
میں حج کرنا چاہتی ہوں جبکہ میرا خاوند اس سے روکتا ہے
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میں عمر رسیدہ اور مالدار خاتون ہوں، میں نے کئی بار اپنے خاوند کے ساتھ حج کرنے کی خواہش کا اظہار کیا مگر وہ بلاوجہ میری اس خواہش کو رد کرتا رہا ہے۔ اب جبکہ میرا بڑا بھائی فریضئہ حج ادا کرنا چاہتا ہے تو کیا […]
جس عورت کا محرم نہیں اس پر حج نہیں
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : ایک خاتون جو نیکی اور تقویٰ میں شہرت کی حامل ہے، وہ درمیانی عمر یا بڑھاپے کے قریب ہے اور حج کا ارادہ رکھتی ہے۔ مگر مشکل یہ ہے کہ اس کا کوئی محرم نہیں ہے۔ ادھر شہر کے معززین میں سے ایک باکردار شخص اپنی محرم عورتوں کے ساتھ […]
عورت کے لیے محرم کے بغیر حج کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک مسکین عورت کے رشتے داروں نے اس کے ساتھ سفر حج سے انکار کر دیا، اس نے اجنبی لوگوں کے ساتھ فریضہ حج ادا کیا، وہ ایک ایسے شخص کے ساتھ حج کے لئے روانہ ہو گئی جس کے ساتھ […]
عورت کا جرابوں اور دستانوں میں احرام باندھنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورتوں کے لئے جرابوں اور دستانوں میں احرام باندھے کا کیا حکم ہے ؟ نیز کیا عورت احرام والا لباس اتار سکتی ہے ؟ جواب : عورتوں کے لئے جرابوں وغیرہ میں احرام باندھنا زیادہ افضل اور پردے کا باعث ہے۔ […]
حائضہ کے حج کا حکم
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : ایام حج میں حیض سے دو چار ہونے والی عورت کا کیا حکم ہے کیا اسے یہی حج کفایت کرے گا ؟ جواب : جب کوئی عورت حج کے دنوں میں حیض سے دوچار ہو جائے تو وہ دیگر حجاج کی طرح تمام اعمال بجا لائے۔ ہاں وہ طہارت آنے […]