ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال :
کیا نماز کے لیے نیت ضروری ہے؟
جواب :
نیت نماز کارکن ہے، اس کے بغیر نماز صحیح نہیں ، اس پر کئی اہل علم نے اجماع نقل کیا ہے۔
کیا نماز کے لیے نیت ضروری ہے؟
نیت نماز کارکن ہے، اس کے بغیر نماز صحیح نہیں ، اس پر کئی اہل علم نے اجماع نقل کیا ہے۔