قبر پر نماز جنازہ ادا کرنے کا شرعی حکم
سوال کیا کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر نماز جنازہ ادا کر سکتا ہے؟ اور کیا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی قبر پر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ عمومی قاعدہ: عمومی اصول یہ ہے کہ قبر پر نماز جنازہ پڑھی جا […]
نماز جنازہ میں سلام کے بعد ہاتھ چھوڑنے کا حکم
سوال نماز جنازہ میں سلام پھیرتے وقت ہاتھوں کو چھوڑنے کا عمل سنت کے مطابق ہے یا نہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نماز جنازہ میں سلام پھیرتے ہوئے دائیں طرف دائیاں ہاتھ اور بائیں طرف بایاں ہاتھ چھوڑنے کا عمل کسی دلیل یا فقہی اصول پر مبنی نہیں ہے۔ یہ […]
نماز جنازہ میں تاخیر سے شامل ہونے کا شرعی طریقہ
سوال اگر کوئی شخص جنازے کی دوسری یا تیسری تکبیر میں شامل ہو تو وہ اپنی نماز جنازہ کیسے مکمل کرے؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ جنازہ کی نماز میں اگر مقتدی کسی بھی وجہ سے تاخیر سے شامل ہو اور دوسری یا تیسری […]
نماز جنازہ میں امام کی غلطی کا شرعی حکم
سوال نماز جنازہ میں اگر امام سے غلطی ہو جائے تو کیا وہ سجدہ سہو کرے گا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نماز جنازہ میں سجدہ سہو نہیں ہوتا۔ اگر امام سے غلطی ہو جائے تو اس کا حل یہ ہے کہ: مقتدی لقمہ دے کر امام کی غلطی درست کر […]
نماز جنازہ میں دعائے استفتاح کا شرعی حکم
سوال: کیا نماز جنازہ میں دعائے استفتاح پڑھنی چاہیے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ نماز جنازہ بھی ایک نماز ہے، اور اس میں دعائے استفتاح کے حوالے سے وہی حکم ہے جو دیگر نمازوں کے لیے ہے۔ درج ذیل نکات اس حوالے سے […]
نماز جنازہ میں امام کی دعا پر آمین کہنے کا شرعی حکم
سوال: نماز جنازہ میں امام کے دعا کرنے پر مقتدیوں کا آمین کہنا کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ 1. اصل مسنون عمل: اصل اور بہتر طریقہ یہی ہے کہ ہر نمازی نمازِ جنازہ میں اپنی طرف سے دعائیں کرے۔ اگر نمازیوں […]
نماز جنازہ اور دیگر شرعی مسائل
سوال 1: کیا نماز جنازہ میں تین صفیں بنانا مستحب ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ نمازِ جنازہ میں صفوں کی تعداد کے حوالے سے کوئی پابندی یا حد مقرر نہیں ہے۔ صفیں تین ہوں، کم ہوں یا زیادہ، یہ حالات پر منحصر ہے اور شرعی طور پر کوئی خاص عدد […]
نماز جنازہ میں رفع الیدین کی روایت اور اس کی سند
سوال: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی وہ روایت درکار ہے جس میں نماز جنازہ کی تکبیرات پر رفع الیدین کا ذکر ہے۔ جواب از فضیلۃ الباحث افضل ظہیر جمالی حفظہ اللہ امام دارقطنی رحمہ اللہ نے یہ روایت بیان کی ہے: قال أحمد بن محمد بن الجراح وابن مخلد، قالا: ثنا عمر […]
جنازہ کی دعا یاد نہ ہو تو متبادل دعا پڑھنے کا حکم
سوال اگر کسی شخص کو جنازہ کی دعا یاد نہیں تو کیا وہ تیسری تکبیر کے بعد کوئی عام نماز والی دعا جنازے کی دعا کی جگہ پڑھ سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ، فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ جنازے کی مخصوص دعائیں یاد کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، […]
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ جہری پڑھنے کا حکم
سوال بعض لوگ کہتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ جہراً پڑھنا ثابت ہے، لیکن اس کے ادعیہ اور درود شریف جہراً ثابت نہیں ہیں۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نماز جنازہ کے بارے میں افضل اور بہتر طریقہ یہ ہے کہ اسے سری (آہستہ […]
غیر میدانی شہداء کو غسل اور نماز جنازہ دینے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری جن پر شہید کا لفظ بولا گیا ہے انہیں غسل دینا مثلا طاعون کی بیماری سے فوت ہونے والا ، غرق ہو کر مرنے والا ، جل کر فوت ہونے والا وغیرہ۔ ان سب کو بالا جماع غسل دیا جائے گا جیسا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان […]
میت پر نماز جنازہ پڑھنے کی فرضیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت پر نماز جنازہ پڑھنا واجب ہے جس شخص پر قرض تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اس کا جنازہ پڑھانے سے اجتناب کیا لیکن لوگوں کو حکم دیا کہ : صلوا على صاحبكم ”اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھو۔“ [بخاري: 5371 ، 6731 ، كتاب النفقات: باب قول […]
خائن خود کشی کرنے والے کافر اور شہید کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی
تحریر: عمران ایوب لاہوری خائن خود کشی کرنے والے کافر اور شہید کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی واضح رہے کہ خائن سے مراد ایسا شخص ہے جو مال غنیمت سے تقسیم سے پہلے کوئی چیز چرالے۔ [التعليقات الرضية على الروضة الندية للألباتي: 447/1 ، التعليق على الروضة لندية للشيخ صبحي حلاق: 423/1] حضرت […]
نماز جنازہ قبر پر اور غائبانہ بھی پڑھی جا سکتی ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز جنازہ قبر پر اور غائبانہ بھی پڑھی جا سکتی ہے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : صلى النبى صلى الله عليه وسلم على رجل بعد ما دفن بليلة ”نبي صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کی نماز جنازہ پڑھی جسے گذشتہ شب دفن […]