ماں کے پیٹ میں فوت ہو جانے والے بچے کی نماز جنازہ
حافظ ندیم ظہیر، پی ڈی ایف لنک نا تمام بچے کی نماز جنازہ کا حکم سوال : اگر بچہ ماں کے پیٹ ہی میں فوت ہو جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟ بعض علماء کہتے ہیں کہ اگر پیدائش کے وقت چیخ مارے تب جنازہ ہوگا ورنہ نہیں، براہ مہربانی […]
تین مقامات پر نماز جنازہ پڑھنا ثابت ہے
تحریر:شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ , پی ڈی ایف لنک الحمد لله ربّ العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين ، أما بعد : جنازہ گاہ اور مسجد میں نماز جنازہ تین مقامات پر نماز جنازہ پڑھنا ثابت ہے اور ممنوع نہیں ہے: ➊ جنازہ گاہ (دیکھئے صحیح بخاری:۱۳۲۹، ۱۳۴۵، صحیح مسلم :۹۵۱) ➋ عام […]
عیدین اور جنازہ کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال عیدین اور جنازہ کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا صحیح ہے؟ یا صرف تکبیر اولیٰ ہی پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا چاہیے؟ الجواب تکبیرات عیدین میں ہاتھ باندھنا ہی راجح ہے، حالت قیام قبل از رکوع میں ہاتھ باندھنے […]
جنازہ لے جاتے وقت پہلے سر ہونا چاہیے یا پیر؟
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال جنازہ لے جاتے وقت پہلے سر ہونا چاہیے یا پیر؟ یعنی سرہانے سے لے جایا جائے یا پیر انے سے؟ الجواب جس طرح عام چار پائی پر انسان لیٹتا ہے اسی طرح میت کو کفن کے بعد لٹایا جائے، پھر اسے اس طرح جنازہ گاہ اور قبر […]
نماز جنازہ کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ جنازے کے احکام ومسائل مسلمان میت کی بخشش، مغفرت اور بلندی درجات کے لیے مخصوص انداز میں پڑھی جانے والی نماز کو ”نماز جنازہ“ کہا جاتا ہے۔ ● فضیلت : سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ […]
مسجد کے صحن میں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال نماز جنازہ مسجد کے صحن میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب نماز جنازہ مسجد میں جائز ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خود پڑھا۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ و حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا جنازہ مسجد میں پڑھا گیا۔ […]
مسجد کے صحن میں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 مسجد میں نماز جنازہ کا شرعی حکم نماز جنازہ مسجد میں پڑھنا جائز اور درست ہے۔ اس کی دلیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے عمل سے ملتی ہے۔ احادیث اور صحابہ کرام کے واقعات سے یہ بات […]
نماز عصر اور جنازہ نماز کا ترتیب وار حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل, جلد 02 سوال اگر نماز عصر کی جماعت تیار ہو اور اسی دوران ایک جنازہ آ جائے، تو پہلے کون سی نماز ادا کی جائے؟ نماز عصر یا جنازہ؟ جواب الحمد للہ! اس مسئلے میں فقہاء کی رائے یہ ہے کہ نماز عصر کو جنازہ پر مقدم […]
نماز جنازہ عصر کے بعد پڑھنے کا حکم
فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1 ص 147 سوال کیا عصر کے بعد نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟ جواب جی ہاں، عصر کے بعد نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ، جلد نمبر 6، شمارہ نمبر 5)
نبی کریم ﷺ کی نمازِ جنازہ سے متعلق 5 روایات
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ کسی امام کی سربراہی میں نہیں پڑھی گئی۔ […]
میت کے جنازہ سے متعلق مکمل احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ نماز جنازہ کی فضیلت : عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: ” من اتبع جنازة مسلم إيمانا واحتسابا وكان معه حتى يصلى عليها ويفرغ من دفنها، فإنه يرجع من الاجر بقيراطين كل قيراط مثل احد، ومن صلى عليها ثم رجع قبل ان تدفن، فإنه […]
غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ غائبانہ نمازِ جنازہ سوال : غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت کے متعلق بتا کر عنداللہ ماجور ہوں؟ جواب : غائبانہ نمازِ جنازہ درست ہے۔ اس کی دلیل یہ حدیث ہے : «عن ابي هريرة رضي الله عنه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نعى النجاشي فى […]
جنازہ جلدی کرنے کی اہمیت اور احادیث کی روشنی میں ہدایات
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ جلد 1 سوال جنازہ جلدی کرنے کا کیا مطلب ہے؟ جواب جنازہ جلدی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی مسلمان شخص فوت ہو جائے تو اس کی نماز جنازہ ادا کرنے میں جلدی کرنی چاہئے اور تاخیر نہیں کرنی چاہئے، اور جب جنازہ پڑھ لیا جائے تو […]
نماز اور جنازہ کی رہ جانے والی تکبیرات کا شرعی حکم
سوال جنازے کی تکبیر یا نماز کی رکعات کے رہ جانے کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ جو امام کے ساتھ ملے، وہ اس کی پہلی رکعت ہے۔ لیکن حدیث "ما أدرکتم فصلوا وما فاتکم فأتموا” کے حوالے سے وضاحت مطلوب ہے۔ جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ فقہاء کا […]