کیا ایک میت کی ایک سے زائد مرتبہ نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ میت کی باربار نماز جنازہ پڑھنا سوال : کیا ایک میت کی ایک سے زائد مرتبہ نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب : ایک میت کی بار بار نمازِ جنازہ پڑھنا درست ہے۔ ➊ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے : «ان رسول الله […]

نماز جنازہ کا مسنون طریقہ قران وسنت کی روشنی میں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سوال نماز جنازہ کا مسنون طریقہ قران وسنت کی روشنی میں بیان کریں؟ جواب ① نماز جنازہ فرض کفایا ھے  یعنی چند مسلمانوں کے نماز جنازہ ادا کر لینے سے پوری بستی یا شہر کی طرف سے نماز جنازہ ادا ہو جائے گئی۔ [سنن ابي داود كتاب الجهاد […]

نماز جنازہ میں قہقہ ناقص وضو نہیں

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نماز جنازہ میں قہقہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ قرآن و حدیث کی رو سے مسئلہ بتا دیں۔ جواب : احناف کے نزدیک نواقص وضو میں سے قہقہ بھی ہے اور یہ صرف رکوع و سجود والی نماز کے ساتھ خاص ہے، نمازِ جنازہ […]

غروب کے وقت نماز جنازہ ادا کرنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا سورج غروب ہوتے وقت نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب : عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : «ثلاث ساعات كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ينهانا ان نصلي فيهن، او نقبر فيهن موتانا: حين تطلع الشمس بازغة حتى ترتفع، […]

کیا حاملہ اور مردہ بچے پر ایک ہی جنازہ کافی ہے؟

ماہنامہ السنہ جہلم سواال: ماں فوت ہو گئی اور بچہ پیٹ میں زندہ ہے ، تو نکال لینا چاہیے ۔ اگر بچہ بھی فوت ہو گیا ، تو پھر نہیں نکال سکتے ، ماں کو بچے سمیت دفن کر دیا جائے گا ۔ جواب: دونوں پر ایک ہی جنازہ پڑھا جائے گا ، جب متعدد […]

نماز جنازہ میں قراءت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ میں قراءت سوال : نمازِ جنازہ میں قرأت سری کی جائے گی یا جہری؟ جواب : نمازِ جنازہ میں قرأت جہری اور سری دونوں طرح درست ہے البتہ دلائل کی رو سے سری طور پر پڑھنا زیادہ درست ہے۔ دلیل یہ ہے : ابوامامہ بن سہیل […]

نماز جنازہ میں میت پر نام لے دعا مانگنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ میں میت پر نام لے دعا مانگنا سوال : کیا نماز جنازہ میں میت پر نام لے کر دعا مانگنا جائز ہے؟ جواب : سیدنا واثلہ بن اسقعہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مندرجہ ذیل الفاظ ثابت ہیں […]

نماز جنازہ میں دعائیں

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ میں دعائیں سوال : کیا نماز جنازہ میں اپنے مسلمان بھائی کے لیے ایک سے زیادہ دعائیں کی جا سکتی ہیں؟ جواب : جب کوئی موحد مسلمان فوت ہو جائے تو اس کی نمازِ جنازہ ادا کرنا دوسرے مسلمانوں پر حق ہے اور نمازِ جنازہ میں […]

نماز جنازہ کے فورا بعد دعا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ کے فورا بعد دعا سوال : جیسا کہ ہمارے ہاں مروج ہے نماز جنازہ کے فوراً بعد دعا کے لئے ہاتھ اٹھا دیتے ہیں اس کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے یا یہ خود ساختہ بدعت ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ ادا کرنے کا […]

نماز جنازہ سے پہلے یہ کہنا کیسا ہے کہ نیت کر لو؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: بدعت اور ضلالت ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نمازوں سے پہلے صف بندی کا حکم دیتے تھے ، مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی کسی نماز سے پہلے نیت کرنے کا نہیں کہا: ۔ بعض ائمہ تو نیت کے الفاظ دہراتے ہیں ، حالاں کہ […]

جنازہ میں بعد میں شریک ہونے والا کیا کرے گا؟

شمارہ السنہ جہلم جنازہ میں شریک ہوا ، جب کہ امام دو تکبیریں ادا کر چکا تھا ، اب کیا کرے گا؟ جواب: امام کے ساتھ جنازہ کا جو حصہ پائے ، ادا کر لے ۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ تکبیریں مکمل کر لے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]

جنازہ میں سورہ فاتحہ کے بعد قرآت پر کیا دلیل ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: جنازہ میں سورہ فاتحہ کے بعد قرآت مستحب ہے ۔ طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: صليت خلف ابن عباس على جنازة ، فقرأ بفاتحة الكتاب ، وسورة وجهر حتى أسمعنا ، فلما فرغ أخذت بيده ، فسألته فقال: سنة وحق ”میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس […]

کیا عورت جنازہ پڑھ سکتی ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: مرد کی طرح عورت بھی جنازہ پڑھ سکتی ہے ۔ ➊ عباد بن عبداللہ بن زبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: إن عائشة ، أمرت أن يمر بجنازة سعد بن أبى وقاص فى المسجد ، فتصلي عليه ، فأنكر الناس ذالك عليها ، فقالت: ما أسرع مانسي الناس ، ما صلى […]

نماز جنازہ کی مسنون دعائیں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ نماز جنازہ کی دعائیں جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کی ہیں ملاحظہ کیجیے۔ (1)ابو امامہ بن سہل رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم تیسری تکبیر کے بعد میت کے لئے خلوص سے دعائیں […]

1 2 3 4 15