جنازہ گزر رہا ہے، تو اس کی تعظیم میں کھڑے ہونا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جنازہ گزر رہا ہے، تو اس کی تعظیم میں کھڑے ہونا کیسا ہے؟ جواب: جنازہ گزر رہا ہے، تو اس کے لیے کھڑے ہونا مستحب ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی […]

کیا ہر شہید کے احکام ایک جیسے ہیں؟ اور شہداء کی 3 اقسام

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ہر شہید کے احکام ایک جیسے ہیں؟ جواب: شہداء کے مختلف درجات ہیں اور ان کے دنیاوی احکام بھی مختلف ہیں۔ ❀ شارح مسلم، حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) لکھتے ہیں: جان لیجیے کہ شہداء کی تین اقسام ہیں: 1. قتال کے […]

کیا نبی ﷺ کا کسی عمل کو چھوڑ دینا (ترک کرنا) دلیلِ حرمت ہے؟

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ “نبی ﷺ کا کسی چیز کو نہ کرنا (ترک) اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ عمل حرام ہے، جب تک اس کی حرمت پر کوئی صریح دلیل نہ ملے۔ لہٰذا نئی بدعات کو محض اس بنیاد پر رد نہیں کیا جا سکتا […]

چارپائی پر لیٹے شخص کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 390 سوال اگر چارپائی آگے ہو اور اس پر کوئی شخص لیٹا ہوا ہو، تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جی ہاں، نماز پڑھنا درست ہے۔ اس کی دلیل صحیح بخاری سے ملتی ہے۔ حضرت […]

نماز جنازہ میں دو طرف سلام: شیخ البانی رح کی تحقیق کے تناظر میں

ماخذ: مجلہ دعوت اہل حدیث الحمد للہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ معزز قارئین!نمازِ جنازہ میں سلام کے بارے میں دو طرح کی روایات موجود ہیں: صرف ایک طرف سلام پھیرنے کی روایت دونوں طرف سلام پھیرنے کی روایت شیخ البانی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب أحكام الجنائز میں دونوں طرف سلام پھیرنے […]

مسجد میں نماز جنازہ کا حکم | احادیث، فقہی آراء اور دلائل

یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مسجد میں نماز جنازہ آداب و احکامِ مسجد کا ذکر ہوتا آ رہا ہے۔ اور کتنے ہی ایسے امور کا تذکرہ کیا جا چکا ہے جو مسجد میں جائز یا ناجائز ہیں۔ اور ایسے امور میں سے ایک مسجد میں نماز جنازہ […]

باغیوں سے لڑائی کرنا واجب ہے حتی کہ وہ حق کی طرف لوٹ آئیں

  تحریر: عمران ایوب لاہوری باغیوں سے لڑائی کرنا واجب ہے حتی کہ وہ حق کی طرف لوٹ آئیں لغوی وضاحت: لفظِ بغاة باغی کی جمع ہے اس کا معنی ہے بغاوت کرنے والے ۔ باب بَغَى يَبْغِى (ضرب ) طلب کرنا ، ظلم و زیادتی کرنا ، نافرمانی کرنا ، حق سے ہٹ جانا […]

کیا ہر مسلمان امامت اور نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے؟

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ ج۱، ص۵۵۹ سوال کیا ہر مسلمان پانچ وقت کی نماز اور نمازِ جنازہ وغیرہ پڑھا سکتا ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جی ہاں! ہر مسلمان نماز پنجگانہ اور نمازِ جنازہ پڑھا سکتا ہے، بشرطیکہ وہ دیندار ہو اور نماز کے ضروری مسائل و احکام کا […]

نماز جنازہ میں سلام پھیرنے کا مسنون طریقہ

تحریر: ابو ظفیر محمد ندیم ظہیر الحمد لله رب العالمين والصلوٰة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: نماز جنازہ میں سلام پھیرنے سے متعلق دو موقف ہمارے ہاں معروف و عام ہیں: ● عام نماز کی طرح دونوں طرف سلام پھیرنا۔ ● صرف دائیں جانب ایک سلام پھیرنا۔ ہم اپنے اس مضمون میں طرفین کے […]

کیا اکیلی بیوی یا محرم عورت امام کے برابر کھڑی ہو سکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اکیلی بیوی یا محرم عورت امام کے برابر کھڑی ہو سکتی ہے؟ جواب: نہیں ہو سکتی۔ عورت اکیلی بھی ہو، تو پیچھے کھڑی ہوگی، اکیلی عورت ایک مستقل صف ہے۔ ❀ عبد اللہ بن ابی طلحہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”سیدنا […]

1 13 14 15