نماز جنازہ کے بعض مسائل

تحریر : ابو ثاقب محمد صفدر حضروی ➊ نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [صحيح البخاري ج1 ص 178 ح 1335] ➋ سورہ فاتحہ کے بعد ایک سورت پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [سنن النسائي ج1 ص 281 ح 1989 و سنده صحيح عليٰ شرط البخاري] ➌ قراءت صرف پہلی تکبیر […]

عقیدہ تقدیر برحق ہے؍مردہ بچے کی نمازِ جنازہ

تحریر : حافظ زبیر علی زئی وعن ابن مسعود قال : حدثنا رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو الصادق المصدوق : إنّ خلق أحدكم يجمع فى بطن أمه أربعين يوماً نطفةً ، ثم يكون علقةً مثل ذالك ، ثم يكون مضغةً مثل ذالك ، ثم يبعث الله إليه ملكاً بأربع كلماتٍ : فيكتب عمله […]

جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا کیسا ہے ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا "قبیح بدعت” ہے ،قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے ، یہ رسول اللہ ﷺ ، خلفائے راشدین ، صحابہ کرام ، تابعینِ عظام ، ائمہ دین اور سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے ۔ اس […]

نمازِ جنازہ کے بعد دعا کی شرعی حیثیت

تحریر : غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز جنازہ کے فوراً بعد ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے اجتماعی دعا کرنا، قبیح بدعت ہے، قرآن و حد یث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین، صحابہ کرام تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین سے یہ […]

تکرارِ نمازِ جنازہ کا ثبوت

تحریر : ابوسعید ایک میت پر ایک سے زیادہ بار نماز پڑھی جا سکتی ہے۔ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ احناف مقلدین کے نزدیک ایسا کرنا جائز نہیں، جبکہ اس کے ثبوت پر بہت ساری احادیث مبارکہ وارد ہوئی ہیں۔ دلیل نمبر ➊ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ […]

نماز جنازہ پڑھنا مردوں کے لیے مخصوص نہیں

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عام مشاہدہ ہے کہ عورتیں نماز جنازہ میں شرکت نہیں کرتیں، کیا عورتوں کے لیے نماز جنازہ پڑھنا ممنوع ہے ؟ جواب : نمازہ جنازہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے مشروع ہے، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد […]

نماز جنازہ میں «وجل ثناءك» پڑھنا

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : نماز جنازہ میں وجل ثناءك کے الفاظ پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب : نماز جنازہ میں ثنا پڑھتے وقت یہ الفاظ پڑھنا جائز نہیں، کیونکہ : ان کے بارے میں کوئی دلیل شرعی نہیں۔ بعض غیر متعلق اور غیر ثابت روایات کا کوئی اعتبار نہیں۔ ایسا کرنا […]

نماز جنازہ کے درود میں الفاظ «كما صليت وسلمت وباركت ورحمت

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : نماز جنازہ کے درود میں اضافہ کرنا کیسا ہے ؟ جواب : بعض لوگ نماز جنازہ کے درود میں یہ اضافہ کرتے ہیں : كما صليت وسلمت وباركت ورحمت . یہ بالکل ناجائز ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تعلم نہیں دی۔ […]

نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا سوال : کیا نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا بھی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا بھی صحیح ہے اور دونوں طرف بھی۔ ایک طرف سلام پھیرنے والی […]

خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا ممنوع ہے؟ جواب : سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : ”ایک آدمی بیمار ہو گیا، اس پر چیخ پکار کی گئی، اس کا پڑوسی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، […]

مسجد میں نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ مسجد میں بھی ادا کی جا سکتی ہے، دلائل مندرجہ ذیل ہیں : ➋ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : « لما توفي سعد بن ابي وقاص، ارسل ازواج النبى صلى […]

نماز جنازہ میں خواتین کی شرکت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا خواتین نماز جنازہ میں شرکت کر سکتی ہیں ؟ جواب : اگر خواتین نمازِ جنازہ ادا کرنا چاہیں تو ادا کر سکتی ہیں۔ عبداللہ بن ابی طلحہ اپنے باپ ابوطلحہ سے بیان کرتے ہیں کہ جب عمیر بن ابی طلحہ فوت ہوئے تو ابوطلحہ رضی […]

مردہ بچے کی نماز جنازہ

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : بچہ اگر مردہ ہو تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب : مردہ یا ناتمام بچے کی نمازِ جنازہ ادا کرنا شرعاً مشروع و جائز ہے۔ صحیح حدیث میں ہے : «عن المغيرة بن شعبة، واحسب ان اهل زياد اخبروني، انه رفعه […]

شہید کی نماز جنازہ کا حکم اور اس پر مختلف روایات کی روشنی میں بحث

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ شہید کی نماز جنازہ کا حکم سوال : کیا شہید کی نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟ دلائل کی رو سے صراحت فرما ممنون فرمائیں۔ جواب : شہید کی نمازِ جنازہ پڑھنا ضروری نہیں البتہ اگر کوئی پڑھ لے تو جائز ہے۔ جو لوگ شہیدِ معرکہ کے جنازے کو […]

1 2 3 15