سیدنا عمر فاروق ؓ کے قبول اسلام سے متعلق من گھڑت قصہ

تحریر:ابو الاسجد صدیق رضا سیدنا عمر فاروق ؓ (اسلام قبول کرنےس ے پہلے ) تلوار لٹکائے  ہوئے نکلے، تو آپ کی ملاقات بنی زہرہ کے شخص (نعیم بن عبداللہ) سے ہوئی، نعیم نے کہا، اے عمر!کہاں کا ارادہ ہے؟ عمر ؓ نے فرمایا محمد ﷺ کو قتل کرنا چاہتا ہوں، تو نعیم نے کہا: اگر […]

نماز عصر کا وقت

تحریر: حافظ زبیر علی زئی ❀ حدیث : وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبى صلى الله عليه وسلم قال : أمني جبريل عند البيت مرتين….ثم صلى العصر حين كان كل شئ مثل ظله….. إلخ ”ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جبریل […]

سیدنا ابو عبیدہ بن الجراحؓ کے مناقب و فضائل

تحریر: حافظ شیر محمد سیدنا ابو عبیدہ عامر بن عبداللہ الجراح القرشی النہری المکیؓ سابقین اولین میں سے ہیں۔ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: ((إن لکلّ أمۃٍ أمینًا و إنّ أمیننا أیتھا الأمۃ أبو عبیدۃ بن الجراح)) بے شک ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اے (میرے) امتیو! بے شک ہمارا امین […]

"الجزء المفقود” کا جعلی نسخہ اور انٹرنیٹ پر اس کا رد

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد لله رب العالمين و الصلوٰة والسلام عليٰ رسوله الأمين، أما بعد : ❀ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : من يقل على مالم أقل فليتبوأ مقعده من النار ” جو شخص مجھ پر ایسی بات کہے جو میں نے نہیں […]

طَلَعَ الْبَدْرُ عَلَیْنَا: ایک مشہور من گھڑت قصہ

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : بعض علماء کرام نے لکھا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو انصار کی معصوم بچیاں درج ذیل اشعار گا رہی تھیں : طلع البدر علينا من ثنيات الوداع وجب الشكر علينا […]

مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت

تحریر : حافظ زبیر علی زئی سوال : اگر اسلامی مملکت کے قیام کے لئے کوئی جماعت بنتی ہے اور اس کے امیر کے ہاتھ پر تمام ممبران جماعت بیعت (بیعت ارشاد) کرتے ہیں تو اس کی کیا شرعی حیثیت ہو گی ؟ (جائز، غلط، بدعت وغیرہ) ؟ [عبدالمتين، ماڈل ٹاون، لاهور] الجواب : از […]

وَلَا تَفَرَّقُوْا……اور فرقے مت بناؤ

تحریر : فضل اکبر کاشمیری اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو قرآن و حدیث پر مشتمل ہے۔ یہی دو مصادر ہدایت و راہنمائی کے سرچشمے ہیں اور گمراہی و ضلالت سے بچنے کے لئے کافی ہیں۔ جو کچھ قرآن و حدیث میں ہے وہ حق ہے اور جو کچھ اس کے خلاف ہے وہ […]

نماز جنازہ کے بعض مسائل

تحریر : ابو ثاقب محمد صفدر حضروی ➊ نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [صحيح البخاري ج1 ص 178 ح 1335] ➋ سورہ فاتحہ کے بعد ایک سورت پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [سنن النسائي ج1 ص 281 ح 1989 و سنده صحيح عليٰ شرط البخاري] ➌ قراءت صرف پہلی تکبیر […]

سیدنا حسین ؓکے مناقب و فضائل

تحریر: حافظ شیر محمد نبی کریم ﷺ نے سیدنا حسن بن علیؓ اور سیدنا حسین بن علیؓ کے بارے میں فرمایا: "ھما ریحانتاي من الدنیا” وہ دونوں دنیا میں سے میرے دو پھول ہیں ۔ (صحیح البخاری : ۳۷۵۳) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((حسین مني و أنا من حسین، أحبّ اللہ من أحبّ حسیناً، […]

وضو میں گردن اور جرابوں پر مسح

تصنیف : عمرو بن عبدالمنعم (الشامی)، ترجمہ و تحقیق: حافظ زبیر علی زئی وضو کی  بدعات میں سےایک بدعت(سر اور کانوں کے مسح کے بعد ) گردن کا (الٹے ہاتھوں سے ) مسح کرنا (بھی) ہے۔بہت سے لوگ اس کام پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں اور اسے فرض یا سنت مؤکدہ سمجھتے ہیں، حالانکہ […]

بیماری کا علاج دَم اور اَذکار سے

سوال : اگر کوئی شخص جنات یا جادو کے اثر سے بیمار ہو تو کیا کسی عامل سے اس کا علاج کرانا جائز ہے ؟ الجواب : اگر کوئی شخص (جادو یا جنات کے اثر، وغیرہ کی وجہ سے) بیمار ہو تو اس کا علاج کرانا جائز ہے۔ اگر کسی عامل سے علاج کرائیں تو […]

کیا امام شافعی امام ابوحنیفہؒ کی قبر پر گئے تھے؟

تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ امام شافعی رحمہ الله نے فرمایا : إني لأتبرك بأبي حنيفة و أجي إليٰ قبره فى كل يوم . يعني زائرا . فإذا عرضت لي حاجة صليت ركعتين و جئت إليٰ قبره و سألت الله تعالىٰ الحاجة عنده فما […]

"کلامي لا ینسخ کلام اللہ” والی روایت موضوع ہے

تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : كلامي لا ينسخ كلام الله، وكلام الله ينسخ كلامي، وكلام الله ينسخ بعضه بعضا میرا کلام اللہ کے کلام کو منسوخ نہیں کرتا، اللہ کا کلام میرے کلام کو منسوخ […]

طارق بن زیاد کا کشتیاں جلانے کا من گھڑت واقعہ

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ بعض جھوٹے قصے عوام الناس میں مشہور ہیں مثلاً : ➊ خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا کے بارے میں مشہور ہے کہ جنگِ قادسیہ میں اُن کے چار بیٹے شہید ہو گئے تھے۔ یہ قصہ محمد بن الحسن بن زبالہ نے بیان کیا ہے، […]

1 656 657 658 659 660 666
1