جنتی کون ہے ؟
وعن أبى هريرة، قال: أتي أعرابي النبى صلى الله عليه وسلم ، فقال: دلني على عمل إذا عملته دخلت الجنة، قال: ”تعبد الله ولا تشرك به شيئاً، وتقيم الصلاة المكتوبة، وتؤدي الزكاة المفروضة، وتصوم رمضان ”قال: والذي نفسي بيده لا أزيد على هذا شيئاً ولا أنقض منه، فلما ولي، قال النبى صلى الله عليه وسلم: […]
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں……
توحید و سنت کے احیاء اور شرک و بدعت کے استیصال کے لئے دین اسلام میں جو تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ وہ بہت ہی جامع اور اہم ہیں۔ سدّ ذرائع کے تحت تمام وہ رخنے بند کر دیئے گئے ہیں جن سے شرک کی بو آسکتی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
حدیث [من کان لہ امام فقرأۃ الامام لہ قراۃ] کا تحقیقی جائزہ
تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو أخبرنا أبو حنيفة قال حدثنا أبو الحسن موسي بن أبى عائشة عن عبدالله بن شداد بن الهاد عن جابر بن عبدالله عن النبى صلى الله عليه وسلم قال من صلى خلف الإمام . . . حديث من كان له امام . . . [موطا […]
رفع یدین کے خلاف ایک نئی روایت : اخبار الفقہاء والمحدثین؟
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : بعض لوگ رفع یدین کے خلاف ایک کتاب ”اخبار الفقھاء والمحدثین“ کا حوالہ پیش کر رہے ہیں۔ مثلاً غلام مصطفیٰ نوری بریلوی لکھتے ہیں کہ : ” آئیے ہم آپ کی خدمت میں وہ حدیث پیش کرتے ہیں جس میں صریحاً یہ مذکور ہے کہ […]
آئمہ اربعہ سے منسوب من گھڑت کتابیں
آئمہ اربعہ سے منسوب من گھڑت، موضوع اور باطل کتابوں کا ذکر پیش خدمت ہے جو چار مشہور اماموں سے منسوب کر دی گئی ہیں، حالانکہ یہ تینوں امام ان کتابوں سے بری ہیں۔ ➊ الفقہ الاکبر، المنسوب الی الامام الشافعی رحمہ اللہ، امام شافعی رحمہ اللہ کے ساتھ ”الفقہ الاکبر“ کے نام سے ایک […]
تخلیق نور محمدی ﷺ پر حدیث جابر کے نام سے مشہور من گھڑت روایت
سوال : بریلوی حضرات کا عقیدہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور من نور اللہ تھے (نعوزباللہ یعنی اللہ کے نور میں سے نور جو کھلم کھلا اللہ رب العزت کی ذات میں شرک ہے )۔ اپنا یہ گمراہ کن عقیدہ ثابت کرنے کے لئے پندرھویں صدی میں معرض وجود میں آنے والا […]
آٹھ رکعات نماز تراویح پر ناقابل تردید دلائل
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ بسم الله الرحمٰن الرحيم الحمد لله و حده و الصلوة والسلام على من لانبي بعده أما بعد ہمارے امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز کے بعد صبح کی نماز تک گیارہ رکعات پڑھتے تھے۔ دلیل نمبر ➊ ❀ ام المؤمنین سیدہ عائشہ […]
مسئلہ تراویح کے ایک اشتہار پر نظر
تحریر: حافظ زبیر علی زئی حال ہی میں حنفی تقلیدیوں کی جانب سے ایک اشتہار شائع کیا گیا جس میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ مسنون تراویح بیس ہیں اس گمراہ کن اشتہار کا مختصر جواب انصاف پسند قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ بیس رکعات کی سنت کا دعویٰ کرنے والے کی […]
جہری نمازوں میں اونچی آواز میں آمین کہنا
تحریر: ابوالریان نعیم الرحمٰن آمین بالجہر کی چند صحیح و حسن روایات درج ذیل ہیں۔ پہلی حدیث : ❀ قال الإمام ابوداود رحمه الله : ”حد ثنا محمد بن كثير : أخبرنا سفيان عن سلمة عن حجرأبي العنبس الحضر مي عن وائل بن حجر قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذاقرأ ولاالضالين […]
خلافت راشدہ کے تیس سال والی حدیث پر شعیوں اور منکرین حدیث کے اعتراضات کا جائزہ
تحریر: حافظ زبیر علی زئی اس مضمون میں ہم مشہور حدیث”خلافۃ النبوۃ ثلاثون سنۃ” الخ کی تحقیق و تخریج پیش کر رہے ہیں تاکہ عام لوگوں پر بھی حق واضح ہو جائے۔ امام ابو داؤد السجستانی نے (کتاب السننج ۲ص۲۹۰ کتاب السنہ باب فی الخلفاء ح ۴۶۴۶)امام ابو عیسی الترمذی نے (کتاب السنن ج ۲ص۴۶، ابواب الفتن […]
والدین سے محبت
تحریر: حافظ شیر محمد اللہ تعالی فرماتا ہے: وَاعبدواللہ ولا تشرکو ا بہ شیٔاً وبالوالدین احسانا اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور (اپنے)والدین سے احسان (نیک سلوک) کرو(النساء:۳۶) ارشاد باری تعالیٰ ہے: ووصیناالإنسان بوالدیہ احسانا اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھاحسان (نیک سلوک) […]
ضعیف حدیث پر فضائل میں عمل
بعض لوگ فضائل میں (جب مرضی کے مطابق ہوں تو) ضعیف روایات کو حجت تسلیم کرتے ہیں اور ان پر عمل کے قائل و فاعل ہیں لیکن محققین کا ایک گروہ ضعیف حدیث پر مطلقاً عمل نہ کرنے کے قاعل اور فاعل ہیں یعنی احکام و فضائل میں ان کے نزدیک ضعیف حدیث ناقابل عمل […]
شیطان اگر ہر جگہ آکر لوگوں کو بہکا سکتا ہے تو کیا نبیﷺ ہر جگہ حاضر و ناظر نہیں ہو سکتے؟
تحریر: ڈاکڑ ابو جابر عبداللہ دامانوی ایک وسوسہ: شیطان اگر ہر جگہ آکر لوگوں کو بہکا سکتا ہے تو کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر جگہ حاضر و ناظر نہیں ہو سکتے؟ الجواب بعون الوھاب تمام دنیا کو بہکانے کے لئے ایک ہی شیطان متعین نہیں کیا گیا ہے بلکہ ہر انسان کے ساتھ […]
نیک لوگوں کے وسیلے سے دعا کرنا جائز نہیں، علمائے سعودی عرب کا فتویٰ
نوٹ: اس فتوے کا اردو متن سعودی عرب کی سرکاری فتوی ویب سائٹ پر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں: سوال نمبر2: فتوی نمبر:(1328): س 2: کیا کسی مسلمان کے لئے بارگاہِ الہی میں انبیاء وصالحین کو توسل كرنا جائز ہے، كيونکہ مجھے بعض علماء کا قول پتا چلا ہے: کہ اولیاء کو وسیلہ بنانے […]