کس دن کی قربانی افضل ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کس دن کی قربانی افضل ہے اکثر علما کا یہ مؤقف ہے کہ پہلے دن کی قربانی افضل ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ اسی پر عمل پیرا رہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں دس سال رہے اور قربانی کرتے رہے ۔ حجتہ الوداع کے موقع […]
بھینس کی قربانی کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری بھینس کی قربانی کا حکم شریعت نے ایسے جانور بطور قربانی ذبح کرنے کا حکم دیا ہے جن پر بهيمة الأنعام کا لفظ بولا جا سکتا ہو اور وہ جانور صرف اونٹ ، گائے ، بھیڑ اور بکری ہیں جیسا کہ پیچھے بیان کیا جا چکا ہے اس لیے صرف انہی […]
خصی جانور کی قربانی کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری خصی جانور کی قربانی کا حکم خصی جانور کی قربانی جائز ہے اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا أراد أن يضحي اشترى كبشين عظيمين سمينين أقرنين أملحين موجئين ”رسول […]
جو قربانی کا ارادہ نہ رکھتا ہو کیا وہ بھی بال اور ناخن نہ کاٹے
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو قربانی کا ارادہ نہ رکھتا ہو کیا وہ بھی بال اور ناخن نہ کاٹے جس شخص کا قربانی کا ارادہ نہ ہو اس کے لیے بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعت کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہاں ایسا شخص اگر قربانی کا اجر حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے […]
ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد قربانی کرنے والے کا بال و ناخن نہ کاٹنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری جس کا قربانی کا ارادہ ہو وہ ذوالحجہ کا چاند طلوع ہونے سے قربانی کرنے تک اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ➊ حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا رأيتم هلال ذى الحجة وأراد أحدكم أن يضحى فليمسك […]
قربانی کا گوشت: کھانا، صدقہ کرنا، ذخیرہ کرنا اور عیدگاہ میں ذبح کی فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری وہ (قربانی کرنے والا ) اس سے صدقہ کرے ، خود کھائے اور ذخیرہ بھی کر سکتا ہے عید گاہ میں قربانی کرنا افضل ہے ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كلوا وادخروا وتصدقوا ” (قربانی کا گوشت) کھاؤ […]
قربانی کے لیے ناقص و معیوب جانوروں کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری نہ ہی بھینگا ، مریض ، لنگڑا ، لاغر اور کٹے ہوئے سینگ اور کان والا جانور کافی ہو گا ➊ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أربع لا تجوز فى الأضاحي العوراء بيـن عــورهـا والمريضة بين مرضها […]
افضل قربانی: موٹا جانور اور بھیڑ میں جذع، بکری میں دوندہ شرط
تحریر: عمران ایوب لاہوری افضل قربانی وہ ہے جو زیادہ موٹی تازی ہو اور بھیٹروں میں جذعے اور بکریوں میں دوندے سے کم عمر کا جانور کافی نہیں ہوتا ➊ حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم كان إذا ضحى اشترى كبشين سمينين ”نبی صلی اللہ […]
قربانی کا وقت: عید کے بعد سے ایام تشریق کے آخر تک
تحریر: عمران ایوب لاہوری اس کا وقت عید الاضحیٰ کے بعد سے لے کر ایام تشریق کے آخر تک ہے ➊ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من ذبح قبل الصلاة فإنما ذبح لنفسه ومن ذبح بعد الصلاة فقد تم نسكه وأصاب […]
اونٹ میں 10 اور گائے میں 7 افراد کی قربانی کا جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری اونٹ اور گائے كے حصے اونٹ کی قربانی میں دس افراد جبکہ گائے کی قربانی میں سات افراد شریک ہو سکتے ہیں اور اس کی دلیل مندرجہ ذیل حدیث ہے: عن ابن عباس رضي الله عنهما قال كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فى سفر فحضر الأضحى فاشتركنا فى […]
قربانی میں ایک بکری پورے گھر کے لیے کافی ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری قربانی میں کم از کم ایک بکری ہے عطاء بن سیارؒ نے حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قربانیاں کیسے ہوتی تھیں تو انہوں نے کہا: كان الرجل فى عهد النبى صلى الله عليه وسلم يضحي بالشاة […]
قربانی کی مشروعیت اور اس کا شرعی مقام
تحریر: عمران ایوب لاہوری قربانی ہر خاندان کے لیے مشروع ہے لفظِ اُضحِية سے مراد ”قربانی“ ہے ۔ [المنجد: ص/ 494] امام نوویؒ فرماتے ہیں کہ اضحية میں چار لغات ہیں: ➊ أضحية ➋ اِضْحِيَّة اس کی جمع أَضَاحِي ہے ۔ ➌ ضَحِيَّة اس کی جمع ضَحَايَا ہے ۔ ➍ أَضْحَاة اس کی جمع اضحٰي […]
نماز ظہر و جمعہ کا وقت اور خطبہ جمعہ کی مدت کا شرعی حکم
ماخوذ: احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 237 سوال نمازِ ظہر اور نمازِ جمعہ کا صحیح وقت ان دنوں میں کیا ہے؟ اور جمعہ کے خطبہ کا دورانیہ کتنا ہونا چاہیے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نمازِ ظہر اور نمازِ جمعہ کا صحیح وقت: نمازِ ظہر اور […]
مسافر بننے سے پہلے ظہر کی سنتیں اور عصر کی ادائیگی کا حکم
ماخوذ: احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 237 سوال مقیم شخص جو اب سفر پر روانہ ہو رہا ہے، اس نے ظہر کی نماز مقیم کی حالت میں ادا کی، اور اب وہ لمبے سفر پر جا رہا ہے، ظاہر ہے کہ اسے عصر کی نماز بھی ادا کرنی ہے۔ تو کیا […]