نماز کے بعد مسنون اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب مختصر صحیح نماز نبویﷺ تکبیر تحریم سے سلام تک سے ماخوذ ہے۔ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ كنت اعرف انقضاء صلوة النبى صلى الله عليه وسلم بالتكبير میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا اختتام تکبیر ( الله […]
مسلسل ناپاکی کی حالت میں مریض وضو, استنجا اور تیمم کیسے کرے؟ مکمل راہنمائی
یہ اقتباس اُم عبد منیب کی کتاب بیمار کی نماز سے ماخوذ ہے۔ بیماری عذر کی حالت کا نام ہے۔ جس میں انسان اپنے کام معمول کے مطابق نہیں کر سکتا۔ اللہ تعالیٰ کی بندوں پر یہ کمال شفقت ہے کہ اس نے انسان کو اس کی استطاعت سے بڑھ کر کسی بھی حکم کا […]
مریض شخص دوران بیماری کیسے نماز ادا کرے؟ صحیح احادیث کی روشنی میں راہنمائی
یہ اقتباس اُم عبد منیب کی کتاب بیمار کی نماز سے ماخوذ ہے۔ قیام کرنے پر قادر نہ ہونا: عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے بواسیر کی شکایت تھی۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ نماز کیسے پڑھوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ […]
قربانی کے تمام حصہ داروں کا صحیح العقیدہ اور مواحد ہونا ضروری ہے
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام ایامِ اضحیٰ میں صحیح قربانی وہ ہے جو خالص توحید، پاکیزہ کمائی اور سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق ہو۔ اس مضمون میں تین بنیادی سوالات کا تحقیقی جواب پیش کیا جا رہا ہے: گائے یا اونٹ میں حصے دار کتنے بھی ہوں، کیا سب کا موحّد مسلمان ہونا شرط ہے؟ […]
عیدُالاضحیٰ کے گوشت کی تقسیم: کیا تین حصے لازمی ہیں؟ – تحقیقی مضمون
مرتب کردہ : توحید ڈاٹ کام 1) تمہید قربانی کا مقصد ﷲ کی رضا اور حاجت مندوں کی کفالت ہے۔ شرعاً صرف اتنا لازم ہے کہ قربانی کے گوشت میں سے کچھ خود بھی کھایا جائے اور کچھ صدقہ کیا جائے؛ برابر تین حصوں کا کوئی قطعی حکم نہیں۔ 2) قرآنی اصول سورۂ حج، آیت […]
سجدے میں جاتے ہوئے پہلے زمین پر ہاتھ لگائیں یا گھٹنے؟ ایک علمی و تحقیقی مقالہ
تحریر: ابو عدنان محمد منیر قمر، ترجمان سپریم کورٹ الخبر، سعودی عرب سجدے میں جانے کی کیفیت رکوع قومہ اور نکے اذکار سے فارغ ہو کر سجدہ کیا جاتا ہے، جسکے لئے زمین پر پہلے ہاتھ پھر گھٹنے رکھنے کا طریقہ بھی مروج ہے اور پہلے گھٹے اور پھر ہاتھ رکھنے کا بھی، اور ان […]
الولاء والبراء: دوستی و دشمنی کا اسلامی معیار قرآن و حدیث کی روشنی میں
تالیف: شیخ صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان ,، ترجمہ: شیخ عبداللہ ناصر الرحمانی الحمد لله والصلاة والسلام على نبينا محمد صلى الله عليه وسلم وآله وصحبه ومن اهتدى هداه وبعد: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے بعد ضروری ہے کہ اللہ تعالیٰ کے دوستوں کے ساتھ محبت […]
اسلام میں ماہ محرم کی شرعی حیثیت صحیح احادیث کی روشنی میں
کتاب کا نام: اسلام میں ماہ محرم کی شرعی حیثیت، تالیف: ڈاکٹر سید شفیق الرحمان أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ﴾ ”بے شک اللہ تعالیٰ کے نزدیک مہینوں کی تعداد 12 ہے جو اس کی کتاب میں اس […]
مسئلہ رفع سبابہ یعنی حالت تشہد میں شہادت کی اُنگلی سے اشارہ کرنا
یہ اقتباس شیخ عبدالروف ہانجی السلفی کی کتاب مسئلہ رفع سبابہ (یعنی تشہد میں شہادت کی اُنگلی سے اشارہ کرنا) سے ماخوذ ہے۔ (1) سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے اپنے دل میں کہا کہ میں ضرور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کو غور […]
رفع سبابہ یعنی تشہد میں اُنگلی سے اشارہ کرنے پر 25 صحیح احادیث
یہ اقتباس شیخ عبدالروف ہانجی السلفی کی کتاب مسئلہ رفع سبابہ (یعنی تشہد میں شہادت کی اُنگلی سے اشارہ کرنا) سے ماخوذ ہے۔ عبد اللہ بن الزبیر رضی اللہ عنہما: (1) عن عبدالله بن الزبير رضى الله عنهما قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم اذا قعد فى الصلواة وضع يده اليسرى على ركبته […]
دو رکعت تحیتہ المسجد نماز کی فضیلت اور مکمل شرعی احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
تالیف: ممتاز احمد عبد اللطیف تحیۃ المسجد کا مفہوم مسجد اس دنیا میں اللہ کا گھر ہے، بندوں کی عبادت و ریاضت کے لیے ایک اجتماع گاہ ہے، تعلق باللہ، توبہ و استغفار، خشوع و خضوع اور روح و نفس کی طہارت کا مقام ہے، اور جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک روئے زمین کا ایک […]
ابراہیم نخعی سے امام ابوحنیفہ کے اختلاف کی 53 مثالیں
تحریر: علامہ محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ مصنف انوار (احمد رضا بجنوری دیوبندی) نے کہا: ”اعمش یہ بھی فرمایا کرتے تھے کہ میں نے دیکھا کہ ابراہیم کبھی کوئی بات اپنی رائے سے نہیں کہتے تھے، معلوم ہوا کہ ابراہیم نخعی سے جتنے فقہی اقوال نقل کیے جاتے ہیں، خواہ وہ امام ابو یوسف کی […]
ایک ہی مسئلہ میں امام ابو حنیفہ کے مختلف اقوال کی 12 مثالیں
تحریر: محمد زبیر صادق آبادی اگر کوئی متبع سنت آدمی آل دیو بند کو کوئی ایسی حدیث سنائے جو ان کے تقلیدی مسلک کے خلاف ہو تو آلِ دیو بند کہا کرتے ہیں کہ احادیث میں بہت اختلاف ہے، جبکہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے ایسی احادیث کے مطابق فتوے دیے ہیں جو بعد والے […]
آل تقلید کے سوالات اور ان کے جوابات
تحریر:فضل اکبر کاشمیری الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: تقلیدی حضرات آئے دن طرح طرح کے سوالات لکھ کر اہل حدیث عوام سے مطالبہ کرتے رہتے ہیں کہ ان کے جوابات دیں۔ یہ سوالات امین اوکاڑوی کلچر کا بنیادی حصہ ہیں۔ اگر ان لوگوں سے جوابی سوالات کیے جائیں تو […]