کیا حرمین میں سترے کا اہتمام ضروری نہیں؟

یہ تحریر محترم قاضی ابراھیم شریف کی مرتب کردہ کتاب سترہ کے مختصر احکام و مسائل سے ماخوذ ہے۔ عن كثير بن كثير عن ابيه عن جده قال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم طاف بالبيت سبعا ثم صلى ركعتين بحذائه فى حاشية المقام وليس بينه وبين الطواف احد سنن نسائی: 759، ضعیف ”حضرت […]

نمازی کے آگے سترہ نہ ہو تو کتنے فاصلے سے گزرنا جائز ہے؟

یہ تحریر محترم قاضی ابراھیم شریف کی مرتب کردہ کتاب سترہ کے مختصر احکام و مسائل سے ماخوذ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازی کے آگے سے گزرنے سے منع فرمایا ہے اور اس کی کوئی مسافت متعین نہیں فرمائی۔ ابو جہیم عبد اللہ بن حارث الانصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں […]

مسلسل ناپاکی کی حالت میں مریض وضو, استنجا اور تیمم کیسے کرے؟ مکمل راہنمائی

یہ اقتباس اُم عبد منیب کی کتاب بیمار کی نماز سے ماخوذ ہے۔ بیماری عذر کی حالت کا نام ہے۔ جس میں انسان اپنے کام معمول کے مطابق نہیں کر سکتا۔ اللہ تعالیٰ کی بندوں پر یہ کمال شفقت ہے کہ اس نے انسان کو اس کی استطاعت سے بڑھ کر کسی بھی حکم کا […]

مریض شخص دوران بیماری کیسے نماز ادا کرے؟ صحیح احادیث کی روشنی میں راہنمائی

یہ اقتباس اُم عبد منیب کی کتاب بیمار کی نماز سے ماخوذ ہے۔ قیام کرنے پر قادر نہ ہونا: عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے بواسیر کی شکایت تھی۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ نماز کیسے پڑھوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ […]

نماز جنازہ صحیح احادیث کی روشنی میں PDF Download, پی ڈی ایف ڈاونلوڈ

اگر آپ نمازِ جنازہ کے مسنون طریقے، دعائیں، اور اس کے فضائل کو صحیح احادیث کی روشنی میں سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے نہایت مفید ہے۔ مختصر مگر جامع انداز میں لکھی گئی یہ کتاب قرآن و سنت سے ثابت مسائل پر مشتمل ہے۔ 👇👇 📥 Namaz-e-Janaza-Sahih-Rawayat-Ki-Roshni-Me-Rasikh  

سجدے میں جاتے ہوئے پہلے زمین پر ہاتھ لگائیں یا گھٹنے؟ ایک علمی و تحقیقی مقالہ

تحریر: ابو عدنان محمد منیر قمر، ترجمان سپریم کورٹ الخبر، سعودی عرب سجدے میں جانے کی کیفیت رکوع قومہ اور نکے اذکار سے فارغ ہو کر سجدہ کیا جاتا ہے، جسکے لئے زمین پر پہلے ہاتھ پھر گھٹنے رکھنے کا طریقہ بھی مروج ہے اور پہلے گھٹے اور پھر ہاتھ رکھنے کا بھی، اور ان […]

مسئلہ رفع سبابہ یعنی حالت تشہد میں شہادت کی اُنگلی سے اشارہ کرنا

یہ اقتباس شیخ عبدالروف ہانجی السلفی کی کتاب مسئلہ رفع سبابہ (یعنی تشہد میں شہادت کی اُنگلی سے اشارہ کرنا) سے ماخوذ ہے۔ (1) سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے اپنے دل میں کہا کہ میں ضرور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کو غور […]

رفع سبابہ یعنی تشہد میں اُنگلی سے اشارہ کرنے پر 25 صحیح احادیث

یہ اقتباس شیخ عبدالروف ہانجی السلفی کی کتاب مسئلہ رفع سبابہ (یعنی تشہد میں شہادت کی اُنگلی سے اشارہ کرنا) سے ماخوذ ہے۔ عبد اللہ بن الزبیر رضی اللہ عنہما: (1) عن عبدالله بن الزبير رضى الله عنهما قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم اذا قعد فى الصلواة وضع يده اليسرى على ركبته […]

دو رکعت تحیتہ المسجد نماز کی فضیلت اور مکمل شرعی احکام صحیح احادیث کی روشنی میں

تالیف: ممتاز احمد عبد اللطیف تحیۃ المسجد کا مفہوم مسجد اس دنیا میں اللہ کا گھر ہے، بندوں کی عبادت و ریاضت کے لیے ایک اجتماع گاہ ہے، تعلق باللہ، توبہ و استغفار، خشوع و خضوع اور روح و نفس کی طہارت کا مقام ہے، اور جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک روئے زمین کا ایک […]

ٹوپی و پگڑی سے یا ننگے سر نماز؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل راہنمائی

تالیف: ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین، ترجمان سپریم کورٹ، الخبر، سعودی عرب نماز کے لئے لباس کے ضمن میں کسی صحیح صریح اور خاص حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے، آئمہ اربعہ رحمہم اللہ میں سے کسی امام سے اور فقہاء و محدثین رحمہم اللہ میں سے کسی فقیہ یا محدث سے […]

نماز میں خشوع کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں

یہ اقتباس مشہور سعودی عالم دین شیخ محمد صالح المنجد کی کتاب نماز میں خشوع کیسے حاصل کریں؟ سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ مولانا ابو عمار عُمر فاروق سعیدی نے کیا ہے۔ تمام تر تعریفات اس اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا پالنہار ہے۔ جس نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے کہ: […]

نماز میں خشوع کے اسباب و ذرائع صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس مشہور سعودی عالم دین شیخ محمد صالح المنجد کی کتاب نماز میں خشوع کیسے حاصل کریں؟ سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ مولانا ابو عمار عُمر فاروق سعیدی نے کیا ہے۔ نماز میں اسباب خشوع کی بحث میں ہمارے سامنے دو باتیں آتی ہیں: ① اول یہ کہ ان اسباب کا اختیار کرنا […]

تکبیر تحریمہ سے سلام تک نماز کا مختصر طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ہدیۃ المسلمین نماز کے اہم مسائل مع مکمل نماز نبویﷺ سے ماخوذ ہے۔ تکبیر تحریمہ سے سلام تک (1)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو قبلہ (خانہ کعبہ) کی طرف رخ کرتے، رفع الیدین کرتے اور فرماتے: الله اكبر […]

نماز میں خشوع ختم کرنے والے 15 کام اور ان سے بچاؤ

یہ اقتباس مشہور سعودی عالم دین شیخ محمد صالح المنجد کی کتاب نماز میں خشوع کیسے حاصل کریں؟ سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ مولانا ابو عمار عُمر فاروق سعیدی نے کیا ہے۔ (1) جائے نماز کے نقش و نگار: نمازی کے مصلیٰ یا اس کے سامنے اگر کوئی ایسے نقش و نگار ہوں جو […]

1 71 72 73 74 75
1