تقلید کی دو مشہور اقسام اور تقلید شخصی کی ہولناکیوں کا بیان
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید کی دو قسمیں مشہور ہیں: 1. تقلید غیر شخصی (تقلید مطلق): اس میں تقلید کرنے والا (مقلد) بغیر کسی تعیین و تخصیص کے غیر نبی کی بے دلیل بات کو آنکھیں بند کر کے، بے سوچے […]
تقلید شخصی کا رد قرآن، صحیح احادیث اور اجماع امت سے
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید کا رد قرآن مجید سے: 1. اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ﴾ (17-الإسراء:36) ترجمہ:” اور جس کا تجھے علم نہ ہو اس کی پیروی نہ کر۔ “ اس آیت کریمہ سے […]
تقلید شخصی کا رد آثار صحابہ اور سلف صالحین سے
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید کا رد آثار صحابہ سے رضي الله عنهم اجمعین: 1: امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اخبرنا ابو عبد الله الحافظ ثنا ابو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن خالد ثنا احمد بن خالد الوهبي […]
تقلید کے بارے میں 20 سوالات اور ان کے جوابات
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید کا رد آثار صحابہ سے رضي الله عنهم اجمعین: تقلید کے بارے میں سوالات اور ان کے جوابات آخر میں تقلید اور اہل تقلید کے بارے میں بعض الناس کے سوالات اور ان کے جوابات پیش […]
تقلید شخصی کے نقصانات
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید شخصی کے نقصانات اب اس تحقیقی کتاب کے آخر میں تقلید شخصی کے چند اہم ترین نقصانات پیش خدمت ہیں: 1. تقلید شخصی کی وجہ سے قرآن مجید کی آیات مبارکہ کو پس پشت ڈال دیا […]
دعوت و اذکار سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: دعائے اسم اعظم حدیث: 1 «عن بريدة الأسلمي رضى الله عنه […]
نماز کا مکمل طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ہدیۃ المسلمین نماز کے اہم مسائل مع مکمل نماز نبویﷺ سے ماخوذ ہے۔ طہارت کا اہتمام طہارت کا مفہوم: طہارت سے مراد نجاست و گندگی سے پاکی حاصل کرنا ہے، خواہ وہ نجاست حقیقی ہو جیسے: پیشاب، پاخانہ وغیرہ، یا حکمی ہو جیسے: جنابت، حیض، […]
تیسری و چوتھی رکعت میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھنا واجب ہے
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام نماز اسلام کا ستون ہے اور اس کی ادائیگی نبی کریم ﷺ کی سیرت سے سیکھنا واجب و افضل ہے۔ فرض نمازوں کی رکعتوں میں قراءت کا طریقہ احادیث سے واضح ہے، خاص طور پر ظہر اور عصر کی آخری دو رکعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھنا سنتِ نبوی ﷺ […]
نماز میں صف بندی کی اہمیت اور اس کے فضائل – قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائی
تحریر : برھان الحق راجہ نماز میں صف بندی کی اہمیت – قرآن و حدیث کی روشنی میں مقدمہ نماز دینِ اسلام کی سب سے اہم اور بنیادی عبادت ہے، جو ایمان کے بعد سب سے پہلی فرض عبادت قرار دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے […]
آمین بالجہر: جہری نمازوں میں میں اُونچی آواز سے آمین پر 6 صحیح احادیث
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب القول المتین فی الجہر بالتامین سے ماخوذ ہے۔ القول المتين فى الجهر بالتأمين الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين أما بعد: اہل الحدیث اور اہل الرائے کے درمیان آمین کا مسئلہ مختلف فیہ ہے۔ اہل الحدیث کی تحقیق ہے کہ جہری نمازوں […]
خواتین کی نماز اور ان کا لباس قرآن و حدیث کی روشنی میں
تحریر: مقبول احمد سلفی، جدہ دعوہ سنٹر، سعودی عرب خواتین کی نماز اور ان کا لباس عام عورتوں کو نماز پڑھنے کے سلسلے میں لباس سے متعلق مختلف قسم کے تردد کا سامنا رہتا ہے۔ بنابرایں اس تحریر میں اختصار کے ساتھ اس مسئلے کی وضاحت کی جا رہی ہے کہ ایک عورت کس قسم […]
آمین بالجہر (اُونچی آواز میں آمین) سے متعلق فریق مخالف کے دلائل کا جائزہ
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب القول المتین فی الجہر بالتامین سے ماخوذ ہے۔ دیوبندی بنام دیو بندی ”حدیث اور اہل حدیث“ کتاب کے رسالے ”اخفاء التامین“ کا مکمل جواب دیو بندی کتابوں کی رو سے پیش خدمت ہے۔ والحمد للہ دیوبندی (1) جواب: یہ روایت الدر المخور (جلد 3 صفحہ […]
خواتین کا طریقہ نماز صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس محمد ایوب سپرا کی کتاب خواتین کا مسجد نماز میں باجماعت پڑھنے کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على النبى الكريم وعلى آله وأصحابه أجمعين ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين نماز کی فرضیت قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ ۚ إِنَّ […]
نماز میں خواتین کی شرائط اور ستر و حجاب کا اسلامی ضابطہ
یہ اقتباس محمد ایوب سپرا کی کتاب خواتین کا مسجد نماز میں باجماعت پڑھنے کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ اسلام ہر صنف کے مخصوص احوال کی بنا پر عبادات کی شرائط (اگر کوئی ہوں تو) کا ذکر کھلے لفظوں میں بیان کرتا ہے۔ اسی لیے مرد و زن کی نماز میں بعض شرائط بھی مختلف […]