فجر کی دو رکعات اور عصر سے پہلے چار رکعات (سنتوں) کی فضیلت

مصنف : امام ضیاء المقدسی رحمہ اللہ ترجمہ و فوائد: حافظ ندیم ظہیر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔ [مسلم:۷۶۵] فوائد: اس حدیث سے فجر کی دو سنتوں […]

بعض لوگوں کا یہ عقیدہ کہ (مجبوری میں بھی) کھڑے ہو کرپیشاب کرنا مکروہ (یعنی حرام)ہے

تحریر : فضیلۃ الشیخ عمرو عبدالمنعم رحمہ اللہ ترجمہ:حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ یہ عقیدہ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اس حدیث کے مخالف ہے جس میں آیا ہے کہ : نبی صلی اللہ علیہ وسلم (کسی مجبوری کی وجہ سے) ایک قبیلے، کوڑا کرکٹ کے ڈھیر پر گئے تو […]

چار سنتیں دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے

تحریر : فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : محترم فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی صاحب کیا ظہر اور عصر کی چار سنت کو ایک سلام کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے؟ (ایک سائل) الجواب: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]

مرد و عورت کی نماز میں فرق اور آلِ تقلید

تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد للہ رب العالمین و الصلوۃ و السلام علی رسولہ الأمین، أما بعد : آل تقلید کا “مرد و عورت کی نماز میں فرق” کے سلسلے میں دعویٰ ہے کہ : (۱) عورت تکبیر تحریمہ کے لئے دونوں ہاتھ شانوں تک اُٹھائے (۲) اپنے ہاتھ آستینوں سے باہر […]

حدیثِ ابو حمید الساعدی سے متعلق سند کی تحقیق

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے مجمع میں سیدنا ابوحمید الساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جو حدیث بیان فرمائی تھی، سب سے پہلے سنن ابی داود سے اس کا متن مع ترجمہ پیش خدمت ہے۔ بعد میں اس کی تحقیق، راویوں کا دفاع اور رد کرنے […]

نماز ظہر کا وقت

تحریر: حافظ زبیر علی زئی ❀ حدیث : عن أنس بن مالك قال : كنا إذا صلينا خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم بالظهائر سجدنا على ثيابنا اتقاء الحر ”انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ظہر کی نمازیں پڑھتے […]

وضو میں جرابوں پر مسح

❀ عن ثوبان قال : بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم سرية۔۔۔ أمرهم أن يمسحوا على العصائب و التساخين ’’ ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کی ایک جماعت بھیجی . . . انہیں حکم دیا کہ پگڑیوں اور پاؤں کو گرم کرنے والی […]

وتر کے بعد ایسی دعا جس کا پڑھنا چھوڑ دیا گیا

تحریر: ابوالریان نعیم الرحمٰن سنن مہجورہ : بعض ایسی سنتیں ہیں جنہیں عام لوگوں نے غفلت یا لاعلمی کی وجہ سے چھوڑ رکھا ہے۔ محترم جناب ابوالریان نعیم الرحمٰن (چیچہ وطنی) نے خوب محنت کر کے ان سنن مہجورہ کو جمع کیا ہے۔ ان کی اس غیر مطبوعہ کتاب سے یہ انتخاب قارئین کی خدمت […]

کانوں کا مسح کرنا مسنون عمل ہے

"عن عبداللہ بن عباس- وذکر الحدیث ، وفیہ- ثم قبض قبضۃ من الماء ثم نفض یدہ ثم مسح بھا رأسہ وأذنیہ…..إلخ” عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے….: پھر آپ نے ایک چلو پانی لے کر اسے بہایا (پھر) سر اور کانوں کا مسح کیا….الخ، ابن عباسؓ نے اسے نبی ﷺ سے (مرفوعاً) بیان کیا ہے۔ […]

وضو اور اس کے اذکار کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

تحریر: عمرو بن عبدالمنعم ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی وضو کے سلسلے میں عوام الناس کی بدعات ، سوائے ان لوگوں کے جن پر اللہ کا رحم ہوا ہے، اور وہ ان بدعات سے بچے ہوتے ہیں۔۔۔ زبان کےساتھ وضو کی نیت (بدعتی )کہتا ہے:‘‘میں فلاں نماز کے لئے وضو کی نیت کرتا ہوں۔۔۔’’ یہ […]

فرض نمازیں اور ان کی رکعات

سوال : دن رات میں کتنی نمازیں فرض ہیں ؟ قرآن وحدیث میں جواب دیں۔ [فیاض خان دامانوی، بریڈفورڈ ] الجواب : ❀ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا تو فرمایا : فأخبرهم أن الله فرض عليهم خمس صلوات فى يومهم وليلتهم پس […]

سفر میں نمازِ قصر کا مسئلہ

تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سوال : سسرال میں قصر نماز کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ منتقی الاخبار کے مصنف امام عبدالسلام ابن تیمیہ رحمہ الله نے ج1 ص 216 پر یہ باب قائم کیا۔ سسرال میں قصر کا مسئلہ : حدیث 1528 : حضرت عثمان رضی اللہ […]

نفلی نماز گھر میں پڑھنے اور قیام اللیل کی فضیلت

ترجمہ و فوائد : حافظ ندیم ظہیر مصنف : امام ضیاء الدین المقدسی ❀ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے پتوں یا چٹائی سے ایک حجرہ بنایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں نماز پڑھنے کے لئے باہر […]

سنن مہجورہ: قیام اللیل کے لئے بیدار ہوتے وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر

تحریر: ابو الریان نعیم الرحمن   رسول کریم ﷺ کی سنتوں میں سے ایک سنت جس کو ہم بھلا بیٹھے ہیں‘‘ إلَّا مَا رَحِمَ رَبِّیْ’’ اپ ﷺ ہر حال میں اپنے مالک حقیقی کو یاد رکھتے اور اسی بات  کا حکم اپنی محبوب امت کو دیتے۔اللہ کریم کی شان پر قربان جاؤں جس نے اپنے […]

1 2 3 4 75
1