داڑھی کا خلال کرنا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: داڑھی کا خلال ضروری سنت ہے ۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ أَخَذَ كَفَّا مِّن مَّاءٍ فَأَدْخَلَهُ تَحْتَ حَنَكِهِ فَخَلَّلَ بِهِ لِحْيَتَهُ ، وَقَالَ: هَكَذَا أمرني ربي ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرتے ، […]
حالت روزہ میں احتلام ہو گیا ، کیا روز صحیح ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: حالت روزہ میں احتلام ہو جائے ، تو روزہ صحیح ہے ، کیوں کہ احتلام اس کے اختیار میں نہیں ہوتا ۔ ویسے بھی سویا ہوا انسان مرفوع القلم ہوتا ہے ۔
وضو کرتے وقت پانی کے استعمال میں فضول خرچی
تحریر: محمد ارشد کمال (پی ڈی ایف لنک) آپ کے سوالات سوال: شیخ صاحب! دو روایتوں کی تحقیق کے سلسلے میں آپ کو زحمت دے رہا ہوں۔ ➊ میں نے ایک جگہ فلیکس پر لکھی ہوئی یہ حدیث پڑھی تھی: ’’ وضو کرتے وقت پانی کے استعمال میں فضول خرچی نہ کرو خواہ تم دریا […]
دوران وضو ہر ہر عضو کے لیے الگ الگ دعا پڑھنے کی شرعی حیثیت
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : بعض لوگ دوران وضو ہر ہر عضو کے لیے الگ الگ دعا پڑھتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : دورانِ وضو ہر ہر عضو کے لیے ذکر و دُعا ثابت نہیں، اگرچہ بعض الناس نے اپنی کتابوں میں بغیر دلیل کے […]
وضو میں پاوں دھوتے وقت سورۃ القدر پڑھنا کیسا ہے ؟
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : وضو کے بعد یا وضو میں پاوں دھوتے وقت سورۃ القدر پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب : بدعت ہے، اس حوالے سے یہ غیر معتبر روایت بھی وارد ہوئی ہے، سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
مریض اور معذور کے لیئے طہارت کے احکام
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ مریض اور معذور کے طہارت کے احکام اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : لا يُكلف اللهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا (البقره:٢٨٦) ’’اللہ کسی نفس کو اس کی طاقت سے زیادہ مکلف نہیں کرتا۔“ اور رسول اللہ ﷺ کی حدیث ہے […]
وضو کا مسنون طریقہ صحیح احادیث کی روشنی
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● وضوء کا مسنون طریقہ: وضوء کے ابتداء میں پڑھیں۔ ﴿ بسم الله . ﴾ صحیح سنن النسائي: ۱/ ۱۸ رقم: ٧٦ مسند أحمد: ٣/ ١٦٥، رقم : ١٢٦٩٤. حمران سیدنا عثمانؓ کے آزاد کردہ غلام بیان کرتے ہیں […]
وضو کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے وضو کا مسنون طریقہ وضو صلاۃ کے لیے پہلی شرط ہے جس کے بغیر صلاۃ ادا نہیں ہو سکتی۔ ① پانی پاک وصاف ہونا چاہیے۔ ② وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنی چاہیے ( صرف بسم اللہ) ۔ (نسائی، کتاب الطہارہ: 78) ③ پھر […]
جرابوں اور پگڑی پر مسح کا جواز احادیث کی روشنی میں
یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے جرابوں پر مسح چمڑے اور کپڑے یعنی جراب دونوں پر مسح جائز ہے۔ ✿ شریح بن ہانی فرماتے ہیں : میں نے علی رضی اللہ عنہ سے موزوں پر مسح کرنے کی مدت کے متعلق پوچھا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ رسول […]
ہر مرتبہ وضوء کے بعد کچھ نفل پڑھنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر مرتبہ وضوء کے بعد کچھ نفل پڑھنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجر کے وقت حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے کہا کہ اے بلال! مجھے اپنا اسلام میں کیا ہوا کوئی سب سے زیادہ پر امید عمل […]