نماز میں قنوت نازلہ مشروع ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں قنوت نازلہ مشروع ہے مصیبت و آزمائش کے وقت کی جانے والی دعا کو قنوت نازلہ کہتے ہیں۔ اس کی مشروعیت میں علماء نے اختلاف کیا ہے۔ (احمدؒ ، ابو حنیفہؒ) وتر کے سوا کسی نماز میں بھی قنوت مسنون نہیں ہے (البتہ امام احمدؒ کے نزدیک کسی پیش […]

سلام کے بعد امام مقتدیوں کی طرف رخ پھیرے

تحریر: عمران ایوب لاہوری سلام کے بعد امام مقتدیوں کی طرف رخ پھیرے ➊ حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : كان النبى صلى الله عليه وسلم إذا صلى صلاة أقبل علينا بوجهه ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی نماز پڑھتے تھے تو (سلام کے بعد ) اپنا چہرہ ہماری طرف […]

فرض نمازیں کس پر لازم اور کس سے ساقط ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری فرض نمازیں کس پر لازم اور کس سے ساقط ہیں کیونکہ شریعت کے تمام احکامات صرف اسی پر نافذ ہوتے ہیں جو مکلّف ہو جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین آدمیوں کا گناہ نہیں لکھا جاتا“ عن النائم […]

فجر کی سنتوں کی اہمیت صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر: عمران ایوب لاہوری فجر کی سنتوں کی اہمیت ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نوافل میں سب سے زیادہ اہتمام فجر کی سنتوں کا رکھتے تھے ۔“ [بخاري: 196 ، مسلم: 724 ، أبو داود: 1254 ، نسائي: 252/3] ➋ ایک روایت میں ہے […]

نماز چاشت کی رکعتوں کی تعداد

تحریر: عمران ایوب لاہوری چاشت کی نماز یہ وہ نماز ہے کہ جو طلوع آفتاب کے بعد ادا کی جاتی ہے نیز اس کو نمازِ اشراق اور صلاۃ الاوابین بھی کہتے ہیں۔ ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میرے خلیل (نبی صلی اللہ علیہ وسلم ) نے مجھے تین چیزوں […]

تحیۃ المسجد کی دو رکعتیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری تحیۃ المسجد کی دو رکعتیں ➊ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا دخل أحدكم المسجد فلا يجلس حتى يصلى ركعتين ”تم میں سے کوئی جب بھی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت ادا کرے […]

عورتیں مساجد میں جا کر باجماعت نماز ادا کر سکتی ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری عورتیں مساجد میں جا کر باجماعت نماز ادا کر سکتی ہیں ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تمنعوا إماء الله مساجد الله ”اللہ کی بندیوں (یعنی خواتین) کو مسجدوں سے مت روکو۔“ [صحيح: صحيح أبو داود: 529 ، […]

خواتین کے لیے گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری خواتین کے لیے گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تمنعوا نسائكم المساجد وبيوتهم خير لهن ”اپنی عورتوں کو مسجدوں سے مت روکو ، لیکن ان کے گھر ہی ان کے لیے […]

عورتوں کا خوشبو لگا کر یا زیب و زینت کے ساتھ مساجد میں جانا

تحریر: عمران ایوب لاہوری عورتوں کا خوشبو لگا کر یا زیب و زینت کے ساتھ مساجد میں جاتا ایسا کرنا کسی عورت کے لیے جائز نہیں ہے بلکہ حرام ہے۔ ➊ حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا شهدت إحداكن المسجد فلا تمس طيبا […]

دور سے چل کر مسجد میں آنے کی فضیلت

تحریر: عمران ایوب لاہوری دور سے چل کر مسجد میں آنے کی فضیلت ➊ حضرت ابو موسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن أعظم الناس فى الصلاة أجرا أبعدهم إليها ممشي ”بے شک نماز میں لوگوں میں سے سب سے بڑے اجر کا مستحق وہ […]

نماز کے لیے مسجد کی طرف جاتے ہوئے اطمینان سے جانا چاہیے

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کے لیے مسجد کی طرف جاتے ہوئے اطمینان سے جانا چاہیے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم نماز کی اقامت سنو تو عليكم السكينة والوقار ”نماز کی طرف اطمینان و سکون اور وقار کے ساتھ چل […]

اگر کوئی شخص جماعت کے ساتھ دوران رکوع ملے تو کیا اس کی وہ رکعت شمار ہو گی؟

تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر کوئی شخص جماعت کے ساتھ دوران رکوع ملے تو کیا اس کی وہ رکعت شمار ہو گی یا نہیں؟ اس مسئلے میں اختلاف ہے لیکن راجح یہی ہے کہ فاتحہ کے بغیر رکعت نہیں ہو گی۔ (جمہور ، ائمہ اربعہ) جس نے صرف رکوع حاصل کر لیا اس کی رکعت […]

ایک مسجد میں فرائض کی دوسری جماعت کروانا جائز ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری ایک مسجد میں فرائض کی دوسری جماعت ایک ہی مسجد میں فرض نماز کی دوسری جماعت جائز و درست ہے اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ [البقرة: 43] ”رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔“ ➋ صلاة الجماعة تفضل على صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة ” […]

کیا منفرد دوران نماز امام بن سکتا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا منفرد دوران نماز امام بن سکتا ہے منفرد کا دوران نماز امام بن جانا ، اور مقتدیوں اور امام کے درمیان کسی دیوار وغیرہ کا حائل ہو جانا نماز کے لیے نقصان دہ نہیں ہے بلکہ جائز و درست ہے جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی حدیث […]

1 22 23 24 25 26 28
1