کیا صرف مکلف مرد کو مؤذن مقرر کیا جائے گا
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا صرف مکلف مرد کو مؤذن مقرر کیا جائے گا حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا اے اللہ کے رسول ! مجھے میری قوم کا امام بنا دیجیے تو آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: تو ان کا امام ہے، ان […]
کیا عورت اذان کہہ سکتی ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا عورت اذان کہہ سکتی ہے امام نوویؒ رقمطراز ہیں کہ اس مسئلے میں تین اقوال ہیں: ➊ خواتین کے لیے اقامت مستحب ہے لیکن اذان نہیں۔ اذان اس لیے نہیں کیونکہ اذان ( اوقات نماز سے ) خبر دار و آگاہ کرنے کے لیے ہوتی ہے اور یہ صرف بلند […]
اذان کے مسنون الفاظ صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری اذان کے مسنون الفاظ حضرت عبد اللہ بن زید بن عبدربہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے خواب میں ایک شخص ملا اور اس نے کہا کہ ( اذان ) اس طرح کہو : الله اكبر الله اكبر الله أكبر الله أكبر، أشهد أن لا اله إلا الله أشهد أن […]
ترجیع والی (یعنی دوہری ) اذان مشروع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ترجیع والی (یعنی دوہری ) اذان مشروع ہے ترجیع والی اذان سے مراد ایسی اذان ہے کہ جس میں کلمہ شہادتین کو دو دو مرتبہ دہرایا گیا ہو ۔ پہلی دو مرتبہ ہلکی آواز میں جبکہ دوسری دو مرتبہ قدرے اونچی آواز میں۔ یہ اذان رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
نماز فجر سے پہلے اذان تہجد دینا ایسی سنت ہے کہ جسے چھوڑ دیا گیا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری اذان کا مقصد اوقات نماز سے باخبر کرنا ہے کیونکہ اذان کا مقصد ہی اوقات نماز سے باخبر کرنا ہے۔ البتہ نماز فجر کے وقت سے پہلے اذان دی جاسکتی ہے لیکن یہ یاد رہے کہ یہ اذان نماز فجر کے لیے نہیں ہوگی بلکہ تہجد و نوافل کے لیے اور […]
ایک مؤذن کا جواب دیا جائے یا جتنے مؤذنوں کی اذان سنائی دے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایک مؤذن کا جواب دیا جائے یا جتنے مؤذنوں کی اذان سنائی دے سلف میں اس مسئلے میں بھی اختلاف رہا ہے۔ تو جنہوں نے صرف پہلے موذن کا جواب دینے پر ہی اکتفاء کا کہا ہے ان کی دلیل یہ ہے کہ حدیث میں موجود حکم تکرار کا تقاضہ نہیں […]
اذان کے بعد کے اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری اذان کے بعد کے اذکار ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا چاہیے جیسا کہ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ” جب تم مؤذن کو سنو تو اسی طرح کہو جیسے وہ کہتا ہے۔“ ثم صلواعلي […]
اقامت کا جواب
تحریر: عمران ایوب لاہوری اقامت کا جواب اقامت کا جواب دینا مشروع ہے جیسا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا النداء فقولوا مثل ما يقول المؤذن [بخارى 611 ، كتاب الاذان : باب ما يقول إذا سمع المنادى ، مسلم 383] […]
کیا اذان دینے کے لیے وضوء ضروری ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا اذان دینے کے لیے وضوء ضروری ہے ایسی کوئی صحیح دلیل ہمارے علم میں نہیں ہے کہ جس میں مؤذن کے لیے اس شرط کا ذکر ہو کہ وہ اذان دیتے وقت حدث اکبر یا حدث اصغر سے پاک ہو۔ اگرچہ بعض روایات میں اس کا ذکر تو ہے لیکن […]
کیا اذان کہنے والا ہی اقامت کہے گا
کیا اذان کہنے والا ہی اقامت کہے گا ➊ حضرت زیاد بن حارث صدائی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من أذن فـهـو يـقـيـم [ ضعيف : ضعيف أبو داود 102 ، كتاب الصلاة : باب فى الرجل يؤذن ويقيم آخر ، ضعيف الجامع 1377 ، […]
کیا مؤذن کو اذان کی اجرت دی جاسکتی ہے
کیا مؤذن کو اذان کی اجرت دی جاسکتی ہے ➊ حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرما یا: واتــخــذ مـؤذنـا لا يأخذ على أذانه اجرا [صحيح : صحيح أبو داود 497 ، كتاب الصلاة : باب أخذ الأجرة على التأذين ، أبو […]
فوت شدہ نمازوں کے لیے اذان
تحریر: عمران ایوب لاہوری فوت شدہ نمازوں کے لیے اذان ایسا شخص جس کی ایک سے زائد نمازیں فوت ہو چکی ہوں وہ اذان کہے اور پھر ہر نماز کے لیے اقامت کہے جیسا کہ جنگ احزاب میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چار نمازیں فوت ہو گئیں تو آپ صلی اللہ […]
اذان کے بعد موؤن کا صلاۃ وسلام
تحریر: عمران ایوب لاہوری اذان کے بعد موؤن کا صلاۃ وسلام اذان دینے کے بعد مؤذن کا خود سری طور پر یا جہری طور پر صلاۃ و سلام کہنا واضح طور پر کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔ جن لوگوں کا خیال ہے کہ یہ عمل تو نبی صلى الله عليه وسلم کے اس […]
پیدائش کے وقت بچے کے کان میں اذان و اقامت کہنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری پیدائش کے وقت بچے کے کان میں اذان و اقامت کہنا اقامت کہنا تو بالکل ثابت نہیں ہے کیونکہ جس حدیث میں اس کا ذکر ہے وہ قابل حجت نہیں ہے جیسا کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]