اذان دیتے وقت قبلہ رخ ہونے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال اذان دیتے وقت قبلہ رخ ہونے کے بارے میں کوئی صحیح یا ضعیف روایت موجود ہے؟ (نصیر احمد کاشف) جواب معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے آکر نبی ﷺ کو بتایا کہ میں نے نیند اور […]
آذان کے احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● اذان واقامت ◈ اذان کی فضیلت : ❀ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَ مَنْ اَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّنْ دَعَاۤ اِلَى اللّٰهِ وَ عَمِلَ صَالِحًا وَّ قَالَ اِنَّنِیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ﴾ ﴿حم السجده : ٣٣﴾ ’’اور اس آدمی سے زیادہ […]
نمازوں کے اول مسنون اوقات صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ اوقات نماز کا بیان اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا ﴿١٠٣﴾ (النساء : ١٠٣) ’’بلاشبہ مومنوں پر نماز اس کے مقررہ وقت پر فرض کی گئی ہے۔‘‘ اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے […]
نمازوں کے مسنون اوقات
یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ اوقات صلاۃ اور مکروہ اوقات میں صلاۃ پڑھنا ✿ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اول وقت میں صلاۃ پڑھنا افضل ہے۔ (بیہقی: 434) ✿ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی صلاۃ کے بعد نوافل پڑھنے سے منع کیا، سورج […]
ظہر کا ابتدائی وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ظہر کا ابتدائی وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے: لغوی وضاحت: اس کا معنی دعا، نماز، تسبیح اور رحمت وغیرہ مستعمل ہے، یہ مصدر ہے باب صَلَّى يُصَلِّى (تفعیل) سے، لفظ مُصلَّي ”جائے نماز“ اس سے مشتق ہے نیز اس کی جمع صلوات آتی ہے ۔ [القاموس المحيط ص/ 1173 […]
تارک نماز کا شرعی حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری تارک نماز کا شرعی حکم نماز ارکان اسلام میں بلا تردو عظیم درجے کی حامل ہے مزید برآں اسے دین کا ستون قرار دیا گیا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیشتر احادیث میں اس کی بہت زیادہ فضیلت بھی منقول ہے۔ اس کی اس اہمیت وفضیلت […]
بچوں کو نماز کی تعلیم: تربیت نہ کہ شرعی وجوب
تحریر: عمران ایوب لاہوری بچوں کو نماز کا حکم تربیت کے لیے ہے نہ کہ وجوب کے لیے کیونکہ بلوغت تک بچے مکلف نہیں ہیں ➊ حضرت عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مروا صبيانكم بالصلاة لسبع سنين واضـر بـو هــم عليـهـا […]
اسلام میں اوقات نماز کی حفاظت کی اہمیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری اسلام اوقات نماز کی حفاظت کا درس دیتا ہے ➊ حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى وَقُومُوا لِلَّهِ قَنِتِينَ [البقرة: 238] ”نمازوں کی حفاظت کرو بالخصوص درمیانی نماز کی اور اللہ تعالیٰ کے لیے باادب کھڑے رہا کرو ۔“ ➋ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتبًا مَّوْقُوتًا [النساء: 103] ”یقینا نماز مومنوں […]
موسم گرما میں نماز ظہر ذرا تاخیر سے ادا کرنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری موسم گرما میں نماز ظہر ذرا تاخیر سے ادا کرنا : مستحب ہے، جمہور علماء کا یہی موقف ہے۔ جیسا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : إذا اشتد الحر فأبردوا بالصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم […]
نماز عصر پر محافظت کی تاکید
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز عصر پر محافظت کی تاکید شریعت میں اس نماز کی حفاظت کی بہت تاکید وارد ہوئی ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلرَةِ الوسطى [البقرة :238] ”نمازوں کی حفاظت کرو بالخصوص در میانی نماز کی۔“ صلاۃ وسطی ( درمیانی نماز) کی تعیین وتحدید میں علماء کے […]
وقت مغرب غروب آفتاب سے سرخی کے غائب ہونے تک
تحریر: عمران ایوب لاہوری وقت مغرب غروب آفتاب سے سرخی کے غائب ہونے تک ➊ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز مغرب دونوں دن اس وقت پڑھائی : حين و جبت الشمس ” جب سورج ساقط ( یعنی غروب ) ہو گیا۔“ [صحيح : صحيح ترمذي 127] ➋ حضرت […]
نمازِ عشاء ابتدائی وقت اور احادیث کی روشنی
تحریر: عمران ایوب لاہوری نمازِ عشاء ابتدائی وقت اور احادیث کی روشنی ➊ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی جس روایت میں ہے کہ ایک سائل نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اوقات نماز کے متعلق پوچھا اس میں ہے کہ پہلے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے : […]
نماز عشاء کو تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز عشاء کو تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لولا أن أشق على أمتى لأمرتهم أن يؤخرواالعشاء إلى ثلث الليل أو نصفه ”اگر یہ بات نہ ہوتی کہ میں اپنی امت پر […]
اذان کے لیے مؤذن مقرر کرنا مشروع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری اذان کے لیے مؤذن مقرر کرنا مشروع ہے لغوی وضاحت: لفظ آذان کا معنی ”اطلاع دینا اور خبر دار کرنا ہے۔“ باب أذنَ يُؤَذِّنُ (تفعّل) ”آذان دینا“ اور باب آذَنَ يُؤذِنُ (افعال ) ”آگاہ کرنا“ کے معنی میں مستعمل ہے جیسا کہ قرآن مجید میں ہے وَأَذْنُ فِي النَّاسِ بِالْحَجَّ [الحج: […]