سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ کے مناقب و فضائل

سیدنا سعد بن مالک بن وہیب بن عبد مناف الزہری القرشی المکی ابواسحاقؓ فرماتے ہیں کہ:”ماأسلم أحد إلا فی الیوم الذي أسلمت فیہ، ولقد مکثت سبعۃ أیام و إني لثلث الإسلام” جس دن میں مسلمان ہوا اس سے پہلے (آزاد مردوں میں آلِ بیت اور سیدنا ابوبکرؓ کے سوا) کوئی بھی مسلمان نہیں ہوا ۔ […]

خطباء کی خدمت میں۔۔۔

تحریر:حافظ ندیم ظہیر تبلیغِ دین ، دعوتِ حق اور اس کی ترویج عظیم فریضہ ہے جسے اہل علم اور اہل فکر و دانش اپنی بساط کے مطابق ادا کر رہے ہیں۔ چونکہ تحریر کی بہ نسبت تقریر کا براہ راست عوام کے ساتھ زیادہ تعلق ہوتا ہے جس میں اندازِ بیاں کے ساتھ مقرر و […]

زکر کی فضیلت

تصنیف : امام ضیاء الدین المقدسی رحمہ اللہ ترجمہ و فوائد : حافظ ندیم ظہیر ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اولاد آدم میں سے ہر انسان کے تین سو ساٹھ جوڑ ہیں، جس نے اللہ عزو جل کی بڑائی، اللہ عزوجل […]

مُدرکِ رکوع کی رکعت کا حکم

تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سوال : کیا مدرکِ رکوع کی رکعت ہو جاتی ہے ؟ مدلل جواب دیں۔ جزاکم اللہ خیراً [ ڈاكٹر ابوجابر عبدالله دامانوي، كراچي ] جواب : اس مسئلے میں علماء کے دو موقف ہیں : اول : یہ رکعت ہو جاتی ہے۔ دوم : یہ […]

آثارِ صحابہ اور مقلدین

تحریر:حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ و السلام علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد: اس تحقیقی مضمون میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے وہ صحیح و ثابت آثار پیشِ خدمت ہیں جن کی آلِ تقلید (تقلیدی حضرات) مخالف کرتے ہیں:   مسئلہ تقلید     سیدنا معاذ بن جبل […]

الإسلام یَعْلُو وَلَا یُعْلیٰ (اسلام مغلوب نہیں بلکہ غالب ہو گا)

تحریر :حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اللہ پر یقین کی حقیقت کمزوری اور مصیبتوں کے دور میں ظاہر ہوتی ہے۔ صاحب یقین وہ شخص نہیں ہے جو اسلام کی قوت، مسلمانوں کے غلبے اور فتح کی خوش خبریوں پر بہت زیادہ خوش ہو جائے، خوشی سے اس کا چہرہ چمکنے لگے اور دل کشادہ […]

اُم المومنین سیدہ خدیجہ ؓ کے مناقب و فضائل

تحریر:حافظ شیر محمد نبی کریم ﷺ کے پاس جبریل امین ؑ تشریف لائے اور فرمایا: ” فإذا ھی أتتک فاقرأ علیھا السلام من ربھا ومنّی و بشرھا ببیت فی الجنۃ من قصب، لا صخب فیہ ولا نصب”(اے اللہ کے رسول !) جب وہ (خدیجہ ؓ) آپ کے پاس آئیں تو انہیں میری اور اللہ کی […]

تقدیر پر ایمان – اہل السنت کا اجماعی عقیدہ

تحریر:حافظ زبیر علی زئی وعن عبداللہ بن عمرو قال قال رسول اللہ ﷺ: ((کتب اللہ مقادیر الخلائق قبل أن یخلق السمٰوات و الأرض بخمسین ألف سنۃ)) قال: ((وکان عرشہ علی الماء)) (سیدنا) عبداللہ بن عمرو (بن العاصؓ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے […]

فضائل ازکار

تحریر: حافظ ندیم ظہیر ام المومنین جویریہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صبح کی نماز کے وقت یا اس کے بعد ان (جویریہؓ) کے پاس سے گزرے اور وہ اپنی جائے نماز پر بیٹھی ہوئی تھیں، پھر آپﷺ چاشت کے بعد آئے اور وہ (اسی جگہ) بیٹھی ہوئی تھیں تو آپﷺ نے فرمایا: […]

ننگے سر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

تحریر : حافظ زبیر علی زئی عن أبى هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ”لا يصلي أحدكم فى الثوب الواحد ليس عليٰ عاتقيه شيء“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی شخص ایسے ایک کپڑے میں […]

سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مناقب و فضائل

تحریر:حافظ شیر محمد "سیدۃ نساء العالمین في زمانھا، البضعۃ النبویۃ و الجھۃ المصطفویۃ….. بنت سید الخلق رسول اللہﷺ…. و أم الحسنین"اپنے زمانے میں دنیا کی ساری عورتوں کی سردار، نبی کریم ﷺ کا جگر گوشہ اور نسبتِ مصطفائی…. سید الخلق رسول اللہ ﷺ کی بیٹی …. اور حسنین کی والدہ” (سیراعلام النبلاء ۱۱۸/۲، ۱۱۹) سیدنا […]

عالَمِ برزخ کا ایک مناظرہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی وعن ابن عمر، قال : قال رسول اللہ ﷺ :((کل شئ بقدرٍ حتی العجز و الکیس۔))رواہ مسلم          (سیدنا) ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہر چیز تقدیر سے ہے حتیٰ کہ عاجزی اور دانائی بھی تقدیر سے ہے ۔ (صحیح مسلم : ۲۶۵۵/۱۸ و […]

سیدنا ابوہریرہؓ پر منکرینِ حدیث کے حملے

تحریر : حافظ زبیر علی زئی سوال : ایک صاحب کی زبانی واقعہ سننے کا اتفاق ہوا : ”ایک دن مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحن میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ تشریف فرما تھے اور کچھ حاضرین کو کوئی حدیث بیان کر رہے تھے، جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اس […]

بیت الخلا اور انگوٹھی اُتارنا

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلا میں داخل ہوتے تھے تو اپنی انگوٹھی (جس پر محمد رسول اللہ لکھا ہوا تھا۔ اُتار دیتے تھے۔ محترم زبیر علی زئی صاحب کیا یہ روایت صحیح ہے […]

1 6 7 8 9 10 478
1