وقت کی اہمیت اور قدر: قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائی

ماخذ: خطبات حافظ محمد اسحاق زاہد، مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اس مضمون میں “وقت” کی عظیم نعمت، اس کی اہمیت، اس کی قدر و قیمت، اور اس کے ضیاع میں ہمارے اندر پائی جانے والی کوتاہیوں کا تفصیلی تذکرہ پیش کیا جا رہا ہے۔ قرآن و سنت میں جگہ جگہ انسان کو وقت کی […]

کیا اعلانیہ فاسق سے نکاح درست ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اعلانیہ فاسق سے نکاح درست ہے؟ جواب: اگر کوئی اعلانیہ گناہ کرنے والے سے نکاح کر لے تو شرعاً وہ نکاح صحیح ہوگا، بشرطیکہ نکاح کی شرائط مکمل ہوں۔ ❀ فرمان باری تعالی ہے: الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ (النور : 26) خبیث […]

ہم جنس پرستی کے متعلق اسلام کا نکتہ نظر کیا ہے؟ قرآن کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : ہم جنس پرستی کے متعلق اسلام کا نکتہ نظر کیا ہے؟ جواب : اسلام دین فطرت ہے اور اس کے تمام احکام فطرت سے مکمل ہم آہنگ ہیں، وہ انسانیت کو حیوانیت کی ناپاکیوں سے نکال کر روحانی نور عطا کرتا ہے، […]

لڑکے نے غلط نسب بتا کر شادی کی، کیا نکاح فسخ ہوسکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : لڑکے نے غلط نسب بتا کر شادی کی، کیا نکاح فسخ ہوسکتا ہے؟ جواب : نکاح کی شرائط مکمل ہیں، تو نکاح ہو چکا ہے،اب اگر لڑ کی اپنے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو خلع کے ذریعے نکاح فسخ کرسکتی […]

اگر میاں بیوی لاعلمی میں دو ماہ تک غیر فطری مجامعت کرتے رہیں، تو کیا حکم ہے ؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر میاں بیوی لاعلمی میں دو ماہ تک غیر فطری مجامعت کرتے رہیں، تو کیا حکم ہے ؟ جواب : علم ہو جانے کے بعد غیر فطری مجامعت کرنا جائز نہیں ، جب تک علم نہ تھا، معافی ہے۔ البتہ اس سے نکاح […]

کیا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر زنا کی تہمت لگانے والے کا فر ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر زنا کی تہمت لگانے والے کا فر ہیں؟ جواب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر زنا کی تہمت لگانے والے کافر ہیں، کیونکہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی پاکدامنی قرآن مجید، احادیث صحیحہ اور آثار […]

حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہے؟ جواب: حق مہر کی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ کوئی حد متعین نہیں ۔ تا ہم مہر میں اعتدال اور میانہ روی بہتر ہے۔ فریقین باہمی رضامندی سے جو طے کر لیں ، […]

کیا حق مہر کے بغیر نکاح ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا حق مہر کے بغیر نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب: نکاح میں حق مہر واجب ہے۔ اس کے بغیر نکاح نہیں۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِهِنَّ نِحْلَةً (4-النساء:4) ”عورتوں کو ان کے مہر بخوشی ادا کرو۔ “ ❀ علامہ […]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کو کتنا مہر دیا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کو کتنا مہر دیا؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کے لیے پانچ سو درہم مہر مقررفرمایا۔ (صحیح مسلم : 1426 ) لونڈی کی آزادی کو بھی حق مہر بنانا […]

حق مہر کی مقدار دس درہم والی روایت کی تحقیق

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا حق مہر کی شرعی مقدار دس درہم ہے؟ جواب: حق مہر کی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ مقدار شریعت نے مقرر نہیں کی، فریقین باہمی رضامندی سے جو طے کر لیں ، اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے۔ […]

خلع کے بعد مہر کے مطالبے کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اگر بیوی کو مہر ادا نہیں کیا اور بیوی نے خلع لے لیا، کیا اس کے بعد وہ حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟ جواب : خلع والی عورت کو اگر ابھی تک مہر وصول نہیں ہوا، تو وہ شوہر سے مہر […]

آیتِ ﴿فما استمتعتم به منهن﴾ کا صحیح مفہوم ائمہ کی تفاسیر کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: آیت: فما استمتعتم به منهن فآتوهن أجورهن فريضة کا کیا مفہوم ہے؟ جواب: ❀ فرمانِ الہی ہے: فما استمتعتم به منهن فآتوهن أجورهن فريضة ”جن عورتوں سے تم فائدہ اٹھاؤ، انہیں ان کے حق مہر ضرور ادا کرو۔ “ ❀ امام طبری رحمہ […]

کیا عمل کو بھی مہر بنایا جا سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا صرف مالیت والی چیز کومہر مقرر کیا جاسکتا ہے یا کسی فعل کو بھی مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟ جواب: اگر فریقین کسی کام کو حق مہر مقرر کرنے پر رضامند ہوں، تو اسے بھی مہر مقرر کیا جاسکتا ہے۔ ❀ سیدنا […]

کیا ہنسی مذاق میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا ہنسی مذاق میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟ جواب: ہنسی مذاق میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ثلاث […]

1 673 674 675 676 677 681