قربانی کا وقت: عید کے بعد سے ایام تشریق کے آخر تک

تحریر: عمران ایوب لاہوری اس کا وقت عید الاضحیٰ کے بعد سے لے کر ایام تشریق کے آخر تک ہے ➊ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من ذبح قبل الصلاة فإنما ذبح لنفسه ومن ذبح بعد الصلاة فقد تم نسكه وأصاب […]

افضل قربانی: موٹا جانور اور بھیڑ میں جذع، بکری میں دوندہ شرط

تحریر: عمران ایوب لاہوری افضل قربانی وہ ہے جو زیادہ موٹی تازی ہو اور بھیٹروں میں جذعے اور بکریوں میں دوندے سے کم عمر کا جانور کافی نہیں ہوتا ➊ حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم كان إذا ضحى اشترى كبشين سمينين ”نبی صلی اللہ […]

قربانی کے لیے ناقص و معیوب جانوروں کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری نہ ہی بھینگا ، مریض ، لنگڑا ، لاغر اور کٹے ہوئے سینگ اور کان والا جانور کافی ہو گا ➊ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أربع لا تجوز فى الأضاحي العوراء بيـن عــورهـا والمريضة بين مرضها […]

قربانی کا گوشت: کھانا، صدقہ کرنا، ذخیرہ کرنا اور عیدگاہ میں ذبح کی فضیلت

تحریر: عمران ایوب لاہوری وہ (قربانی کرنے والا ) اس سے صدقہ کرے ، خود کھائے اور ذخیرہ بھی کر سکتا ہے عید گاہ میں قربانی کرنا افضل ہے ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كلوا وادخروا وتصدقوا ” (قربانی کا گوشت) کھاؤ […]

ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد قربانی کرنے والے کا بال و ناخن نہ کاٹنا

تحریر: عمران ایوب لاہوری جس کا قربانی کا ارادہ ہو وہ ذوالحجہ کا چاند طلوع ہونے سے قربانی کرنے تک اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ➊ حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا رأيتم هلال ذى الحجة وأراد أحدكم أن يضحى فليمسك […]

جو قربانی کا ارادہ نہ رکھتا ہو کیا وہ بھی بال اور ناخن نہ کاٹے

تحریر: عمران ایوب لاہوری جو قربانی کا ارادہ نہ رکھتا ہو کیا وہ بھی بال اور ناخن نہ کاٹے جس شخص کا قربانی کا ارادہ نہ ہو اس کے لیے بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعت کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہاں ایسا شخص اگر قربانی کا اجر حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے […]

خصی جانور کی قربانی کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری خصی جانور کی قربانی کا حکم خصی جانور کی قربانی جائز ہے اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا أراد أن يضحي اشترى كبشين عظيمين سمينين أقرنين أملحين موجئين ”رسول […]

بھینس کی قربانی کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری بھینس کی قربانی کا حکم شریعت نے ایسے جانور بطور قربانی ذبح کرنے کا حکم دیا ہے جن پر بهيمة الأنعام کا لفظ بولا جا سکتا ہو اور وہ جانور صرف اونٹ ، گائے ، بھیڑ اور بکری ہیں جیسا کہ پیچھے بیان کیا جا چکا ہے اس لیے صرف انہی […]

کس دن کی قربانی افضل ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کس دن کی قربانی افضل ہے اکثر علما کا یہ مؤقف ہے کہ پہلے دن کی قربانی افضل ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ اسی پر عمل پیرا رہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں دس سال رہے اور قربانی کرتے رہے ۔ حجتہ الوداع کے موقع […]

قربانی سے پہلے چھری تیز کرنا اور جانور کو آرام دینا

تحریر: عمران ایوب لاہوری قربانی کے لیے چھری خوب تیز ہو ➊ حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا ذبـحـتـم فـأحسـنـو الـذبـح وليحد أحدكم شفرته وليرح ذبيحته ”جب تم ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو اور تم میں سے ایک […]

قربانی کے وقت جانور کو قبلہ رخ کرنا مسنون ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری قربانی کے وقت جانور کو قبلہ رخ کرنا مسنون ہے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن سینگ والے دو چتکبرے ، خصی مینڈھے ذبح کیے ۔ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

قربانی کے اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کرنا سنت ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری اونٹ کو نحر کرنا چاہیے اونٹ کو ذبح نہیں بلکہ نحر کرنا چاہیے اور نحر کا طریقہ یہ ہے کہ اونٹ کا اگلا بایاں گھٹنا باندھ کر اسے تین ٹانگوں پر کھڑا کر دینا چاہیے اور کوئی تیز دھار چیز مثلاََ چھری ، چاقو ، نیزہ یا برچھی وغیرہ اس کی […]

جانور پر چھری چلانے سے پہلے دعا

تحریر: عمران ایوب لاہوری جانور پر چھری چلانے سے پہلے دعا چھری چلانے سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مختلف دعائیں ثابت ہیں جن میں سے چند اہم مندرجہ ذیل ہیں: ➊ بِسْمِ اللَّهِ وَاللهُ اَكْبَرُ: جیسا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : ضحى النبى صلى الله […]

قربانی کا جانور خود ذبح کرنا سنت اور افضل عمل ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری جانور خود ذبح کرنا چاہیے جیسا کہ اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے حجتہ الوداع کے بیان میں حدیث مروی ہے اور اس میں ہے کہ : فنحر رسول الله صلى الله عليه وسلم بيده ثلاثا وستين بدنة جعل يطعنها بحربة فى يده ”رسول […]

1 471 472 473 474 475 482
1