وتر میں دعا قنوت بھول جائیں تو نماز کا حکم کیا ہے؟
ماخوذ : احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 225 وتر میں دعا بھول جانے کا حکم سوال: اگر وتر کی نماز میں دعا پڑھنا بھول جائیں تو کیا نماز درست ہو گی؟ کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرنا ضروری ہے؟ جواب: الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر […]
حدیث "اَوتِرُوْا فَاِنَّ اﷲَ وِتْرٌ” کی صحت اور وتر کا حکم
ماخوذ : احکام و مسائل – نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 225 حدیث "اَوتِرُوْا فَاِنَّ اﷲَ وِتْرٌ” کی صحت اور وتر کا حکم حدیث کا متن: «حدثنا ابراهيم بن موسی نا عيسی عن زکريا عن اسحاق عن عاصم عن علی قال قال رسول اﷲ ﷺ يَا اَهْلَ الْقُرْآنِ اَوْتِرُوْا فَاِنَّ اﷲَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ» […]
نفلی عبادات کی حد: سنت نبوی سے زیادہ نوافل جائز ہیں؟
ماخوذ : احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 226 سوال دن رات کی نفلی عبادات میں کیا کوئی شخص جتنے چاہے نوافل پڑھ سکتا ہے، یا صرف وہی تعداد نوافل پڑھنے چاہئیں جو رسول کریم ﷺ سے ثابت ہے؟ کیا اس سے زیادہ نوافل پڑھنا جائز نہیں؟ وضاحت فرمائیں۔ جواب الحمد لله، […]
کیا گیارہ رکعات سے زائد نفل نماز پڑھنا جائز ہے؟
ماخوذ: احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 226 سوال صحیح بخاری میں رسول اللہ ﷺ سے رمضان اور غیر رمضان میں گیارہ رکعات سے زیادہ رات کی نماز کی نفی وارد ہے۔ تو کیا تہجد یا تراویح کے علاوہ مزید نفل نمازیں ادا کی جا سکتی ہیں، جیسا کہ عام طور پر […]
نوافل کی مشروعیت: مغرب و عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
ماخوذ : احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 227 سوال ایک دوست کا کہنا ہے کہ قیام اللیل (جو گیارہ رکعات پر مشتمل ہے) کے علاوہ بھی جتنے چاہے نفل نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں، جیسے مغرب کی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز سے پہلے۔ اس بات کی کیا شرعی […]
رمضان کی تراویح میں گیارہ سے زائد رکعات پڑھنا کیسا؟
ماخوذ: احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 227 سوال ہمارے کچھ اہل حدیث بھائی رمضان المبارک کی طاق راتوں میں گیارہ رکعات سے زیادہ قیام کرتے ہیں، جیسے کہ بیس رکعات یا اس سے کم و بیش پڑھتے ہیں۔ کیا یہ عمل درست ہے جبکہ احادیث مبارکہ سے صرف گیارہ رکعات ہی […]
خلوت و جلوت میں ستر ڈھانپنے کی شرعی اہمیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری ستر ڈھانپنا خلوت و جلوت میں واجب ہے لباس اُس کپڑے کو کہتے ہیں جسے پہنا جائے ۔ باب لَبِسَ يَلْبَسُ (سمع) کپڑا پہننا ، باب اَلبَسَ يُلْبِسُ (إفعال) کپڑا پہنانا ، باب لَبَسَ يَلْبِسُ (ضرب) مشتبہ کر دینا ، باب لَبَسَ يُلَبِّسُ (تفعیل) خلط ملط کر دینا ۔ [القاموس المحيط: […]
مردوں کے لیے ریشم پہننے کی ممانعت اور اس کے شرعی استثنات
تحریر: عمران ایوب لاہوری مرد خالص ریشم مت پہنے ➊ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تلبسوا الـحـريـر فإنه من لبسه فى الدنيا لم يلبسه فى الآخرة ”ریشم مت پہنو کیونکہ جس نے اسے دنیا میں پہنا وہ آخرت میں اسے نہیں پہنے […]
ریشم پر بیٹھنے اور مردوں کے لیے سرخ لباس پہننے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری انسان ریشم کا بچھونا نہ بنائے اور سرخ رنگ کا لباس بھی نہ پہنے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهانا رسول الله صلى الله عليه وسلم عن لبس الحرير والديباج وأن نجلس عليه ”رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حریر اور دیباج (دونوں ریشم […]
شہرت، مخالف جنس اور مخصوص لباس پہننے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری نہ ہی شہرت کا لباس پہنے اور نہ ہی ایسا لباس جو عورتوں کے ساتھ خاص ہو اور نہ ہی عورتیں مردوں کا خاص لباس پہنیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من لبس ثوب شهرة فى الدنيا ألبسه […]
مردوں کے لیے سونے کے زیورات حرام، دیگر دھاتیں جائز
تحریر: عمران ایوب لاہوری مردوں پر سونے کے زیورات پہننا حرام ہے لیکن اس کے علاوہ دوسری دھاتوں کے زیورات حرام نہیں حضرت ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: أحل الذهب والـحـريـر للإناث من أمتى و حرم على ذكورها ”سونا اور ریشم میری اُمت […]
انگوٹھی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے
تحریر: عمران ایوب لاہوری انگوٹھی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے انگوٹھی دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں میں پہنی جا سکتی ہے البتہ زیادہ راجح دائیں ہاتھ میں پہننا ہے ۔ ➊ حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يتختم فى يمينه […]
انگشتِ شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننا
تحریر: عمران ایوب لاہوری انگشتِ شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننا ان دونوں انگلیوں میں انگوٹھی پہنا جائز نہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے جیسا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ : نهانى أن أضع الخاتم فى هذه أو فى […]
لوہے کی انگوٹھی پہننے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری لوہے کی انگوٹھی پہننے کا حکم ➊ حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اس کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منہ موڑ لیا ۔ […]