دورنگی
تحریر : حافظ ندیم ظہیر ہمارا معاشرہ روز بروز زوال پذیر ہوتا جا رہا ہے۔ اس کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ پر فتن اور پرخطر ہے۔ ہر کوئی دو کشتیوں کا سوار نظر آتا ہے اور دل میں یہ آرزو سمائے ہوئے ہے کہ میرا ایمان بھی برقرار رہے اور اعتدال پسند، […]
امیر المؤمنین سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا مقام و فضائل
تحریر: ابو العباس حافظ شیر محمد نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر ، عمر و عثمان (رضی اللہ عنہم اجمعین) احد کے پہاڑ پر چڑھے تو (زلزلے کی وجہ سے) احد کانپنے لگا۔ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے اس پر پاؤں مار کر فرمایا: اُحد رک جا تیرے اوپر (اس […]
فجر کی دو رکعات اور عصر سے پہلے چار رکعات (سنتوں) کی فضیلت
مصنف : امام ضیاء المقدسی رحمہ اللہ ترجمہ و فوائد: حافظ ندیم ظہیر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔ [مسلم:۷۶۵] فوائد: اس حدیث سے فجر کی دو سنتوں […]
بعض لوگوں کا یہ عقیدہ کہ (مجبوری میں بھی) کھڑے ہو کرپیشاب کرنا مکروہ (یعنی حرام)ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ عمرو عبدالمنعم رحمہ اللہ ترجمہ:حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ یہ عقیدہ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اس حدیث کے مخالف ہے جس میں آیا ہے کہ : نبی صلی اللہ علیہ وسلم (کسی مجبوری کی وجہ سے) ایک قبیلے، کوڑا کرکٹ کے ڈھیر پر گئے تو […]
چار سنتیں دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : محترم فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی صاحب کیا ظہر اور عصر کی چار سنت کو ایک سلام کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے؟ (ایک سائل) الجواب: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
مرد و عورت کی نماز میں فرق اور آلِ تقلید
تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد للہ رب العالمین و الصلوۃ و السلام علی رسولہ الأمین، أما بعد : آل تقلید کا “مرد و عورت کی نماز میں فرق” کے سلسلے میں دعویٰ ہے کہ : (۱) عورت تکبیر تحریمہ کے لئے دونوں ہاتھ شانوں تک اُٹھائے (۲) اپنے ہاتھ آستینوں سے باہر […]
دینی تعلیم و تدریس پر اجرت کا جواز
جناب ضیاء الحق صاحب ، نیو ٹاؤن راولپنڈی کے نام وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، آپ نے کسی نامعلوم و مجہول شخص کا لکھا ہوا پمفلٹ ”دینداری اور دکانداری“ بھیجا ہے جس کے بتیس (۳۲) صفحات ہیں۔ اس پمفلٹ کے مفصل جواب کے لئےمحترم مولانا ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظه اللہ کی […]
عذابِ قبر اور برزخی زندگی
تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی سوالات: ۱۔ عذابِ قبر سےکیا مراد ہے ؟ اس کا تعلق روح سے ہوتا ہے یا بدن بھی ملوث ہوتا ہے؟ ۲۔ اگر قبر میں جسم کو بھی عذاب ہوتاہے تو پھر اُخروی عذاب کے کیا معنی ہیں؟ ۳۔ازروئے قرآن زندگیاں دو ہیں، دنیا کی زندگی اور آخرت […]
رمضان کے احکام و مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر :حافظ ندیم ظہیر الحمد لله رب العالمين و الصلوة والسلام على رسول الامين، اما بعد : ❀ رمضان، رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور مغفرتوں کا مہینہ ہے۔ جونہی اس ماہ کا آغاز ہوتا ہے فتحت ابواب الجنة ”جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں“ اور غلقت ابواب جهنم ’’ دوزخ کے دروازے بند کر دیئے […]
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت کیوں؟
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن عليا مني و أنا منه وهو ولي كل مؤمن [الترمذي : ۳۷۱۲ و إسناده حسن] بے شک علی مجھ سے ہے اور میں اُن سے ہوں اور ہر مؤمن کے ولی ہیں۔ یعنی رسول […]
سورۃ یٰس کی تلاوت اور فضائل؟
سوال : جو شخص ہر صبح سورۃ یٰس کی تلاوت کرتا ہے تو اس کی دن کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی۔ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ (ملخصاً از مکتوب حبیب اللہ استاد کندھی مغلزئی۔ پشاور ) جواب : یہ روایت سنن الدارمی [ج2ص 457 ح3421 وطبعة محققة ح 3461] میں عطاء بن ابي […]
اعتقادی، فعلی اور قولی بدعات
تحریر: حافظ عبدالحمید ازہر رحمہ اللہ بدعات کی متعدد اقسام ہیں۔ یہ اعتقادی بھی ہوتی ہیں، قولی بھی اور فعلی بھی اور فعلی بدعات میں سے کچھ ایسی ہیں جن کا تعلق جگہوں کے ساتھ ہے اور کچھ کا تعلق اوقات کے ساتھ ہے۔ اعتقادی بدعات کی مثالوں میں سے خارجیوں، رافضیوں اور معتزلہ وغیرہ […]
کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟
تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تابعی تھے؟ اور کیا کسی صحابی سے ان کی ملاقات صحیح سند سے ثابت ہے؟ (صفدر نذیر ولد منظور الٰہی دکاندار بھکر) الجواب: الحمد لله رب العالمين و الصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: اس مسئلے میں علمائے […]
حدیثِ ابو حمید الساعدی سے متعلق سند کی تحقیق
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے مجمع میں سیدنا ابوحمید الساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جو حدیث بیان فرمائی تھی، سب سے پہلے سنن ابی داود سے اس کا متن مع ترجمہ پیش خدمت ہے۔ بعد میں اس کی تحقیق، راویوں کا دفاع اور رد کرنے […]