نُشرہ شیطانی عمل ہے
تحریر: ابوعبداللہ سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری کہتے ہیں کہ نبیٔ اکرم ﷺ سے نشرہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : من عمل الشّیطان. "یہ شیطانی عمل ہے ۔” (مسندالامام احمد: ۲۹۴/۳، سنن ابی داؤد : ۳۸۶۸ ، الثقات لابن حبان : ۳۱۵/۸ ، و سندہ صحیح) ہمام بن […]
حلال جانور کے حرام اعضاء؟
تحریر : ابوعبداللہ ذبح کے وقت بہنے والا خون بالاتقاق حرام ہے اس کے علاوہ حلال جانور کے تمام اعضاء و اجزا ء حلال ہیں، لیکن حنفیوں، دیوبندیوں اور بریلویوں کے نزدیک حلال جانور میں سات اجزاء حرام ہیں۔ ◈ ابنِ عابدین حنفی لکھتے ہیں : المكروه تحريما من الشاة سيع : الفرض، والخصية، الخدة […]
نکاح سے پہلے طلاق واقع نہیں ہوتی!
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو نکا ح سے پہلے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ اگر کوئی آدمی کسی عورت سے کہے کہ : إن أنكحتك فانت طالق . ”اگر میں تجھ سے نکا ح کروں تو تجھے طلاق۔“ یا کہے کہ : كلما نكحت امرأةفهي طالق ”میں جب بھی کسی عورت سے نکا ح کروں تو اسے […]
فطرانہ – احکام و مسائل
تحریر:غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری فطرانہ ادا کرنا فرض ہے، جیسا کہ سید نا عبد اللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں : رسولﷺ نے (رمضان المبارک) مسلمانوں کے غلام، آزاد، مرد عورت ، چھوٹے اوربڑے پر ایک صاع کھجور یا جوفطرانہ فرض قرار دیا ہے۔‘‘ (صحیح بخاری۱۵۰۳، صحیح مسلم ۹۸۳).ثابت ہوا کہ مسلمان غلام […]
حدیث کلّ أیّام التّشریق ضعیف ہے
سوال : حدیث كلّ أيّام التّشريق ذبح بلحاظِ سند کیسی ہے ؟ جواب : یہ حدیث جمیع سندوں کے ساتھ ” ضعیف “ ہے۔ اس کو ابونصر التمار عبدالملک بن عبد العزیز القشیری نے سید بن عبد العزیز عن سلیمان بن موسیٰ عن عبد الرحمٰن بن أبی حسین عن جبیر بن مطعم کی سند سے […]
آب زم زم کی برکت
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو سید نا ابو ذر غفاری ؓ بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے پوچھا کہ آپ یہاں (حرم) میں کب سے ہیں ؟ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ تیس دنوں سے یہاں ہوں ، آپ ﷺ نے فرما یا، تیس دنوں سے یہاں ہو؟ میں نے […]
کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا ؟
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری نبی اکرم ﷺ پر جادو ہوا تھا ، جیسا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : سحر رسول اللہ ﷺ رجل من بنی زریق یقال لہ: لبید بن الأعصم، حتی کان رسول اللہ ﷺ یخیل الیہ أنہ یفعل الشیء وما فعلہ، حتی اذا کان ذات یوم […]
خلیفہ بلا فصل کون؟ حدیثِ سفینہ کی وضاحت
تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری وَعَدَ اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۚ۔ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا ۚ وَمَن كَفَرَ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ (النور:٢٤/٥٥) ”اللہ تعالی نے تم میں سے ایمان لانے والوں اور نیک […]
امام ابو حنیفہ، امام یحییٰ بن معین کی نظر میں
تحریر: غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری امام الجرح والتعدیل یحیٰی بن معین رحمہ الله (233-158ھ) سے ابوحنیفہ (150-180ھ )کے متعلق جو اقوال وارد ہوئے ہیں، ان پر تبصرہ پیش خدمت ہے : ➊ احمد بن صلت حمانی کہتے ہیں کہ جب ابوحنیفہ کے بارے میں امام یحیٰی بن معین سے پوچھا گیا کہ وہ حدیث […]
وفات النبی اور سیدنا ابوبکر
تحریر:غلام مصطفے امن پوری صحابی رسول سیدنا سالم عبید الاشجعیؓ بیان کرتے ہیں: رسول اللہﷺ کے مرض میں آپﷺ پر غشی طاری ہوئی، پھر افاقہ ہو گیا۔ آپﷺ نے دریافت فرمایا کہ کیا نماز کا وقت ہوگیا ہے؟ عرض کی گئی، جی ہاں! آپﷺ نے فرمایا، بلال کو حکم دو کہ وہ اذان کہیں اور […]
گارمنٹس سٹورز پر رکھے مجسموں کی شرعی حیثیت
سوال : بعض کلاتھ ہاوسز اور گارمنٹس سٹورز میں مجسمے رکھے ہوتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : دکانوں پر عورتوں یا مردوں کے مجسمے، تماثیل، تصاویر کو ناقابل اعتناء لباس پہنا کر سر بازار رکھنا حرام اور ناجائز ہے۔ یہ غیرت ایمانی کے منافی بھی ہے۔ اسی طرح کی تصاویر […]
شعیوں کا امام غائب !
تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ حافظ ابنِ کثیر رحمہ اللہ شعیوں کے ” امام غائب “ اور ” مہدی منتظر“ محمد بن الحسن العسکری کے بارے میں فرماتے ہیں : ” امام مہدی نکلیں گے ان کا ظہور مشرق کے علاقے سے ہو گا سامراء کی غار سے نہیں۔ جاہل رافضیوں کا […]
اسلاف پرستی سے اصنام پرستی تک
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری اسلاف پرستی ہی در اصل اصنام پرستی ہے۔ دنیا میں شرک اولیاء و صلحا کی محبت وتعظیم میں غلو کے باعث پھیلا۔ اس حقیقت کو مشہور مفسر علامہ فخر االدین رازی (۶۰۶-۵۴۴ھ ) نے یوں آشکارا کیا ہے۔ اِنہم وضعو ہذہ الأصنام والأوثان علی صور أنبیائہم و أکابرہم و […]
قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری قریب الموت، میت اور قبر پر قرآن پڑھنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگیوں میں اس کا ہرگز ثبوت نہیں ملتا۔ نتیجہ، قل، جمعرات کا ختم اور چہلم وغیرہ بدعات وغیر اسلامی رسومات ہیں۔ واضح رہے کہ قرآن و حدیث اور […]