اونٹ کی قربانی: دس یا سات حصے جائز؟ حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال : اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہو سکتے ہیں؟ جواب : اونٹ کی قربانی میں دس حصے ہو سکتے ہیں اور سات بھی۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ”ہم […]
کھیرے جانور کی قربانی اور شرعی حکم حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال : کیا کھیرے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے؟ جواب : قربانی کے جانور کے لیے شریعت میں جو احکامات وارد ہوئے ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ جانور دو دانتا ہو، اگر […]
ایک سالہ بکری کی قربانی کا شرعی حکم حدیث کے مطابق
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال : کیا بکری کا ایک سالہ بچہ قربانی کے لیے جائز ہے؟ سنن ابن ماجہ میں عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
قربانی کب اور کہاں کی جائے؟ نماز عید اور عیدگاہ کی وضاحت
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: قربانی کب اور کہاں کی جائے؟ جواب: ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے :”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ میں قربانی کا جانور ذبح کرتے تھے۔“ (بخاری،كتاب الأضاحی، باب الا ضحی […]
رسول اللہ ﷺ کی قربانی کا صحیح طریقہ حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیسا جانور قربان کرتے تھے،کیا حدیث سے اس کی رہنمائی میسر آسکتی ہے؟ جواب: سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: كان رسول الله صلى […]
کیا اعلانیہ فاسق سے نکاح درست ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اعلانیہ فاسق سے نکاح درست ہے؟ جواب: اگر کوئی اعلانیہ گناہ کرنے والے سے نکاح کر لے تو شرعاً وہ نکاح صحیح ہوگا، بشرطیکہ نکاح کی شرائط مکمل ہوں۔ ❀ فرمان باری تعالی ہے: الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ (النور : 26) خبیث […]
ہم جنس پرستی کے متعلق اسلام کا نکتہ نظر کیا ہے؟ قرآن کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : ہم جنس پرستی کے متعلق اسلام کا نکتہ نظر کیا ہے؟ جواب : اسلام دین فطرت ہے اور اس کے تمام احکام فطرت سے مکمل ہم آہنگ ہیں، وہ انسانیت کو حیوانیت کی ناپاکیوں سے نکال کر روحانی نور عطا کرتا ہے، […]
لڑکے نے غلط نسب بتا کر شادی کی، کیا نکاح فسخ ہوسکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : لڑکے نے غلط نسب بتا کر شادی کی، کیا نکاح فسخ ہوسکتا ہے؟ جواب : نکاح کی شرائط مکمل ہیں، تو نکاح ہو چکا ہے،اب اگر لڑ کی اپنے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو خلع کے ذریعے نکاح فسخ کرسکتی […]
اگر میاں بیوی لاعلمی میں دو ماہ تک غیر فطری مجامعت کرتے رہیں، تو کیا حکم ہے ؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر میاں بیوی لاعلمی میں دو ماہ تک غیر فطری مجامعت کرتے رہیں، تو کیا حکم ہے ؟ جواب : علم ہو جانے کے بعد غیر فطری مجامعت کرنا جائز نہیں ، جب تک علم نہ تھا، معافی ہے۔ البتہ اس سے نکاح […]
کیا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر زنا کی تہمت لگانے والے کا فر ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر زنا کی تہمت لگانے والے کا فر ہیں؟ جواب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر زنا کی تہمت لگانے والے کافر ہیں، کیونکہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی پاکدامنی قرآن مجید، احادیث صحیحہ اور آثار […]
حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہے؟ جواب: حق مہر کی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ کوئی حد متعین نہیں ۔ تا ہم مہر میں اعتدال اور میانہ روی بہتر ہے۔ فریقین باہمی رضامندی سے جو طے کر لیں ، […]
کیا حق مہر کے بغیر نکاح ہو سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا حق مہر کے بغیر نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب: نکاح میں حق مہر واجب ہے۔ اس کے بغیر نکاح نہیں۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِهِنَّ نِحْلَةً (4-النساء:4) ”عورتوں کو ان کے مہر بخوشی ادا کرو۔ “ ❀ علامہ […]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کو کتنا مہر دیا؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کو کتنا مہر دیا؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کے لیے پانچ سو درہم مہر مقررفرمایا۔ (صحیح مسلم : 1426 ) لونڈی کی آزادی کو بھی حق مہر بنانا […]
حق مہر کی مقدار دس درہم والی روایت کی تحقیق
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا حق مہر کی شرعی مقدار دس درہم ہے؟ جواب: حق مہر کی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ مقدار شریعت نے مقرر نہیں کی، فریقین باہمی رضامندی سے جو طے کر لیں ، اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے۔ […]