قرآن میں آیات کے آخر میں وقف اور رموز الاوقاف کی شرعی حیثیت
ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ صفحہ نمبر 72 سوال قرآن مجید کی ہر آیت کے آخر میں ایک گول نشان () درج ہوتا ہے۔ کیا وہاں پر وقف کرنا ضروری ہے یا پھر مروجہ طریقے کے مطابق ’’لا، ط، م، ک‘‘ وغیرہ جنہیں رموز القرآن کہا جاتا ہے، ان پر وقف کیا جائے؟ نیز وقف کی […]
قرآن و حدیث کی روشنی میں ہر آسمان پر الگ چاند کا دعویٰ
ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 77 سوال ایک مولوی صاحب نے کہا ہے کہ موجودہ چاند آسمانِ دنیا پر ہے، لیکن اس طرح کے دوسرے چاند دیگر آسمانوں پر بھی موجود ہیں۔ اس کا دعویٰ ہے کہ ہر آسمان پر الگ الگ چاند ہے اور وہ یہ بھی کہتا ہے کہ اس بات کو […]
جہنم کے سات دروازے اور جنت کے آٹھ دروازے قرآن و سنت کی روشنی میں
ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 95 سوال کیا جہنم سات (٧) اور جنتیں آٹھ (٨) ہیں؟ نیز ان کی وسعت کتنی ہے اور ان کے طبقات کتنے ہیں؟ قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جہنم اور جنت کے متعلق تعداد کا ذکر […]
قرآن، سائنس اور معجزات: زمین کی حرکت، پہاڑوں کی میخیں اور معراج
ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 97 سوال سائنس یہ کہتی ہے کہ زمین حرکت میں ہے جبکہ سورج اور چاند ایک ہی جگہ پر ہیں اور حرکت نہیں کرتے۔ یہ بالکل اسی طرح ہے جیسے ریل گاڑی (ٹرین) چلتی ہو تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ درخت اور دوسری چیزیں چل رہی ہیں حالانکہ […]
حدیث ’’اصحابي كالنجوم‘‘ کی تحقیق اور حکم
ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 97 سوال حدیث اصحابي كالنجوم کی تحقیق مطلوب ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کے مطابق یہ روایت: اصحابي كالنجوم۔۔۔۔۔۔الخ موضوع (من گھڑت) ہے۔ ان کی تحقیق درست بھی معلوم ہوتی ہے کیونکہ انہوں نے اس روایت […]
اللهم اجرني من النار دعا کی تحقیق اور سند کا حکم
ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ صفحہ نمبر 108 سوال ((اللهم اجرني من النار)) کی تحقیق مطلوب ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! دعائے ((اللهم اجرني من النار)) جس سند کے ساتھ مروی ہے، آپ نے وہ ذکر کی ہے اور واقعی یہ سنن ابی داود میں موجود ہے۔ لیکن اس سے […]
کیا ضعیف حدیث پر عمل جائز ہے؟ صحاح ستہ کی حقیقت اور موضوع احادیث
ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر: 109 سوال کیا ضعیف حدیث قابلِ عمل ہے اور کیا صحاح ستہ کی تمام احادیث قابلِ عمل ہیں؟ اور کیا ان میں کچھ حدیثیں موضوع (من گھڑت) بھی ہیں؟ جواب الحمد للہ، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ضعیف حدیث کے قابلِ عمل ہونے کی شرائط ◄ وہ […]
سنن ابن ماجہ میں موضوع حدیث کی حقیقت اور وضاحت
ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ صفحہ نمبر 115 سوال سنابھی ہے اور لکھا ہوا پڑھا ہے کہ سنن ابن ماجہ میں صرف ایک ہی حدیث موضوع ہے وہ کون سی حدیث موضوع ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سنن ابن ماجہ میں ایک سے زائد احادیث موضوع موجود ہیں، اگرچہ عام […]