رافضی لڑکے یا لڑکی سے نکاح سے متعلق 3 شرعی ہدایات
سوال: کیا شیعہ لڑکے یا لڑکی سے نکاح جائز ہے؟ کیا رافضی (شیعہ) سے شادی کرنا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ ،فضیلۃ العالم عبداللہ عزام حفظہ اللہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا: “الرافضة المحضة هم أهل أهواء وبدع وضلال ، ولا ينبغي للمسلم أن يزوِّج موليته من […]
روزے کے فدیے اور صدقہ دینے کے 3 شرعی احکام
سوال روزے کا فدیہ کتنی مقدار میں دینا چاہیے؟ کیا فدیہ اسی ملک میں دینا واجب ہے جہاں مقیم ہیں یا اپنے آبائی وطن میں بھی دیا جا سکتا ہے؟ کیا صدقہ و خیرات ہمیشہ صرف ایک ہی بیوہ رشتہ دار کو دیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث: نعمان خلیق حفظہ اللہ ➊ […]
موبائل کی خرید و فروخت: بغیر قبضہ بیچنے کا شرعی حکم
سوال ایک شخص نے 24,000 روپے میں ایک موبائل خریدا اور اُسے 30,000 روپے میں بیچ رہا ہے، حالانکہ وہ موبائل فی الحال اس کے پاس موجود نہیں ہے۔ وہ ایڈوانس کچھ رقم لے کر باقی قسطوں میں رقم وصول کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کیا یہ طریقہ کار جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ […]
غیر وطن میں موت کی فضیلت پر مبنی ایک حسن روایت
سوال حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ: "ایک شخص کی وفات مدینہ میں ہوئی جو مدینہ ہی میں پیدا ہوا تھا، چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی اور پھر ارشاد فرمایا: ‘کاش! یہ شخص اپنے پیدا ہونے کی جگہ کے علاوہ کسی اور جگہ مرا ہوتا۔’ […]
استغفار کے مخصوص الفاظ سے متعلق 6 دلائل صحیح احادیث کی روشنی میں
سوال: کیا ان الفاظ کے ساتھ استغفار کسی حدیث میں آتا ہے “استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ”؟ اگر نہیں، تو کیا ان الفاظ سے استغفار کرنا صحیح ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ اسد اللہ بھمبوی حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ […]
جاز کیش و ایزی پیسہ پر اضافی رقم لینے کے 3 شرعی پہلو
سوال: جو دکاندار جیز کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے پیسے نکالتے ہوئے ایک ہزار روپے کے عوض بیس روپے اضافی وصول کرتے ہیں، ان کا یہ عمل شرعی طور پر کس زمرے میں آتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جیز کیش، ایزی پیسہ یا موبی کیش جیسی سہولیات کے […]
کافر بیویوں کی مثال: نوح و لوط ؑ کی ازواج سے 5 عبرتیں
سوال: سیدنا نوح اور لوط علیھما السلام کی بیویاں کافرہ تھیں، تو اللہ تعالیٰ نے پیغمبروں کے لیے یہ کس طرح پسند کیا کہ ان کی بیویاں کافرہ ہوں؟ اس کی وضاحت فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ سوال بظاہر عجیب محسوس ہوتا ہے۔ اسے اس انداز میں بھی کہا […]
مسجد میں زکوٰۃ سے افطاری کروانے کا شرعی حکم
سوال کیا کوئی شخص مسجد میں زکوٰۃ کے پیسوں سے افطاری کروا سکتا ہے یا کسی محفل میں کھانے کا بندوبست کر سکتا ہے؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی درکار ہے۔ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ افطاری زکوٰۃ کے مصارف میں شامل نہیں ہے۔ زکوٰۃ کا اصل مقصد یہ ہے کہ مستحقین […]
انگوٹھی پر محمد ﷺ لکھنے کے حکم کی وضاحت
سوال ایسی انگوٹھی جس میں “محمد رسول اللہ” اوپر سے نیچے لکھا ہوتا ہے، پہننا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ جی ہاں، ایسی انگوٹھی پہننا جائز ہے۔ اس طرز کی انگوٹھی دراصل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کے نمونے پر بنائی گئی ہے، اس لیے اس کو […]
دو سجدوں کے درمیان 6 دعائیں اور لفظ "واجبرنی” کی تحقیق
سوال: کیا دو سجدوں کے درمیان کی جانے والی دعا میں لفظ "وَاجْبُرْنِي” وارد ہوا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ کلیم حسین حفظہ اللہ ِ، فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ روایت میں "وَاجْبُرْنِي” کا ذکر: دعا "اللهم اغفر لي وارحمني واهدني وعافني وارزقني” کے ساتھ وَاجْبُرْنِي کا اضافہ بھی بعض روایات میں منقول ہے۔ […]
جمعہ کے دن زوال کے وقت نفل نماز کا شرعی حکم
سوال جمعہ کے دن پہلی اذان اکثر زوال کے وقت یا اس سے کچھ لمحے پہلے دی جاتی ہے، تو اس اذان کے بعد ان لوگوں کی نماز کا کیا حکم ہے جو زوال کے وقت نماز ادا کرتے ہیں، جبکہ ان کی نیت نہ تو تحیۃ المسجد کی ہو، نہ تحیۃ الوضوء کی، بلکہ […]
درودِ ابراہیمی کی شرعی حیثیت: 2 معتبر دلائل کی روشنی میں
سوال “اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ فِي الْعَالَمِينَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ” کیا یہ درود ثابت ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ یہ درود صحیح اور ثابت ہے، اور معتبر احادیث کی کتب میں موجود ہے۔ دلائل ❀ […]
سترہ لاکھ نقد رقم پر زکوة کا مکمل حساب
سوال 17 لاکھ روپے نقد کی کتنی زکوة بنتی ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم ندیم ایاز حفظہ اللہ اگر 17 لاکھ (1,700,000) روپے نقد موجود ہوں اور وہ مکمل قمری سال کے لیے نصاب کے برابر یا اس سے زیادہ ہوں، تو ان پر زکوة کی شرح 2.5 فیصد لاگو ہوتی ہے۔ حساب: 1,700,000 × […]
بیماری میں وضو ٹوٹنے پر نمازوں کے جمع کا حکم
حالتِ بیماری میں وضو بار بار ٹوٹنے کی صورت میں نمازوں کے جمع کرنے کا حکم سوال: اگر کسی شخص کی بیماری کی حالت میں وضو بار بار ٹوٹتا ہو تو کیا وہ فجر کے علاوہ دن اور رات کی دو دو نمازوں کو جمع کر سکتا ہے؟ جمع تقدیم یا تاخیر؟ اور کیا دونوں […]