پروویڈنٹ فنڈ کے سودی رقم کا حکم اور نکاح کی شرعی حیثیت
سوال شیخ، میں جس ادارے میں کام کرتا ہوں، وہاں میرا پروویڈنٹ فنڈ (Provident Fund) کٹتا ہے اور اس پر سود بھی لگتا ہے۔ جب میں مستقبل میں یہ رقم نکالوں گا تو کیا میں سود کی رقم کسی غریب کو دے کر باقی رقم کو پاک کر سکتا ہوں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید […]
بیوہ عورت کے زیور اور لباس کا شرعی حکم
سوال کیا عورت بیوہ ہونے کے بعد پہنا ہوا زیور بھی اتار دے گی؟ جواب از فضیلۃ العالم عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ زیور کی دو قسمیں ہوتی ہیں: ➊ عام زیور: وہ زیور جو خواتین روزمرہ کے استعمال میں رکھتی ہیں، جیسے انگوٹھی، چھوٹے کنگن، یا عام زیورات جو گھر کی چار دیواری میں […]
لڑکوں کی بلوغت کی علامات اور روزے کی فرضیت
سوال لڑکوں کے بالغ ہونے کی عمر کیا ہے اور کس عمر میں ان پر روزے فرض ہو جاتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ لڑکے کی بلوغت کی علامات درج ذیل ہیں: ➊ زیر ناف سخت بالوں کا اُگ آنا۔ ➋ احتلام (منی کا خارج ہونا)۔ ➌ پندرہ سال کی […]
منگنی کے ٹوٹنے پر دیے گئے تحائف واپس لینے کا حکم
سوال منگنی کے موقع پر دی گئی انگوٹھی، کپڑے یا دیگر تحائف اگر منگنی ٹوٹ جائے تو کیا انہیں واپس لینا یا دینا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہٰی ظہیر حفظہ اللہ یہ تمام اشیاء تحائف (ہدیہ) کے حکم میں آتی ہیں، اور شرعی اصول کے مطابق تحفہ واپس لینا جائز نہیں۔ لہٰذا، […]
ہر نماز کے بعد پڑھے جانے والے نورانی کلمات کا ثواب
سوال جو شخص ہر نماز کے بعد اور سونے سے قبل درج ذیل ذکر تین تین بار پڑھے، تو یہ کلمات اس کے لیے قبر میں، جسر (پل) پر، اور پل صراط پر نور بن جائیں گے، یہاں تک کہ وہ ان کی برکت سے جنت میں داخل ہو جائے گا: ذکر: "الله أكبر كبيرا، […]
دجال اور جدید ٹیکنالوجی کا تعلق
سوال شیخ صاحب، آج کل مختلف جدید ٹیکنالوجیز اور اے آئی (Artificial Intelligence) کی بنیاد پر نت نئے ٹولز متعارف ہو رہے ہیں، جن کے ذریعے انسان حیرت انگیز چیزیں بنا سکتے ہیں۔ کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ دجال بھی انہی ٹیکنالوجیز کا استعمال کرے گا؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ […]
مرد و خواتین کے مخلوط ماحول میں کام کرنے کا شرعی حکم
سوال کیا مردوں اور خواتین کا ایک جگہ مل کر کام کرنا، اور وہاں ہنسی مذاق اور گپ شپ کرنا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الاحزاب میں تمام خواتین کو یہ ہدایت دی ہے: "وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ” (سورۃ الاحزاب: 33) (ترجمہ: اور اپنے گھروں میں ٹھہری […]
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں بوسٹ اور اسپانسرڈ پوسٹس کا حکم
سوال فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر "بوسٹ” اور "اسپانسرڈ پوسٹ” کا آپشن موجود ہوتا ہے، جس کے ذریعے پیسے دے کر اپنی پوسٹ (چاہے وہ کاروباری ہو یا دینی) زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائی جا سکتی ہے۔ یہ کمپنیاں SEO یا کسی اور طریقہ کار سے پوسٹ کی رسائی بڑھاتی […]
صرف نفع کی شرط پر سرمایہ کاری کا شرعی حکم
سوال کیا ایسا کاروبار جس میں صرف نفع ہو، اس میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ اگر کوئی شخص محض نفع میں شرکت کی شرط لگا کر سرمایہ کاری کرتا ہے، تو یہ سود (ربا) کے زمرے میں آتا ہے اور حرام ہے۔ واللہ اعلم
حیض کی مدت اور بعد از حیض خون کے احکام کا بیان
سوال حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت کتنی ہے؟ اگر حیض کے دن مکمل ہونے کے بعد بھی خون آ رہا ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا اس دوران نماز، روزہ یا مجامعت جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث الشیخ داؤد اسماعیل حفظہ اللہ یہ […]
سیدنا علی کو خلیفہ اول ماننے اور صحابہ کے اختلافات کا حکم
سوال کیا یہ بات درست ہے کہ اگر کوئی سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سیاسی طور پر پہلا خلیفہ مانے تو کوئی مسئلہ نہیں؟ کیا واقعی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کچھ لوگ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو خلیفہ اول سمجھتے تھے؟ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے باہمی اختلافات […]
مصیبتوں پر صبر کی فضیلت اور حدیث کی درجہ بندی
سوال "العلماء” کے پلیٹ فارم سے صبر پر ایک حدیث نشر کی گئی: "يَوَدُّ أَهْلُ الْعَافِيَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِينَ يُعْطَى أَهْلُ الْبَلَاءِ الثَّوَابَ لَوْ أَنَّ جُلُودَهُمْ كَانَتْ قُرِضَتْ فِي الدُّنْيَا بِالْمَقَارِيضِ” "روزِ قیامت جب مصیبتوں پر صبر کرنے والوں کو جزا دی جائے گی تو عافیت میں رہنے والے تمنا کریں گے، کاش! دنیا میں […]
ہمبستری کے بعد غسل کی تعداد اور طہارت کے درجات
سوال اگر ایک مرد اپنی بیوی سے دو مرتبہ ہمبستری کرے تو کیا اس پر ایک غسل واجب ہوگا یا دو؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ شرعی حکم کے مطابق ایسی صورت میں صرف ایک غسل فرض اور واجب ہوتا ہے، اور وہ بھی آخری ہمبستری کے بعد۔ اس بارے میں حضرت […]
حسن لغیرہ کی حجیت: محدثین کے اقوال، عملی تعامل اور اصولی وضاحت
سوال: شیخ صاحب! کیا محدثین کے نزدیک حسن لغیرہ حجت ہے؟ اور شیخ البانی رحمہ اللہ کے علاوہ کن کن محدثین نے اسے حجت تسلیم کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ خضر حیات حفظہ اللہ حسن لغیرہ کی حجیت: جمہور محدثین کا موقف تمام محدثین (چند معاصرین کے سوا) کے نزدیک حسن لغیرہ قابل حجت […]