دراسات فی تاریخ الحدیث النبوی کے اردو ترجمہ اور اصل ماخذ پر تحقیق
سوال: کیا "دراسات فی تاریخ الحدیث النبوی” از محمد مصطفی الاعظمی کتاب اردو میں موجود ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ ◈ میرے خیال میں اس کتاب کا اردو ترجمہ شاید نہیں ہوا، لیکن تاریخ تدوین حدیث کے موضوع پر اردو میں کئی دیگر کتابیں موجود ہیں۔ ◈ بعض اہلِ علم کا […]
آن لائن کرنسی ایکسچینج کا شرعی جائزہ
سوال: کیا آن لائن کرنسی ایکسچینج، جیسے پاکستانی روپے کو ڈالر میں تبدیل کرنا، شرعاً جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ ◈ اگر یہ لین دین ہاتھوں ہاتھ ہو رہا ہے (یعنی ادائیگی اور وصولی بیک وقت ہو رہی ہو)، تو یہ کاروبار درست ہے۔
تشہد میں ہاتھ رکھنے کا صحیح طریقہ
سوال: کیا تشہد میں ہاتھ ران پر رکھنا چاہیے یا گھٹنوں پر؟ وضاحت مطلوب ہے۔ جواب از فضیلۃ العالم عبد اللہ عزام حفظہ اللہ ◈ تشہد کی حالت میں انگلیوں کو ملا کر رکھنا چاہیے، کھولنے کی ضرورت نہیں۔ ◈ صحیح مسلم میں حدیث موجود ہے: "دائیں ہاتھ کو اپنے دائیں گھٹنے پر رکھیں اور […]
آخری دو رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد قرأت کا حکم
سوال: کیا آخری دو رکعت میں امام سورۃ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورۃ پڑھ سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جی ہاں، امام چاروں رکعتوں میں قرأت کر سکتا ہے، لیکن جو چیز فرض ہے وہ صرف سورۃ فاتحہ ہے۔ باقی اگر وہ آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ […]
مقتدی کے لیے رفع الیدین کا طریقہ اگر وہ دوران نماز شامل ہو
سوال: اگر کوئی شخص دوسری یا تیسری رکعت میں جماعت میں شامل ہو تو وہ چار بار ہاتھ اٹھانے (رفع الیدین) کا طریقہ کیسے اپنائے گا؟ کیا مقتدی کو اپنی نماز کے حساب سے رفع الیدین کرنا چاہیے یا امام کے مطابق؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد […]
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے زکاۃ کے واقعہ کی تحقیق
سوال: الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نے ایک واقعہ بیان کیا کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ایک شخص کے پاس زکاۃ لینے کے لیے گئے، جہاں زکاۃ کا حق "بنت مخاض” بنتا تھا۔ اس شخص نے کہا کہ میں زیادہ دینا چاہتا ہوں، لیکن سیدنا معاذ رضی اللہ […]
صادق و امین کے الفاظ کا صحیح مفہوم اور استعمال
سوال: آج کل لوگ "صادق و امین” کے الفاظ کو اپنے اپنے سیاست دانوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ کیا یہ الفاظ کسی بھی عام شخص کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں؟ شیخ محترم، براہ کرم "صادق” اور "امین” کی وضاحت فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ صادق وہ شخص […]
منبر سے امت کے حالات پر گفتگو کرنے کا شرعی جواز
سوال کیا منبر صرف وعظ و نصیحت کے لیے مخصوص ہے، یا اسے امت کے حالات اور موجودہ مسائل کی وضاحت کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟ بخاری شریف میں ذکر ہے کہ نبی کریم ﷺ نے منبر پر مختلف قبائل، جیسے اسلم، غفار اور عصیہ، کے موافق اور مخالف رویوں کا ذکر […]
دساها کے اصل لفظ اور اس کی تعلیل کی وضاحت
سوال آیت "وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا” میں دَسَّاهَا اصل میں کیا تھا؟ کیا اس میں تعلیل ہوئی ہے اور یہ کس قاعدے کے تحت ہوئی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ علم الصیغہ کے آخر میں بہت سے مشکل صیغے اور ان کا […]
ایس ای او کی شرعی حیثیت اور جائز و ناجائز طریقے
سوال ایس ای او (SEO) شریعت کی نظر میں کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ سرچ انجن آپٹیمائزیشن (Search Engine Optimization – SEO) ڈیجیٹل دنیا کی ایک اہم ضرورت ہے، جسے عربی میں "تحسين محرك البحث” کہا جاتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد یہ ہوتا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر […]
قادیانی لٹریچر کی اشاعت اور تقسیم کا شرعی و قانونی حکم
سوال قادیانیوں کی قانونی و شرعی حیثیت کے پیش نظر، پاکستان میں ان کے لٹریچر کو چھاپنے اور تقسیم کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ قادیانی تمام امتِ مسلمہ کے نزدیک کافر ہیں اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ آئینِ پاکستان کے مطابق بھی یہ گروہ […]
خواب میں سانپ اور اس کے زہر کی تعبیر
سوال: میرے والد کے انتقال کو تین مہینے ہو چکے ہیں۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے والد نے دوسری شادی کی تھی، جس پر ہم ناراض ہو کر چلے گئے۔ حالانکہ حقیقت میں میرے والد کی صرف ایک ہی شادی تھی۔ پھر خواب میں میرے سامنے ایک پلیٹ رکھی جاتی ہے، جس میں […]
خبیث اور طیب کے اصول کی وضاحت اور استثنائی مثالیں
سوال: سورۃ النور کی آیت "اَلۡخَبِيۡثٰتُ لِلۡخَبِيۡثِيۡنَ وَالۡخَبِيۡثُوۡنَ لِلۡخَبِيۡثٰتِۚ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبِيۡنَ وَالطَّيِّبُوۡنَ لِلطَّيِّبٰتِۚ” [النور: 26] اس آیت کے مطابق خبیث عورتیں خبیث مردوں کے لیے اور خبیث مرد خبیث عورتوں کے لیے ہیں، جبکہ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے ہیں۔ لیکن سیدہ آسیہؓ، جو فرعون کی بیوی […]
نو مسلم لڑکی کے نکاح میں ولی اور گواہ کی شرعی حیثیت
سوال اگر کوئی عیسائی لڑکی اسلام قبول کر لے تو کیا اس کا عیسائی باپ اس کے نکاح میں ولی بن سکتا ہے؟ نیز، نکاح کے لیے دونوں طرف سے دو دو گواہ ضروری ہوتے ہیں، تو کیا لڑکی کا غیر مسلم باپ گواہ بن سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ […]