مترادفات القرآن کے مطالعے کے لیے مفید عربی کتب
سوال: کیا قرآن کریم میں مترادفات (synonyms) کے حوالے سے کوئی عربی کتاب موجود ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث فرمان علی حفظہ اللہ قرآنی مترادفات کے مطالعے کے لیے درج ذیل دو کتابیں مفید ثابت ہو سکتی ہیں: الوجوہ والنظائر – مؤلف: الدامغانی المفرادات فی الفاظ القرآن – مؤلف: الراغب اصفہانی یہ دونوں کتابیں قرآنی […]
اہل سنت اور اہل تشیع کی احادیث میں سچ اور جھوٹ کی پہچان
سوال: اہل سنت کے علماء کہتے ہیں کہ اہل تشیع کی کتب احادیث جھوٹ پر مبنی ہیں، جبکہ اہل تشیع کے علماء دعویٰ کرتے ہیں کہ اہل سنت کی کتب احادیث جھوٹ پر مشتمل ہیں۔ ایسی صورت میں ایک عام آدمی قرآن کی تفسیر کے لیے کس فکر کی طرف رجوع کرے اور دونوں میں […]
نماز جنازہ میں متعدد دعاؤں کا حکم اور مسنون طریقہ
سوال: چند دن پہلے ایک معروف اہلحدیث عالم دین کا انٹرویو نشر ہوا، جس میں انہوں نے بیان کیا کہ کوئی بھی شیخ الحدیث یہ ثابت نہیں کر سکتا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنازے میں ایک سے زائد دعائیں پڑھی ہوں۔ کیا یہ درست ہے کہ جنازے میں ایک وقت […]
ایڈوانس زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم اور شرعی حیثیت
سوال: اگر کوئی شخص رمضان میں زکوٰۃ ادا کرنے کا معمول رکھتا ہے، لیکن کسی سال وہ رمضان سے پہلے ہی مکمل زکوٰۃ ادا کر دیتا ہے، پھر کچھ مستحق لوگ دوبارہ مدد کے لیے آ جاتے ہیں، تو کیا وہ آئندہ سال کی زکوٰۃ میں سے رقم ادا کر سکتا ہے؟ اس حوالے سے […]
پوسٹ مارٹم کے بعد حاصل شدہ اعضا کے تصرف کا حکم
سوال: ایک شخص کی برطانیہ میں وفات ہوئی، پولیس نے پوسٹ مارٹم کروایا اور کچھ اعضا لیبارٹری کے لیے رکھ لیے۔ اب پولیس تین آپشن دے رہی ہے: ◄ ان اعضا کو مزید تحقیق کے لیے لیب میں بھیج دیا جائے۔ ◄ انہیں کسی اور طریقے سے ضائع کر دیا جائے۔ ◄ ورثاء کو واپس […]
سلام کے بعد وضو ٹوٹنے پر سجدہ سہو کا شرعی حکم
سوال: اگر کوئی شخص نماز میں سلام پھیرنے کے بعد وضو ٹوٹنے کی صورت میں یہ محسوس کرے کہ نماز میں کوئی کمی رہ گئی ہے، تو کیا وہ فوراً سجدہ سہو کر سکتا ہے، یا اس کے لیے دوبارہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ چونکہ سجدہ […]
عقیقہ کے گوشت کو شادی میں استعمال کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا عقیقہ کا گوشت شادی میں کھلایا جا سکتا ہے؟ یعنی اگر عقیقہ کا گوشت ہی شادی کے کھانے میں استعمال کر کے دونوں کام ایک ساتھ کیے جائیں تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جب عقیقہ کے لیے قربانی کر دی گئی، تو عقیقہ مکمل […]
کلاس فیلوز کے تعصبات اور دین سے دوری کا حل
سوال اگر کوئی کلاس فیلو ہمیں صرف اس بنیاد پر کہ ہم کچھ دینی باتیں کرتے ہیں یا دین پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، "مذہبی” سمجھنے لگے اور ہماری ذاتی کمزوریوں یا ناپختگی کی وجہ سے دین سے بدظن ہو جائے، تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ اسی طرح اگر کوئی شخص دینی اختلافات […]
المنح العلمیہ فی بیان السنن الیومیۃ کے ترجمہ اور اشاعت کی تفصیل
سوال کیا کتاب "المنح العلمیة فی بیان السنن الیومیة” کا ترجمہ ہوا ہے؟ نیز یہ کتاب کہاں سے شائع ہوئی ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ یہ کتاب دار السلام مکتبہ نے 2016 میں ترجمے کے ساتھ شائع کی ہے۔ اس کتاب کے ترجمے کی سعادت مجھے (حافظ قمر حسن) نصیب […]
گھر میں پرندوں کی تصاویر لگانے کا شرعی حکم
سوال کیا گھر میں پرندوں کی تصاویر لگانا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ اگر تصویر اس انداز میں ہو کہ یہ واضح ہو جائے کہ یہ تتلی، کوا یا چیل ہے، یعنی یہ معلوم ہو کہ یہ کسی جاندار کی تصویر […]
مولانا مودودی اور مفتی تقی عثمانی کے تراجم پر علمی رائے
سوال: مولانا مودودی صاحب اور مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کے قرآن کے تراجم کے بارے میں کیا رائے ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث شہریار بن آصف حفظہ اللہ ہمارے استاد شیخ الحدیث عبد السلام بن محمد رحمہ اللہ نے بتایا تھا کہ مولانا مودودی رحمہ […]
سگریٹ پینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز ادا کی جا سکتی ہے جو سگریٹ پیتا ہو؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اگر کوئی شخص مسجد کے دور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ یا کسی اور جگہ پر چند افراد کو جماعت کے ساتھ نماز پڑھا رہا ہو، تو ایسی صورت میں […]
عورت کی حکمرانی کے شرعی اصول اور فقہاء کی آراء
سوال: کیا مذکورہ تحریر میں عورت کی حکمرانی کو جائز قرار دیا گیا ہے، اور کیا یہ درست ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ عورت صرف عورتوں کی ذمہ دار ہو سکتی ہے، لیکن مجموعی طور پر کوئی بھی چھوٹی یا بڑی ذمہ داری ایسی نہیں دی جا سکتی، جس میں […]
شعر زمیں سے آسماں تک کی شرعی حیثیت
سوال: کیا درج ذیل شعر عقیدے کے لحاظ سے درست ہے؟ "زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں پہنچے جہاں کوئی نہ پہنچا، سرور عالم وہاں پہنچے” جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ ◈ اگر "لا مکاں” سے مراد یہ لی جائے کہ اللہ تعالیٰ کسی مکان میں محدود نہیں، تو […]